Browsing tag

#rating

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ مستحکم کر دی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کا آؤٹ لک مستحکم کر دیا۔ موڈیز کے مطابق بینکنگ کی آؤٹ لک پہلے منفی تھی، بینکنگ کے اچھے منافع کی وجہ سے آؤٹ لک مستحکم کی گئی۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی کے مطابق بینکوں کے منافع سے بہتر فنڈنگ، لیکویڈیٹی ، معاشی […]

فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ـ”سی سی سی”کر دی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ میں قائم کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی، فِچ ریٹنگز نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی جاری کرنے والے ڈیفالٹ ریٹنگ (آئی ڈی آر) کی سی سی سی ریٹنگ پر توثیق کی ہے ادارے کی جانب سے گذشتہ روز جاری ہونے والے بیان فچ نے کہا ہے کہ "سی سی سی” […]

ایس اینڈ پی نے ترکیہ ریٹنگ منفی سے بڑھا کے مستحکم کر دی

لندن (پاک ترک نیوز) بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پورز (ایس اینڈ پی) نے اپنی تازہ ترین ریٹنگ میں ترکیہکی اقتصادی صورتحال کو "منفی” سے "مستحکم” کر تے ہوئے اسے”بی”قرار دے دیا ہے۔ گذشتہ روز جاری ہونے والی ریٹنگ میںایجنسی نے کہا ہے کہ مستحکم نقطہ نظر آرتھوڈوکس مانیٹری پالیسی سیٹنگز کی طرف […]

31کھرب ڈالرز کے مقروض امریکہ کی معاشی ریٹنگ میں کمی، دنیا کے لیے خطرے کا نشان

آصف سلیمی بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پہلی بار امریکہ کی آئی ڈی آر ریٹنگ کم کر دی۔ فچ نے مستحکم آؤٹ لک کے ساتھ ریاستہائے متحدہ امریکہ کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی جاری کرنے والی ڈیفالٹ ریٹنگ (IDR) کو AAA سے کم کرتے ہوئے AA+ کر دیا ہے۔ فچ کی جانب سے […]

فچ نے پہلی بار امریکہ کی آئی ڈی آر ریٹنگ کم کر دی

نیویارک (پاک ترک نیوز) بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے مستحکم آؤٹ لک کے ساتھ ریاستہائے متحدہ امریکہ کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی جاری کرنے والی ڈیفالٹ ریٹنگ (IDR) کو اے اے اے پلس سے کم کرتے ہوئے اے اے پلس کر دیا ہے۔ ایجنسی کے گذشتہ روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق، […]