Browsing tag

#refrendum

خالصتان ٹائیگر فورس کے سربراہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر بھارت میں شدید مظاہرے

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) خالصتان ٹائیگر فورس کے سربراہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر بھارت میں شدید مظاہرے شروع ہو گئے ۔ بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں سکھ مظاہرین نے بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ضلعی ہیڈکوارٹر کے باہر بڑا مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ را سکھ رہنماؤں […]

برطانوی سپریم کورٹ کا سکاٹ لینڈ میں برطانیہ سے آزادی نئے ریفرنڈ م اجازت سے انکار

لندن(پاک ترک نیوز) برطانیہ کی سپریم کورٹ نے سکاٹ لینڈ کو خطے کی آزادی پر ایک نیا ریفرنڈم کرانے کا اختیار دینے سے انکار کر دیاہے۔اس حوالے سے سکاٹش پارلیمنٹ کی جانب سے مجوزہ بل کی منظوری بھی مخصوص معاملات سے متعلق ہے۔ فیصلے میں جج اس معاملے پر متفق تھے کہ کیا سکاٹش پارلیمنٹ […]

روس نے 4یوکرینی علاقوں کے الحاق کیخلاف امریکی قرارداد ویٹو کردی

نیو یارک (پاک ترک نیوز) روس نے 4 یوکرینی علاقوں کے الحاق کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کردی۔ امریکا نے روس کی جانب سے یوکرین کے4 علاقوں کے الحاق کے خلاف قرارداد اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں پیش کی جسے روس نے ویٹو کردیا۔ قرارد داد میں روس کے […]

روس کے زیر قبضہ یوکرینی علاقوں میں ریفرنڈم کا آج سے آغاز

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے زیر قبضہ یوکرینی علاقوں ڈونیٹسک ا ور لوہانسک میں آج سے ریفرنڈم کا ا ٓغاز ہو گا جو 27ستمبر تک جاری رہے گا۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن ریفرنڈم کی بنیاد پر زیر قبضہ علاقوں کو روس میں شامل کرنے کا اعلان کریں گے۔ ریفرنڈ م کے بعد یہ علاقے روس میں […]