Browsing tag

#relation

ہمیں کہا گیا تو مسئلہ کشمیر پر کردار ادا کرنے کو تیار ہیں،امریکہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کا کہنا ہے کہ کشمیر پر دونوں ملکوں کو مل کر بات چیت کرنا ہوگی،ہمیں کہا گیا تو مسئلہ کشمیر پر کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ترجمان محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ کثیر الجہتی […]

کوشش ہے کہ اسرائیل اور دیگر عرب و مسلم ممالک کے درمیان پل کا کردار ادا کیا جائے ،امریکہ

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز)امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ کی کوشش ہے کہ اسرائیل اور دیگر عرب و مسلم ممالک کے درمیان پل کا کردار ادا کرے۔ ترجمان امریکی وزارت خارجہ نے کہا کہ افغان عوام کے مستقبل اور افغانستان میں استحکام پر پاکستان سے بات چیت ہوتی […]

سفیروں کا تقرر باہمی تعلقات کے فروغ کی نئی راہیں کھولے گا۔ ترک صدر اسرائیلی ہم منصب کو فون

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے اپنے اسرائیلی ہم منصب اسحاق ہرزوگ سے کہا ہےکہ سفیروں کی تقرری کے بعد ترکی اور اسرائیل کے تعلقات میں نئی رفتار آئے گی۔جس سے باہمی تعلقات کے فروغ کی نئی راہیں کھلیں گی۔ جمعہ کی شب ترکی اور اسرائیلی صدور نے فون پر دوطرفہ تعلقات […]

اسرائیل نے ترکی سے تعلقات کی مکمل بحالی کا اعلان کر دیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) اسرائیلی وزیراعظم یائر لیپڈ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور ترکی نے سفارتی تعلقات مکمل طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور تعلقات کی بہتری کے لیے دونوں ممالک کے سفیر جلد واپس بھیجے جائیں گے۔ گذشتہ روز اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان […]

امریکہ چین تعلقات کی بحالی میں کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکہ اور چین کے درمیان تنازعات کے خاتمے اور تعلقات کی بحالی میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بھارت کے ساتھ مسئلہ کشمیر کا حل کئے بغیر تعلقات کی بحالی ممکن نہیں […]

پاکستان اور سعودی تعلقات میں نیاموڑ آگیا؟

تحریر :ڈاکٹر علی عواض عسیری۔ سابق سعودی سفیر پاکستان میرا دوسر ا گھر ہے ۔ میں نے اسلام آباد میں 2001 سے 2009 تک اپنے سفارتی کیریئر کے عروج کا دور بطور سفیر گزارا ہے ۔ کچھ سال میں نے ڈپلومیٹک کور کے ڈین کے طور پر بھی خدمات سرانجام دیں۔ اپنے سفارتی دور کے […]

لگائے گئے الزامات میں کوئی صداقت نہیں،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ لگائے گئے الزامات میں کوئی صداقت نہیںہے ۔ پاکستان میں کسی ایک سیاسی جماعت کوسپورٹ نہیں کرتے۔آئین کی بالادستی اور جمہوری اصولوں کو سپورٹ کرتےہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ لگائے گئے الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا […]