Browsing tag

#RecepTayyipErdoğan

اسرائیل کو غزہ مین مظالم کی قیمت ادا کرنا پڑے گی، صدر اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ 17برسوں سے غیر قانونی ناکہ بندی کا شکار غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے گزشتہ چھ ماہ میں ڈھائے جانے والے مظالم کی قیمت ادا کرنا پڑے گی ۔ صدر اردوان نےفلسطینی رہنما محمود عباس کو جمعہ کی شب فون کال میں […]

صدر مملکت آصف علی زرداری کا ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے رابطہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔دونوں صدور کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا اور […]

صدر اردوان کی جماعت کو ترکیہ کے بلدیاتی انتخابات میں بدترین شکست

انقرہ(پاکت رک نیوز) ترکیہ میں صدر رجب طیب کی جماعت کو ہونے والے مقامی حکومتوں کے انتخابات میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اردوان کا گڑھ سمجھے جانے والے سب سے بڑے شہر استنبول میں بھی اپوزیشن جماعت نے کامیابی حاصل کرلی۔سیکولر اپوزیشن ریپبلکن پیپلز پارٹی (CHP) نے انقرہ اور استنبول سمیت 17 شہروں […]

اردوان 9مئی کو امریکہ کے دورے پر روانہ ہوں گے

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان 9مئی کو امریکہ کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ ترک عہدیدار کا کہنا ہے کہ ایردوان کا دورہِ امریکا 9 مئی کو طے ہے۔ ایک ترک سیکورٹی اہلکار نے تصدیق کی کہ صدر اردوان بائیڈن انتظامیہ کے دوران اپنی پہلی وائٹ ہاؤس میٹنگ کے لیے […]

وزیر خارجہ کی ترک ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تجارت بڑھانے کے عزم کا اظہار

برسلز(پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی نیوکلیئر انرجی سمٹ کے موقع پر ترک ہم منصب سے ملاقات ہوئی۔ ترک وزیر خارجہ نے صدر اردوان کی جانب سے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کو انتخابی کامیابی پر مبارکباد دی، دونوں وزرا نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ […]

ترک صدر اردوان کی شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے محمد شہباز شریف کو ٹیلیفون کیا اور وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی۔ ترک صدر اردوان نے وزیراعظم شہباز شریف کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کے بحیثیت وزیراعظم انتخاب پر خوشی ہوئی۔ پاکستان اور ترکیہ کی ترقی کے […]

تیسرا انطالیہ ڈپلومیسی فورم شروع ہوگیا۔ایمن اردوان کا ہم منصبوں اور ماہرین کا خیر مقدم

انطالیہ (پاک ترک نیوز) ترک خاتون اول ایمن اردوان نے کہا ہے کہ میں ریاستوں اور حکومتوں کے سربراہان، ان کی معزز شریک حیات، اور دنیا بھر سے اپنے تمام بین الاقوامی مہمانوں کو تیسرے انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں خوش آمدید کہتے ہوئے خوشی محسوس کر رہی ہوں۔ انہوں نے گذشتہ روز سماجی رابطے کے […]

ترکیہ کے ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے کان نے پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے کان نے اپنی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی۔ تفصیلات کےم طابق ترکیہ کے پہلے مقامی طور پر تیار کردہ ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے کان نے اپنی پہلی پرواز مکمل کی، یہ ملک کی اپنی فضائیہ کو اپ گریڈ کرنے اور بیرونی انحصار کو روکنے […]

اسرائیل ،فلسطین تنازعہ، ہم امن کیلئے ضامن اور ثالث بننے کو تیار ہیں، صدر اردوان

دبئی(پاک ترک نیوز) جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ انکا ملک اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازعات کے تصفیے تک پہنچنے کی کوششوں میں ثالث اور ضامن کے طور پر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ وہ گذشتہ شب یہاں عالمی حکومتی سربراہی اجلاس میں خطاب کر رہے تھے۔ انہوں […]

ترکیہ کی 2023 میں یو اے ای کو ریکارڈ برآمدات

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات میں بہتری کے بعد ترکیہ کی 2023کی برآمدات میں یو اے ای سرفہرست رہا ۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) ایک ایسی منڈی کے طور پر ابھرا جہاں ترکیہ نے 2023 کے دوران برآمدات میں سب سے زیادہ […]

کرمان میں دھماکے ،ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ترکیہ کا دورہ منسوخ کر دیا

تہران (پاک ترک نیوز) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے دو دھماکوں کے باعث ترکیہ کا دورہ منسوخ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق صدر ابراہیم نے گزشتہ روز ہونیوالے دو دھماکوں کے باعث ترکیہ کا دورہ منسوخ کردیا ۔ ایرانی صدر نے آج ترکیہ کا دورہ کرنا […]

امریکہ سے F-16طیاروں کی خریداری پر ٹھوس اقدامات کی توقع ہے،ترک وزیر دفاع

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے وزیر دفاع یاسر گلر کا کہنا ہے کہ امریکہ سے F-16طیاروں کی خریداری کے معاملے پر ٹھوس اقدامات کی توقع ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ترکیہ کے وزیر دفاع یاسر گلر نے کہا ہے کہ ترکیہ امریکہ سے F-16 لڑاکا طیاروں کی خریداری کی درخواست کے عمل کی نگرانی کر […]

ترکیہ کے نئے سٹیلتھ ڈرون کی پہلی کامیاب پرواز

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے نئے سٹیلتھ ڈرون نے پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا کہ ترکیہ کی پہلی فلائنگ وِنگ، گہری ہڑتال والی بغیر پائلٹ کی فضائی گاڑی نے اپنی پہلی پرواز کامیابی کے ساتھ انجام دی ہے، یہ ملک کے مشہور مقامی ڈرون […]

ترکیہ نے رواں سال کے برآمدی اہداف حاصل کر لئے ۔اعلان صدر اردوان آئندہ ہفتے کریں گے۔ وزیر تجارت

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے اپنے درمیانی مدت کے پروگرام کے تحت اس سال کے لیے مقرر کردہ برآمدی ہدف حاصل کر لیا ہے، جس کی انشان دہی ستمبر کے اوائل میں کی گئی تھی۔تاہم اس حوالے سے اعدادوشمار کا باقاعدہ اعلان صدر رجب طیب اردوان آئندہ ہفتے کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار […]

ترکیہ اور ہنگری کا تجارتی حجم 6بلین ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

بدھاپوسٹ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور ہنگری کے وزیراعظم اوربان نے بدھا پوسٹ میں تعلقات کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم 6بلین ڈ الر تک بڑھانے پر بھی اتفاق کیا ہے ۔ ترک صدر رجب طیب اردگان اور ہنگری کے […]

اسرائیل کے غزہ میں طول پکڑتے حملے عالمی سطح پر منفی اثرات مرتب کرسکتے ہیں،اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے غزہ میں طول پکڑتے حملے عالمی سطح پر منفی اثرات مرتب کرسکتے ہیں۔ ترک صدارتی دفتر کے مطابق صدر اردوان نے امریکی صدر بائیڈن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔اس موقع پر ترک صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے […]

حمزہ یوسف کی اردوان سے ملاقات ،برطانیہ کی سکاٹ لینڈ سے تعلقات ختم کرنے کی دھمکی

ایڈن برگ (پاک ترک نیوز) سکاٹس وزیراعظم حمزہ یوسف کی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے کوپ 28کے موقع پر ملاقات پر برطانیہ کی جانب سے تعلقات ختم کرنے کی دھمکی دی گئی ہے ۔ حمزہ یوسف کی رجب طیب اردوان سے ملاقات کے بعد سیکرٹری خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے سکاٹ لینڈ کے وزراء […]

اسرائیل مغرب کا بگڑا ہوا بچہ اور مشرق وسطیٰ میں بدامنی کا ذمہ دار ہے، اردوان

ابو ظہبی(پاک ترک نیوز )ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے مشرق وسطیٰ میں خراب صورت حال کا ذمہ دار صیہونی ریاست کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل “مغرب کا بگڑا ہوا بچہ” بن گیا ہے۔ ترک صدر طیب اردوان نے غزہ میں ’’بفر زون منصوبے‘‘ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہر صورت […]

اردوان دو روزہ دروے پر قطر پہنچ گئے

دوحہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان دوروزہ دورے پر قطر پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردواان قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر دوحہ پہنچ گئے ۔ اردوان ترکیہ قطر سپریم اسٹریٹجک کمیٹی کے 9ویں اجلاس میں شرکت کے لیے قطر پہنچے […]

اردوان نے اسرائیل کو قاتل اور چور قرار دیدیا

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کی انتظامیہ کو قاتل اور چور قرار دیدیا۔ تفصیلات کےمطابق استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی اقتصادی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ اسرائیلی انتظامیہ "قاتل” اور "چور” ہے اور وزیر اعظم بنجمن نیتن […]