Browsing tag

rashia

روسی وزیرخارجہ کا آرمینیائی ہم منصب سے کاراباخ پر تبادلہ خیال

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے آرمینیائی ہم منصب ارارات مرزویان کے ساتھ فون پر بات چیت میں کاراباخ کی حالیہ پیش  رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ روسی وزارت خارجہ کے مطابق "وزراء نے آذربائیجان، آرمینیا اور روس کے رہنماؤں کے 9 نومبر 2020، 11 جنوری اور 26 نومبر […]

روس ، یوکرین میں فوجی سرگرمیاں کم کرنے کو تیار

  استنبول (پاک ترک نیوز) استنبول میں جاری روس ، یوکرین مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ۔ روس کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کے مذاکرات کے بعد کیف اور چرنی ہیو کے اردگرد فوجی سرگرمیاں کم کر دے گا۔ نائب وزیر دفاع الیگزینڈر فومین نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد مذاکرات میں […]

یوکرین ترکی سمیت 8 ممالک کو ضامن کے طور پر دیکھنا چاہتا ہے

  استنبول (پاک ترک نیوز)ترکی کی میزبانی میں استنبول میں ہونے والے امن مذاکرات کے بعد یوکرین کے ایک مذاکرات کار نے کہا کہ یوکرین ترکی سمیت آٹھ ممالک کو روس کے ساتھ معاہدے میں بطور ضامن دیکھنا چاہتا ہے۔ یوکرائنی وفد کے ڈیوڈ اراکامیا کے مطابق یوکرین کے ایک اعلیٰ مذاکرات کار اور صدر وولودمیر […]

روس یوکرین تنازعے میں اہم موڑ ، پیوٹن نے ترکی دورے کی دعوت قبول کرلی

انقرہ (پاک ترک نیوز) روس اور یوکرین میں جاری تنازعے نے یورپ سے امریکا تک سب کو جنگی صورتحال سے دوچار کررکھا ہے ۔ ایسے میںجنگ کے خطرات ٹالنے کے لیے ترکی کی مصالحتی کوششیں رنگ لارہی ہے ۔ ماسکو نے تصدیق کردی ہے کہ روسی صدر پیوٹن نے یوکرین کشیدگی کے دوران ہی صدر […]

روس کے آرکٹک کے نیچے دولت کا سمندر چھپا ہے

      حسن زبیر روس کے سردپانیوں سے برف پگھل رہی ہے ۔ آرکٹک اوقیانوس کا سمندر روس کو کینیڈا تک راستہ دے رہا ہے اور اس کے ساتھ دنیا اسے روس کے لیے معدنیات کے سمندر کا نام بھی دے رہی ہے ۔آرکٹک کے تہہ میں نایاب دھاتوں پر مشتمل دولت کا ایک […]