Browsing tag

#receptayyapurdgan

ترکیہ دفاع میں مکمل طور پر خود مختار بننے کی کوشش جاری رکھے گا،اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ اپنی دفاعی صنعت کو مکمل طور پر خود مختار بنانے کے لیے کوششیں جاری رکھے گا ترک صدر اردوان نے صوبہ چنکیری میں میونسپل انتخابی مہم کے کے دوران اپنی حکمران جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی (اے کے پارٹی) کے حامیوں […]

ترک صدر اردوان مصرکے تاریخی دورہ پر قاہرہ پہنچ گئے

قاہرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے ۔ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی دونوں ملکوں کے درمیان برسوں سے منقطع تعلقات کے بعد اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کی میزبانی کیلئے تیارہیں ۔ قاہرہ اور انقرہ نے گزشتہ سال اعلیٰ ترین سفارتی […]

ترکیہ :حافظ گئے ایرکان کے استعفے کے بعد فتح کرہان مرکزی بینک کے نئے سربراہ مقرر

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے ترکیہ نے حافظ گئے ایرکان کے مستعفی ہونے کے بعد فتح کرہان کو مرکزی بینک کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ صدر رجب طیب اردوآن نے چیف حافظ گئے ایرکان کے استعفیٰ کے بعد مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر فتح کرہان کو اس کا نیا سربراہ نامزد کیا […]

اردوان 2023میں سفارتی محاذ پر سرگرم رہے ،15ممالک کے 21دورے کئے

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان 2023 کے دوران سفارتی محاذپر سرگر دکھائی دیئے ،انہوں نے 15 ممالک کے 21 دورے کیے اور سات سربراہی اجلاسوں میں شرکت کی۔ مئی میں ترکیہ کے عام انتخابات کے بعد اپنے بین الاقوامی رابطوں میں اضافہ کرتے ہوئے، اردوان نے 7 اکتوبر کو اسرائیلی […]

ایڈولف ہٹلر اور نیتن یاہو میں کوئی فرق نہیں، اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نےکہا ہے کہ ایڈولف ہٹلر اور نیتن یاہو میں کوئی فرق نہیں۔ ترک صدر اردوان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے انہیں ہٹلر قرار دے دیا۔ مغربی ممالک کی جانب سے اسرائیلی حمایت کا تذکرہ کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا […]

اردوان دو روزہ دورے پر آج قطر جائیں گے

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر دو روزہ دورے پر آج قطر روانہ ہوں گے ۔ تفصیلات کےمطابق ترک صدر رجب طیب اردوان امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر قطر کا دو روزہ دورے پر آج قطر جائیں گے۔ […]

اردوان الجیریا پہنچ گئے ،صدر عبدالمجید تبون سے ملاقات

الجزائر سٹی (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان الجیریا پہنچ گئے ۔الجیرین صدر عبدالمجید تبون سے ملاقات کی۔ تفصیلات کےمطابق ترک صدر رجب طیب اردوان غزہ تنازع کے سلسلے میں الجیریا پہنچ گئے ۔الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے دارالحکومت الجزائر کے ہواری بومیڈین ہوائی اڈے پر استقبال کیا۔ دونوں رہنمائوں کے […]

ترکیہ جنگ بندی پر غزہ میں تعمیر نو کیلئے تیار ہے ، اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کاکہنا ہے کہ اگر جنگ بندی ہو جاتی ہے تو ترکی غزہ کی تعمیر نو میں مدد کے لیے تیار ہے۔ تفصیلات کےمطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے ہفتے کے روز کہا کہ اگر غزہ میں جنگ بندی ہو جاتی ہے تو ترکیہ تباہ […]

اردوان نے اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دیدیا

برلن (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کو "دہشت گرد ریاست” قرار دیا ہے اور غزہ میں فوج کے "قتل عام” کی حمایت کرنے پر جرمنی سمیت اپنے مغربی اتحادیوں کی طرف اشارہ کیا ہے۔غزہ کی جنگ پر نیٹو کے دونوں اتحادیوں کے درمیان گہرے اختلافات کے درمیان ترک صدر […]

اردوان سے حماس کے ہاتھوں یرغمال اسرائیلیوں کے خاندان کی مدد کیلئے اپیل

انقرہ (پاک ترک نیوز) فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کے ہاتھوں برغمال بنائے گئے اسرائیلیوں کے خاندان نے ترک صدر اردوان سے مدد کی اپیل کی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے یرغمالیوں کے والدین نے، 7 اکتوبر کو فلسطین اسرائیل تنازعہ کے ایک نئے دور کے […]

اردوان دو روزہ دورے پر جرمنی روانہ ہوں گے

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان دو روزہ دورے پر جرمنی روانہ ہوں گے ۔ تفصیلات کےم طابق صدر رجب طیب اردوان ایک ورکنگ وزٹ کے لیے جرمنی جا رہے ہیں جس کے بارے میں انھوں نے کہا کہ فلسطین اسرائیل تنازع کے تازہ ترین دور کے ایک اہم موڑ پر […]

اردوان کا فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کو دہشت گرد ملک قرار دینے کا مطالبہ

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک صدر طیب اردوان نے فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کو دہشت گرد ملک قرار دینے کا مطالبہ بھی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ترک میڈیا کے مطابق اراکینِ پارلیمنٹ سے خطاب میں صدر رجب طیب اردوان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر غزہ میں بمباری بند نہ کرنے […]

اردوان کی یورپی یونین پر ایک بار پھر تنقید

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے یورپی یونین پر ایک بار پھر شدید تنقید کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ترکیہ یورپی یونین کی رکنیت کے عمل میں تیزی حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے کیونکہ "یورپی یونین کے […]

اردوان 16نومبر کو دو روزہ دورے پر جرمنی روانہ ہوں گے

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان دو روزہ دورے پر 16نومبر کوجرمنی جائیں گے ۔ تفصیلا ت کے مطابق ترک صدر اردوان 16-17 نومبر کو برلن کا دورہ کریں گے جہاں وہ غزہ میں جاری تنازعے کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے جرمن چانسلر اولاف […]

ترکیہ نے اپنی یورپی یونین میں شمولیت کے حوالے سے تازہ رپورٹ مسترد کر دی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے یورپی یونین میں اپنی شمولیت کی جانب پیش رفت کے بارے میں یورپی کمیشن کی تازہ ترین رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے غیر منصفانہ اور متعصب قرار دیا ہے۔ اور بلاک پر اپنی امیدواری کے لیے دوہرے معیار کا اطلاق کرنے کا الزام لگایا ہے۔ یورپی یونین کی8 […]

فلسطینی بھائیوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، ترک صدر اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ فلسطینی بھائیوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، ترکیہ ہمیشہ فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا۔ ترک صدر اردوان نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترک خفیہ ایجنسی کے سربراہ حماس کے ساتھ مسلسل رابطے میں […]

اسرائیل غزہ کی پٹی میں جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ،اردوان

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے محصور شہر غزہ میں وحشیانہ بمباری کرنے والی صہیونی ریاست پر کھل کر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ۔حماس سے جنگ میں اسرائیل ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے۔‘ ترک صدر اردوان نے کہا […]

ترک پارلیمنٹ نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی درخواست کا معاملہ خارجہ امور کی کمیٹی کو بھیج دیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت کے لئےپیش کیا جانے والا بل ترک پارلیمنٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ ترک میڈیا کی رپورٹس کے مطابق صدر اردون نے پیر کے روز سویڈن کے نیٹو میں شمولیت کے […]

ترکیہ دہشت گرد گروہوں کیخلاف بیرون ملک فوجی قیام میں توسیع کا خواہشمند

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ PKK، YPG اور داعش جیسے دہشت گرد گروہوں کے خلاف بیرون ملک اپنے فوجیوں کے قیام کو بڑھانے کا خواہشمند ہے ۔ اس حوالے سے کل اجلاس ہونے والا ہے تاکہ اس کے لیے ایک مینڈیٹ پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے […]

اردوان کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ ، اسرائیلی جنگی جرائم روکنے پر اتفاق

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ۔ اسرائیلی جنگ جرائم روکنے پر اتفاق کیا ہے ۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان غزہ اور گرد و نواح میں کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر محمد بن سلمان […]