Browsing tag

#rawalpindin

ڈیرہ اسماعیل خان، سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 2 جوان شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک ترک نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملہ ہواجس کے نتیجے میں 2 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خودکش بمبار نے گاڑی فوجی قافلے سے ٹکرائی،دھماکے میں 38سالہ نائب صوبیدار یاسر شکیل اور 34 سالہ سپاہی طاہر نوید شہید ہوئے۔ آئی […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی امریکی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات ، باہمی تعاون اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی کمانڈر یو ایس سینٹرل […]

پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرےایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریزکے دوسرےمیچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستان کو پانچ میچوں […]

پاک نیوزی لینڈ دوسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا

  راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ کل کھیلاجائے گا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا دوسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا ۔ پاکستان وقت کےمطابق یہ میچ 3بجکر 30منٹ پر کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو سیریز میں […]