Browsing tag

#RecepTayyipErdoğan

غزہ پر مسلم دنیا کو متحد ہونے کی ضرورت ہے: اردوان

دبئی(پاک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے متحدہ امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی جس میں حماس اسرائیل جنگ کے دوبارہ آغاز پر بات چیت ہوئی۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور متحدہ امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی ملاقات کوپ 28 سمٹ کے […]

ترکیہ کے مرکزی بینک نے شرح سود بڑھا کر40 فیصد کر دی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے مرکزی بینک نے شرح سود میں اضافہ کردیا ۔تر کیہ میں شرح سود40 فیصد کر دی گئی۔ ترکیہ کے مرکزی بینک نے ملک میں بڑھتی ہوئی افراط زر سے نمٹنے کے لیے ایک ٹھوس مہم کے تحت اپنی بنیادی شرح سود کو بڑھا کر 40 فیصد کر دیا ہے۔ […]

اردوان کا غزہ میں جنگ بندی کا خیر مقدم

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے حماس اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بعد غزہ میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔ جی 20 سمٹ سے اظہار خیال کرتے ہوئے ترک صدر اردوان نے کہا ہے کہ امید ہے یہ جنگ بندی مستقل امن کا باعث بنے گی، […]

سیکورٹی کونسل اور آئی اے ای اے اسرائیل کے پاس جوہری ہتھیاروں کی چھان بین کریں۔ صدر اردوان

استنبول(پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) سے اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں کی تصدیق کے لیے کہے گا۔ ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق الجزائر میں ایک اقتصادی فورم میں ترک رہنما نے […]

غزہ پر بربریت ،ترکیہ اور اسرائیلی کشیدہ تعلقات میں بہتری کی کوششوں کو شدید دھچکا

انقرہ(پاک ترک نیوز) غزہ پر اسرائیلی بربریت کے بعد ترکیہ کی جانب سے کشیدہ تعلقات میں بہتری کی کوششوں کا دھچکا شدید پہنچا ہے ۔ غزہ میں ہلاکتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد نے ترکیہ کے سیاست دانوں خصوصاً صدر رجب طیب اردوان کو اسرائیل پر اپنی تنقید میں تیزی سے براہ راست دیکھا ہے۔ تر […]

فلسطینیوں کو نشانہ بنانے والے مظالم پر اسرائیل کی شدید مذمت کرتا ہوں،صدر اردوان

استنبول (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے فلسطینیوں کو نشانہ بنانے والے مظالم پر اسرائیل کی ایک بار پھر مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اسرائیلی عوام سے کوئی مسئلہ نہیں مگرنیتن یاہو کی حکومت کی کاروائیاں قابل مذمت ہیں۔ بدھ کے روز یہاں اپنی جماعت اے کے پارٹی کے پارلیمانی گروپ […]

امریکی سینیٹر باب مینینڈیز کے استعفیٰ سے ترکیہ کو ایف۔ 16 کی فروخت کی راہ ہموار ہو گی۔ صدر اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکی سینیٹر باب مینینڈیز کا چیمبر کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ امریکی حکومت کو ترکیہ کو ایف۔ 16 لڑاکا طیاروں کی فروخت کا عمل تیز کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ صدر اردوان نے گذشتہ شب یہاں آذربائیجان […]

یوکرین کے امن میں سب کی جیت ہوگی، صدر اردوان

نیویارک (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ جہاں تک یوکرین میں امن کا تعلق ہے وہاں کوئی نقصان نہیں اٹھا سکتا۔کیونکہ یوکرین میں امن سے سب کی جیت ہو گی۔ گذشتہ شب نیویارک میں ترک امریکن نیشنل اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں اظہار خیال کرتے […]

ترکیہ نے برصغیر سے یورپ تک الگ تجارتی راہداری منصوبے پر کام شروع کر دیا

          از : سہیل شہریار ترکیہ نے حالیہ جی۔ 20سربراہی اجلاس میں اتفاق کئے گئے ہندوستان-مشرق وسطی تجارتی راہداری منصوبے میں اسے شامل نہ کئے جانے کے بعد اس کے متبادل کےطور پر ایک اور تجارتی راہداری کی تعمیر کے لئے گفت و شنید تیز کر دی ہے۔یہ راہداری برصغیر کومتحدہ […]

ترک صدر کی ایلون مسلک کو ٹیسلا فیکٹری ترکیہ میں لگانے کی پیشکش

انقرہ (پاک ترک نیوز) سرکاری انادولو ایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کو ترکیہ میں ٹیسلا فیکٹری تعمیر کرنے کی پیشکش کردی ۔ ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیویار ک میں اقوام متحدہ کے قریب ترک ہائوس میں صدر اردوان نے یہ بات ایلون […]

کوئی راہداری ترکیہ کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتی۔ اردوان کی گفتگو

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے ہندوستان، مشرق وسطیٰ اور یورپ کو جوڑنے والے نئے قائم کردہ اقتصادی راہداری کے معاہدے میںترکیہ کے ناگزیر کردارپر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ کے بغیر ایسی کوئی راہداری مکمل نہیں ہو سکتی۔ وہ گذشتہ شب نئی دہلی سے واپسی کی پرواز میں صحافیوں سے […]

ترک پارلیمنٹ چھٹیوں کے بعد نئے جمہوری آئین پر کام شروع کرے گی، اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کو بغاوت کے دور کے اآئین سے مکمل طور پر آزاد کرانے کے لئے ترک پارلیمنٹ اکتوبر میں موسم گرما کی چھٹیوں سے واپسی پر نئے آئین پر کام شروع کر دے گی۔ اس بات کا اعلان کابینہ کے اجلاس کے بعد صدر رجب طیب اردوان نے ایک نیوز کانفرنس […]

امریکی کانگریس کو اسلاموفوبیا کے خطرے سے آگاہ کریں، صدر اردوان کی امریکی مسلم کونسل کے وفد سے ملاقات

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ قرآن پر حملوں کا آزادی اظہار کے بہانے سے دفاع نہیں کیا جا سکتا اور اس طرح کی کارروائیاںسماجی امن اور استحکام کو نشانہ بناتی ہیں۔ صدراردوان نے گذشتہ شب انقرہ میں صدارتی کمپلیکس میںامریکی مسلم کونسل کے وفد سے ملاقات کے دوران […]

پوٹن نے دورے کے دوران صدر اردوان کوانکی زندگی پر بنائی گئی دستاویزی فلم پیش کی، پیسکوف

ماسکو (پاک ترک نیوز) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کو ترک رہنما کی زندگی اور سیاسی کیرئیر کے بارے میں ایک دستاویزی فلم پیش کی جسےروسی خبر رساں ادارےکے ایک اعلیٰ عہدیدار میخائل گسمین نے شوٹ کیا تھا۔ پوٹن کے پریس سیکرٹری دمتری پیسکوف نےگذشتہ روز روسی میڈیا […]

ترک کابینہ کا صدر اردوان کی زیر صدارت اہم اجلاس آج ہوگا

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان آج ایککابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے، جس میں 4 ستمبر کو روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ہونے والی بات چیت کے نتائج پرمشاورت کی جائے گی۔ ترکیہ کے صدارتی دفتر کےذرائع کے مطابق آج کے اجلاس کی صدارت صدر اردوان کریں گے۔میٹنگ کے خارجہ پالیسی […]

اردوان کی روسی ہم منصب پیوٹن سے اہم ملاقات

سوچی(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور روسی ہم منصب ولادیمیری پیوٹن کی سوچی میں ملاقات ہوئی ۔ ترک صدر اردوان اور ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ملاقات روس کے ساحلی شہر سوچی میں ہوئی ، دونوں سربراہوں کی ملاقات کے دوران موجودہ علاقائی اور عالمی مسائل کے ساتھ ساتھ دو طرفہ تعلقات […]

اردوان اور پیوٹن آج سوچی میں اہم ملاقات کریں گے

انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے آج سوچی میں ملاقات کریں گے ۔ اس حوالے سے روسی صدر دفتر کے ترجمان نے مزید بتایا کہ ترک صدر اردوان نے اس سے قبل بھی یوکرین کے ساتھ دنیا بھر کو اناج کی محفوظ ترسیل کے معاہدے برقرار […]

اردوان روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کیلئے 4ستمبر کو سوچی جائیں گے

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب ایردوان روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے بات چیت کے لیے 4 ستمبر کو سوچی جائیں گے، روسی صدر پیوٹن نے فروری 2022 میں یوکرین کے ساتھ جنگ کے آغاز کے بعد سے بیرون ملک دوروں سے گریز کیا ہے۔ ترک صدر اردوان کے دورے کا مقصد سب سے […]

مضبوط فوج کے بغیر مضبوط ترکیہ نہیں ہوسکتا ،اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ مضبوط فوج کے بغیر مضبوط ترکیہ نہیں ہو سکتا ۔فوج کی ڈیٹرنس صلاحیتوں میں اضافہ ضرورت ہے کوئی آپشن نہیں ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے دارالحکومت انقرہ میں 30 اگست کو یوم فتح کی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے […]

اردوان جی۔20اور اقوام متحدہ میں موسمیاتی تبدیلی کے مسائل اجاگر کریں گے

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان آئندہ ماہ نئی دہلی میں جی۔20سربراہی اجلاس اور نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق مسائل اٹھانے کے لیے تیار ہیں۔ صدر ایردوان نے کابینہ کے اجلاس کے بعد گذشتہ شب کہا تھا کہ ہم اپنے شہریوں اور پوری انسانیت کے لیے […]