Browsing tag

relations

اسرائیل نے ترکی سے تعلقات کی مکمل بحالی کا اعلان کر دیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) اسرائیلی وزیراعظم یائر لیپڈ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور ترکی نے سفارتی تعلقات مکمل طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور تعلقات کی بہتری کے لیے دونوں ممالک کے سفیر جلد واپس بھیجے جائیں گے۔ گذشتہ روز اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان […]

ترکی اور آرمینیا میں بڑھتی قربتوں سے آرمینیائی کمیونٹی خوش

استنبول(پاک ترک نیوز) ترک صدر اور آرمینیائی وزیراعظم کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کیلئے گزشتہ روز ہونے والی گفتگو سے ترکی میں آرمینیائی کمیونٹی میں امیدیں بڑ ھ رہی ہیں۔ اس حوالے سے آرمینیائی باشندوںکی ایک ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ دونوں رہنماوں کے درمیان ہونے والی گفتگوامید افزا پیش رفت ہے۔ […]

مصر بھی روس کے ساتھ روبل میں تجارت کیلئے تیار

قاہرہ(پاک ترک نیوز) مصر اور روس اب مغربی پا بندیوں سے بچنے کیلئے روسی کرنسی روبل میں تجارت کی تیاری کر رہے ہیں۔جو کہ مغربی پابندیوں اور ڈالر کی دنیا کے مالیاتی نظام پر اجاری داری کے خاتمے کی جانب ایک اور قدم ہے۔ یوکرین پر روسی حملے کے بعد امریکہ اور مغربی ممالک نے […]

یقین ہے پاکستان تعاون یقینی بنانےکیلئے مزید مضبوط اقدامات کرےگا،چین

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کا کہنا ہے کہ یقین ہے پاکستان پاک چین تعاون یقینی بنانےکیلئے مزید مضبوط اقدامات کرےگا۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن کا کہنا ہے کہ کسی کوپاک چین دوستی کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یقین ہے پاکستان پاک چین […]

ترکی، امریکہ تعاون کے نئےتزویراتی میکانیکی نظام پر عمل درآمد شروع

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی اور امریکہ نےدونوں ملکوں کے باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے نئے تزویراتی مکانیکی نظام کا آغاز کر دیا ہے جس سے دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی، دفاعی اور دیگر اہم شعبوں رابطوں کوموثر بنایا جائے گا۔ گذشتہ روز جاری ہونے والے مشترکہ بیان کےمطابق ترکی اور امریکہ […]

اسرائیل ممکنہ طور پر سعودی عرب کا اتحادی ہو سکتا ہے ، شہزادہ محمد بن سلمان

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل ممکنہ طور پر سعودی عرب کا اتحادی ہو سکتا ہے ۔ایران اورسعودی عرب پڑوسی ہیں ایک دوسرے سے چھٹکارا نہیں پاسکتے۔بہتر ہے کہ بقائے باہمی کے اصول کے تحت رہا جائے۔ امریکی میگزین کو انٹرویو میں سعودی […]

ترکی امریکہ کا اہم اتحادی ہے:امریکی سفیر

(استنبول،پاک ترک نیوز)ترکی میں امریکہ کے نئے سفیر نے انقرہ کو واشنگٹن کا اہم حلیف قرار دیا۔ جیف فلیک نے ان خیالات کا اظہار ایوان صدر میں اپنی اسناد پیش کرنے کےبعد امریکی سفارتخانے کی ویب سائٹ پر کیا۔ انہوں نے لکھا کہ امریکہ اور ترکی عالمی امن و سلامتی کیلئے مل کر کام کر […]

فن لینڈکے اعلیٰ سطحی وفد کا آذربائیجان کو دورہ

آزربائجان کے وزیر دفاع کرنل جنرل ذاکر حسنوف نے فن لینڈ کے اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کی ۔ ممانوں کو آزربائجان کو آرمینیا کے ساتھ جنگ کے نتیجے میں حاصل ہونے والی فتح اور آزاد کرائے گئے علاقوں میں کیے گئے کام کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا۔ اسکے علاوہ آزبائجان اور فن […]

سعودی عرب نے لبنانی سفیر کو ملک سے نکال دیا

ریاض (پاک ترک نیوز) لبنانی وزیر اطلاعات کی جانب سے سعودی عرب کیخلاف بیان دینے پر ریاض میں لبنانی سفیر کو 48 گھنٹے کے اندر سعودی عرب چھوڑنے کاحکم دے دیا گیا۔سعودی عرب نے لبنان سے اپنا سفیر بھی مشاورت کے لیے بلا لیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق لبنان کے وزیر اطلاعات نے چند […]