Browsing tag

#receptayyapurdgan

غزہ میں معصوم شہریوں کی اموات کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ غزہ میں معصوم شہریوں کی اموات کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدراردوان نے اسرائیلی ہم منصب سے فون پرغزہ پر بمباری روکنے کا مطالبہ کیا اور غزہ کی بندش کو ناقابلِ قبول قراردیتے […]

فلسطین کا تنازع حل کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں: اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ فلسطین کا تنازع حل کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں۔آزاد فلسطینی ریاست کا قیام وقت کی ضرورت ہے۔ ترک صدر طیب اردوان نے بیان میں کہا کہ 1967 کی سرحدی حدود کے مطابق جغرافیائی طور پرآزاد فلسطینی ریاست جس کا […]

ملک میں دہشتگردی کا عنصر موجود ہے مگر یہ انکی آخری کارروائی تھی، صدر اردوان کا پارلیمنٹ سے خطاب

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے کہاہے کہ ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں پولیس ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد حملے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کا عنصر موجود ہے ۔ تاہم دہشت گرد کبھی بھی کامیابی حاصل نہیں کر سکیں گے۔ وہ اتوار کے روز […]

ترکیہ اور آذربائیجان کے درمیان گیس پائپ لائن معاہدہ

باکو (پاک ترک نیوز) ترکیہ اورآذربائیجان کے درمیان گیس پائپ لائن کا معاہدہ طے پا گیا ۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے ترکیہ اور آذربائیجان گیس پائپ لائن کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شرکت کی ۔ ترک صدر رجب طیب اردوان اور آذربائیجانی ہم منصب […]

اردوان کی آذربائیجان کے صدر الہام علییوف سے ملاقات

باکو (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوران کی آذربائیجان کے صدر الہام علییو ف سے ملاقات ہو ئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آذربائیجان کے صدر الہام علییوف سے ملاقات کیلئے باکو پہنچ گئے ۔ گزشتہ ہفتے ایک فوجی آپریشن میں باکو کی جانب سے ہزاروں نسلی […]

درمیانی مدت کے نئے اقتصادی پروگرام کو صدر اردوان کی مکمل حمایت حاصل ہے، نائب صدر یلماز

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک نائب صدر کیوت یلماز نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ صدر رجب طیب اردوان نئے اہداف اور پیشین گوئیوں کے ساتھ 2024-2026 کا احاطہ کرنے والے نئے اقتصادی پروگرام جسے رواں ماہ کے آغاز پر شروع کیا گیا ہے کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ ترک میڈیا سے پنے […]

ترکیہ میں خلابازی کا پہلا عالمی میلہ آج سےشروع ہو گا

برسا (پاک ترک نیوز) ترک وزیر صنعت اور ٹیکنالوجی مہمت فاتح کاجیرنے اعلان کیا ہے کہ ترکی پانچ روزہ خلائی اجتماع کے دوران 70 سے زائد بین الاقوامی شہرت یافتہ خلابازوں کی میزبانی کرے گا۔ ملک کے شمال مغربی صوبے برسا میں قائم پہلے خلائی ہوا بازی کے انٹرایکٹو ایجوکیشن ہب، گوکمن اسپیس ایوی ایشن […]

اردوان نے سیاحوں پر حملے کرنے والوں کو سزا دینے کا اعلان کر دیا

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ سیاحوں پر حملوں میں ملوث افراد کو عدلیہ سزا دے گی۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد دورہ نیویارک کے اختتام پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ترکیہ […]

پائیدار امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا پرامن حل ضروری ہے،صدر اردوان

نیویارک(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ پائیدار امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا پرامن حل ضروری ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا اقوام متحدہ کو اپنے قیام کے مقاصد کی عکاسی کو بہتر انداز […]

ترکیہ ضرورت پڑنے پر یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کرسکتا ہے، صدر اردوان

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہناہے کہ ہم ضرورت پڑنے پر انقرہ یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کرسکتے ہیں ۔ امریکا کے دورے سے قبل صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ترک صدر نے کہا کہ یورپی یونین ترکیہ سے الگ ہونے کی کوشش کر رہی ہے”ہم رونما ہونے […]

ترک صدر اردوان سے پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے پاک فوج کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ۔ ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں#ترک وزیر خارجہ حاکان فیدان بھی موجود تھے۔ ترک صدر اردوآن نے پاکستانی فوج کی مہارت اور پیشہ وارانہ تربیت کی تعریف کی، خطے کی سیکیورٹی […]

بغاوت کے دور کا آئین آج بھی حکمرانی پر اثر انداز ہورہا ہے،صدر اردوان

استنبول (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ 1980کی بغاوت کے بعد کا آئین اب بھی ملک کی حکمرانی پر اثر انداز ہوتا ہے۔ چنانچہ ایک شہری اور آزادی پسند نئے آئین کی تشکیل ترکیہ کی ترقی کے لئے ناگزیر ہے۔ گذشتہ روز 1980 کی بغاوت کی مناسبت سے اولوکانلر جیل […]

ترک صدر کا آرمینیائی وزیر اعظم سے ٹیلی فون پر رابطہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان اور آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان نے 11 ستمبر کو علاقائی استحکام اور دوطرفہ تعلقات سمیت متعدد مسائل سے نمٹنے کے لیے فون کال کی ہے۔جس میںرہنماؤں نے پائیدار ہم آہنگی کے قیام کی اہمیت پر زور دیا جس سے علاقے کے تمام ممالک کی […]

روس کوالگ تھلگ کرنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی، روس بھی اناج معاہدے میں اپنی سوچ محدود نہ کرے۔ صدر اردوان کی پریس بریفنگ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ روس کو الگ تھلگ کرنے والا کوئی بھی اقدام پائیدار ہونے کا امکان نہیں ہے اور ماسکو پر زور دیا کہ وہ مذاکرات میں اپنی سوچ کو محدود نہ کرے جس کا مقصد بحیرہ اسود کے ذریعے یوکرائنی اناج کی برآمد کے […]

اردوان جی 20اجلاس میں شرکت کیلئے نئی دہلی پہنچ گئے

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان بھارت کی سربراہی میں ہونیوالی جی 20اجلاس میں شرکت کیلئے نئی دہلی پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق صدر رجب طیب اردوان، خاتون اول ایمن اردوان اور وزراء اور مشیروں کے ایک وفد کے ہمراہ G-20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے نئی دہلی […]