Browsing tag

#report

غزہ میں جنگ کے219دنوں میں 500سے زائد ڈاکٹرز، نرسیں اور صحت کا عملہ شہید ہوچکا ہے۔ فلسطینی وزارت صحت

غزہ (پاک ترک نیوز) غزہ کی پٹی میں گذشتہ سال 7 اکتوبر کو اسرائیل کی فلسطینیوں کی نسل کشی کی جنگ کے آغاز سے اب تک 500 ڈاکٹرز اور صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکن شہید ہو چکے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ سات ماہ کے دوران اسرائیلی فوجیوں کے […]

ہیومن رائٹس واچ کا روسی فوجیوں پر ہتھیار ڈالنے والے یوکرینی فوجیوں کو پھانسی دینے کا الزام

کیف (پاک ترک نیوز) بین الاقوامی حقوق گروپ ہیومن رائٹس واچ کی جانب سے روسی فوجیوں پر ہتھیار ڈالنے والے یوکرین کے فوجیوں کو پھانسی دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔ ایک بین الاقوامی حقوق گروپ نے ایک نئی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ روسی افواج نے یوکرین کے […]

حکومت کے سفید ہاتھیوں سے چھٹکارا کون دلائے گا

از : سہیل شہریار وزارت خزانہ نے حکومت کے کاروباری اداروں کی مالی سال 2020-21اورمالی سال2021-22کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حکومت کے ان سفید ہاتھیوں نے دو مالی سالوں کے دوران 10کھرب 39ارب 50کروڑ روپے سے زیادہ کانقصان کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے عالمی […]

تین دہائیوں کے دوران کینسر کے 50سال سے کم عمر مریضوں کی تعداد میں 80فیصد اضافہ

لاہور (پاک ترک نیوز) ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ تین دہائیوں میں 50 سال سے کم عمر کے افراد میں کینسر کی تشخیص میں تقریباً 80 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ BMJ آنکولوجی جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق نے کینسر کے ابتدائی آغاز کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافے […]

معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں، مداخلت نہیں کرینگے: چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس کاکہنا ہے کہ معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں ہے، مداخلت نہیں کریں گے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے کے الیکٹرک کی نجکاری سے متعلق کیس کی سماعت کی، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ معاشی معاملات […]

ترکیہ میں 2016کی ناکام بغاوت کے تحقیقاتی کمیشن نے حتمی رپورٹ جاری کر دی

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے ہنگامی حالت سے متعلق کمیشن نے 2016 کی بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد اختیار کیے گئے اقدامات سے متعلق تمام درخواستوں کو ختم کر دیا ہے۔ انکوائری کمیشن نےاپنا کام دسمبر 2017 میں شروع کیا اور 12 جنوری2023 تک 127,292 درخواستیں مکمل کی ہیں۔ جمعرات کے روز جاری ہونے […]

جہانگیر ترین اور بیٹے علی ترین کیخلاف ایف آئی اے کا مقدمہ داخل دفتر

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کو ایف آئی اے سے بڑا ریلیف مل گیا ۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب سے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے خلاف مقدمہ داخل دفتر کرنے کی رپورٹ 173 سی آر پی سی تیار کر […]

افغان حکومت کا تیل نکالنے کیلئے چینی کمپنی سے معاہدہ

کابل (پاک ترک نیوز) افغا ن حکومت نے نے چینی کمپنی کے ساتھ آمو دریا کے طاس سے تیل نکالنے اور ملک کے شمالی صوبہ سر پل میں تیل کے ذخائر کو تیار کرنے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔قائم مقام نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر اور افغانستان میں چین کے سفیر […]

امریکہ بھی اسلاموفوبیا کی لپیٹ میں آ نے لگا۔ مسلم نمائندہ تنظیم کی تہلکہ خیز رپورٹ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ میں بھی اسلاموفوبیا اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک کے واقعات میں مسلسل اضافہ وہ رہا ہے اور 2021میں پچھلے سال کے مقابلے مین ایسے واقعات میں 9فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس بات کا انکشاف امریکہ میں مسلمانوں کی ایک نمائندہ تنظیم کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز(سی اے آئی آر) […]

امریکہ میں ووٹنگ مشینوں کی کارکردگی بارے رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا

اٹلانٹا (پاک ترک نیوز) جارجیاسمیت دیگر امریکی ریاستوںکے ووٹروں اور انتخابی عمل کو محفوظ بنانے والے وکلا نے وفاقی عدالت سے اپنی ریاستوں میں استعمال کی جانے والی ووٹنگ مشینوں میں موجود سیکورٹی کی خامیوں کی نشاندہی کرنے والی رپورٹ کوپبلک کرنے کا مطالبہ کر دیاہے۔ جسے آٹھ ماہ سے ایک وفاقی سیکورٹی ایجنسی کی […]