Browsing tag

#rate

ترکیہ کے مرکزی بنک کا زرمبادلہ بچاؤ اسکیم میں خسارہ 25ارب ڈالرسے بڑھ گیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے مرکزی بینک کو گذشتہ برس 2023 میں ایک زبردست نقصان کا سامنا کرنا پڑا جو بنیادی طور پر غیر ملکی زرمبادلہ کی محفوظ ڈپازٹ اسکیم سے ہوا ہے۔ اتوار کے روزسرکاری گزٹ میں شائع ہونے والی جمہوریہ ترکیہ کے مرکزی بنک (سی بی آر ٹی) کی بیلنس شیٹ کے […]

ملک میں چینی کی ڈبل سنچری

کراچی(پاک ترک نیوز) ملک میں چینی کی قیمت ڈبل سنچری کر گئی ،فی کلو قیمت 200روپے تک پہنچ گئی۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران چینی کی قیمت میں 50روپے فی کلو اضافہ ہوا۔ چینی کی قیمت میں اضافے کے بعد 50 کلو بوری کی قیمت 9ہزارسے تجا وز کر گئی۔ چینی کی قیمت میں اضافے […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6روپے تک کمی کا امکان

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) آئندہ ماہ کی پہلی تاریخ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے ۔ پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ کچھ روز قبل وزیر مملکت […]

تیل کی عالمی منڈی کو مستحکم بنانے کے لئے اوپیک پلس کا نیا معاہدہ جلد سامنے آئے گا۔ سعودی وزیر تیل

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ اوپیک پلس کو تیل کی منڈی کو مستحکم کرنے کے لیے پیداوار ی کوٹے پر سختی سے عمل کرنے کی ضرورت ہے جو محدود لیکوڈیٹی کے درمیان اتار چڑھاو کا سامنا کررہی ہے۔اس ضمن میں نیا معاہدہ جلد سامنے آئے […]

مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ انٹر بینک مالرکیٹ میں امریکی کرنسی 30پیسے سستی ہو گئی۔ دن کے اختتام پر ڈالر 214روپے 65پیسے کا ہو گیا ۔ تفصیلات کےمطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کےمطابق […]

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی(پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ،ڈالر 220روپے کی سطح سے نیچے آ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر2.27 روپے کمی سے 219.64 روپے کا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 28 جولائی کی سطح (244 روپے) کے بعد سے اب تک مجموعی طور […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی

لاہور: (دنیا نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں بھی کمی کا رحجان دیکھنے میں آیا۔ برٹش کروڈآئل کی فی بیرل قیمت ایک اعشاریہ صفر چارفیصد کمی کے بعدایک سو دواعشاریہ نو ڈالرہو گئی۔ دوسری جانب امریکی کروڈ آئل کی قیمت […]

ڈالر کی قیمت میں دو ہفتوں کے بعد معمولی کمی

کراچی (پاک ترک نیوز) دو ہفتوں کی اڑان کے بعد امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ۔ انٹر بینک میں ڈالر 57پیسے سستا ہو کر 239روپے 37پیسے پر بند ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں دوہفتوں سے […]

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (پاک ترک نیوز) سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار5 سو روپے کا اضافہ ہوا ۔ فی تولہ قیمت میں 8ہزار5سوروپےاضافہ ایک دن میں سب سے زیادہ اضافہ ہے۔اضافے کے بعد فی تولہ […]

اب ڈالر کے پر کون کاٹے گا؟

سہیل شہریار پاکستان کی ہچکولے کھاتی معیشت کی کشتی موجودہ اتحادی حکومت کے بر سراقتدار آنے کے بعد سے مسلسل ایک بھنور سے نکل کر دوسرے میں پھنسے جا رہی ہے اور بظاہر بات تجربہ کار معاشی ٹیم کے کنٹرول سے باہر ہوتے دکھائی دے رہے ہیں ۔ اب سیاسی محاذ پر پنجاب کے ضمنی […]

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستانی کرنسی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ۔ انٹر بینک میں ڈالر ڈالرکی قیمت میں 84 پیسےاضافہ ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر 208 روپے 75 پیسےپرٹریڈ کر رہا ہے ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسےمہنگا ہو گیا ۔ 50پیسے مہنگا […]

روپے کی قدر میں اضافہ ،انٹر بینک میں ڈالر 204روپے 75پیسے کا ہو گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو کر 204روپے 75پیسے کا ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر 2روپے 12پیسے کم ہو گیا ۔ فاریکس […]

عید کے بعد کاروبار کا پہلا روز ،ڈالر 94پیسے مہنگا

لاہور(پاک ترک نیوز) عید کے بعد کاروبار کا پہلا روز ڈالر کی قیمت میں 94پیسے کا اضافہ انٹر بینک میں قیمت 186روپے 63پیسے ہو گئی ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق عید الفطر کی تعطیلات کے بعد پہلے کاروباری […]