Browsing tag

#raw

ترکیہ : موساد کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار 18افراد رہا

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں عدالت نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میںگرفتار57افراد میں سے 18افراد کورہا کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق عدالت سے پراسیکیوٹر نے موساد کے مقدمے میں قید 57افراد کی سزا مانگی تاہم عدالت نے 18گرفتار افراد کو رہا کردیا ۔ ایک پراسیکیوٹر نے اسرائیلی انٹیلی […]

بلوچستان میں دہشتگروں کا نیٹ ورک پکڑاگیا، کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈرگرفتار: میرضیالانگو

کوئٹہ (پاک ترک نیوز) وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردوں کا اہم نیٹ ورک پکڑا گیا، کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کے سربراہ دہشت گرد نصر اللّٰہ عرف مولوی منصور کو گرفتار کر لیا گیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلوچستان کے صوبائی وزیر […]

آسٹریلیا نے مزید 4 بھارتی جاسوسوں کو ملک بدر کر دیا

کینبرا (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا نے دفاعی ٹیکنالوجی، سیاستدانوں اور ہوائی اڈوں کی سکیورٹی کو نشانہ بنانے کے الزام میں بھارت کے 4 جاسوس ملک بدر کر دیئے۔ 4 جاسوسوں کی بے دخلی کا انکشاف آسٹریلین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن نے اپنی تحقیقات میں کیا۔بھارتی خفیہ ادارے ”را“ کی طرف سے جاسوسی کا نیٹ ورک قائم […]

بھارتی ایجنٹوں کے درمیان روابط اور 2 پاکستانیوں کے قتل کے ثبوت ہیں، سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) بھارتی ایجنٹس پاکستان میں بھی شہریوں کے قتل میں ملوث نکلے۔ پاکستان نےاپنی سرزمین پربھارتی دہشتگردی کے ثبوت دنیاکےسامنےرکھ دئیے۔ سیکریٹری خارجہ سائرس سجاد نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ دو پاکستانی شہریوں کے قاتلوں اور بھارتی ایجنٹوں کے درمیان رابطوں کےثبوت حاصل کر لیے۔ سیکرٹری خارجہ نے کہا کہ […]

ریاست کی لڑائی بلوچوں سے نہیں بلکہ دہشتگرد تنظیموں سے ہے،نگران وزیراعظم

لاہور (پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ احتجاج کرنے والے بلوچ خاندانوں کے معاملے کو غلط رنگ دیا جا رہا ہے،ریاست کی لڑائی بلوچوں سے نہیں بلکہ دہشتگرد تنظیموں سے ہے۔ لاہور میں کاروباری سہولت مرکز کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر اعظم کا […]

کینیڈا نے را کے سربراہ کو ملک بدر کردیا بھارتی سفارتکار کو بھی ملک چھوڑنے کا حکم

ٹورنٹو(پاک ترک نیوز) کینیڈا نے بھارتی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔کینیڈا نے بھارتی سفارتکار اور ’را‘ کے سربراہ کو ملک بدر کر دیا۔ بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے، کینیڈا نے بھارتی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا جبکہ کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سربراہ پون کمار […]