Browsing tag

#redzone

پی ٹی آئی کا احتجاج، جماعت اسلامی کا دھرنا،اسلام آباد کا ریڈ زون سیل

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال اور جماعت اسلامی کے دھرنے کے پیش نظر حکومت نے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون کو سیل کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ نے ڈی چوک میں کنٹینرز پہنچا دیئے، مری روڈ کو مکمل بند کر دیا گیا، اسلام آباد ایکسپریس […]

اسلام آباد میں احتجاج؛ ضلعی انتظامیہ کو پی ٹی آئی کیساتھ 2 گھنٹوں میں مشاورت کا حکم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتجاج کی اجازت کے معاملے پر اسلام آباد انتظامیہ کو پی ٹی آئی کے ساتھ 2 گھنٹوں میں مشاورت کرنے کا حکم دیا ہے۔ تحریک انصاف کو آج 26 جولائی کو اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت ملنے کے لیے عامر مغل کی دائر درخواست پر سماعت […]

پی ٹی آئی کو پرامن احتجاج کی مشروط اجازت

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں پرامن احتجاج کی مشروط اجازت مل گئی۔ پی ٹی آئی اور اسلام آباد انتظامیہ کے درمیان 35شرائط پر معاہدہ طے پا گیا ۔ اسلام آباد کی انتظامیہ اور پاکستان کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے جس میں انتظامیہ نے 35 شرائط رکھی […]

توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ آج ،الیکشن کمیشن کی سکیورٹی سخت

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ آج 2بجے سنائے گا ۔الیکشن کمیشن اور ریڈ زون کی سکیورٹی سخت کردی گئی ۔ الیکشن کمیشن توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آج دوپہر دو بجے سنائے گا، جس کیلئے پاکستان تحریک […]

کسانوں کا دھرنا بلا جواز ،ٹیوب ویلز کے بلوں کی ادائیگی مؤخر کرنے کا مطالبہ تسلیم کیا جا چکا ،وزیر داخلہ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ٹیوب ویلز کے بلوں کی ادائیگی مؤخر کرنے کا مطالبہ تسلیم کیا جا چکا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے اس لیے احتجاج اور دھرنا بلا جواز ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسان یا کسی بھی گروہ یا […]

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کیخلاف احتجاج ،ریڈ زون سیل

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستا ن تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کی تیاریاں مکمل کر لی۔ پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر ریڈ زون کو سیل کردیا گیا اور سکیورٹی الرٹ کردی گئی ۔ تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر مظاہرین سے خطاب کریں گے ۔ اس حوالے سے […]

وزیراعلی پنجاب سے متعلق کیس ،سپریم کورٹ میں تمام سیاسی جماعتوں کے داخلے پر پابندی عائد

اسلام آباد(دنیا نیوز) سپریم کورٹ میں وزیراعلی پنجاب سے متعلق کیس کی سماعت کے موقع پر تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کے داخلے پر پابندی عائدکر دی گئی۔حکومت نے سپریم کورٹ اور ریڈ زون کی سکیورٹی بڑھا دی ہے، سیاسی کارکنوں کو کسی صورت سپریم کورٹ تک رسائی نہیں دی گئی۔ صرف کیس سے متعلقہ […]

پی ٹی آئی کا حقیقی آزادی مارچ ،حکومت کا ریڈ زون سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ ، حکومت نے ریڈ زون سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ اسلام آباد میں فوج طلب کرنے پر بھی غور کیا جا رہاہے ۔ تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے آئی جی اسلام آباد کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس ہوا ، […]

وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا۔ اجلاس ساڑھے 10بجے شروع ہو گا ۔اجلاس کا 6نکاتی ایجنڈا بھی جاری کیا گیا تھا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 6 نکاتی ایجنڈے کا حصہ […]