Browsing tag

#rescue

شاہراہ قراقرم پر مسافر بس کھائی میں جا گری، 20 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

گلگت(پاک ترک نیوز) شاہراہ قراقرم پر چلاس کے مقام پر مسافر بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق، 22 شدید زخمی ہو گئے جبکہ متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ بس کو حادثہ چلاس کے علاقے شاہراہ قراقرم پر یشوکھل داس کے مقام پر پیش آیا جہاں […]

بٹگرام ،چیئرلفٹ میں پھنسے 8افراد کو بچانے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

بٹگرام(پاک ترک نیوز) بٹگرام کے علاقے آلائی پاشتو میں چیئرلفٹ میں پھنسے 8افراد کو بچانے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔ ریسکیو آپریشن میں پاک فوج کے جوان اور ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں ۔ چیئرلفٹ دو ہزار میٹر بلندی پر ہوا میں معلق ہے جس میں صبح سے نویں جماعت کے سات بچے […]

ترکیہ نے 78افغان تارکین وطن کو بچا لیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے 78افغان تارکین وطن کو بچا لیا ۔ ترکی کے ساحلی محافظوں نے ترکیہ کے ایجیئن ساحل سے 78 غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا جب انہیں یونانی حکام نے ترکیہ کے پانیوں میں واپس دھکیل دیا تھا۔ ریسکیو ٹیموں نےاتوار کے روز 27 غیر قانونی تارکین وطن کو […]

ترکیہ نے 45 تارکین وطن کو بچا لیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے 45غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا جن کا تعلق افغانستان سے تھا ۔ان تارکین وطن کو سمندر میں سے سہارا چھوڑ دیا گیا تھا ۔ ترک کوسٹ گارڈ نے شمال مغربی ترکیہ کے صوبے چاناکلے میں آیواکک کے ساحل سے بچوں سمیت تارکین وطن کو ریسکیو کیا ۔ […]

لاہور ،گھر میں آتشزدگی کے باعث 10افراد جھلس کر جاں بحق

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہورکے علاقے بھائی گیٹ میں گھر میں آتشزدگی کے باعث 10افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے ۔جاں بحق ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گھر میں آگ بھاٹی گیٹ کے علاقے سمیاں میں رات لگی گھر نے آگ کو مکمل طور پر اپنی لپیٹ میں لے […]

پاک بحریہ کی ساحلی علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

کراچی (پاک ترک نیوز) ترجمان پاک بحریہ کاکہنا ہے کہ پاک بحریہ کی ساحلی علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کی جانب سے شاہ بندر کے نواحی علاقوں میں قائم میڈیکل کیمپوں میں متاثرین کو طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ریلیف آپریشن کے دوران متاثرین میں راشن اور دیگر ضروری […]

پاک بحریہ کے غوطہ خوروں نے سمندر میں پھنسے درجنوں ماہی گیروں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا

کراچی (پاک ترک نیوز) ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نیوی میرینز کا کرِیکس ایریا میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن،پاک بحریہ کے غوطہ خوروں نے سمندر میں پھنسے درجنوں ماہی گیروں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔ پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ماہی گیر وں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد محفوظ مقام […]

افغان صوبے سرپل میں مسافر وین گہری کھائی میں گرنے سے 24افراد جاں بحق

کابل(پاک ترک نیوز) افغانستان کے صوبے سرِ پُل میں مسافر وین گہری کھائی میں گرنے سے 24افراد جاں بحق ہو گئے ۔ طبی امداد ملنے سے قبل ہی تک تمام مسافر دم توڑ چکے تھے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 12 خواتین اور آٹھ بچے بھی شامل ہیں۔ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی کے […]

پاک بحریہ کی کھلے سمندر میں بروقت کارروائی،6ماہی گیروں کو بچا لیا

کراچی (پاک ترک نیوز) ترجمان پاک بحریہ کاکہنا ہے کہ پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے 6ماہی گیروں کو بچا لیا ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز کو سمندر میں پھنسی الزوبیر نامی کشتی کی طرف سے ہنگامی کال موصول ہوئی۔بروقت امدادی کاروائی کرتے ہوئے ماہی گیروں […]

ترک صدر اردوان نے پاک آرمی کی ریسکیو ٹیم کو خصوصی ایوارڈ سے نواز دیا

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان آرمی کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کوخصوصی ایوارڈ سے نواز دیا ہے۔ ایوارڈ دینے کی خصوصی تقریب ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں منعقد ہوئی۔یہ ایوارڈ پاکستان آرمی کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم لیڈر نے وصول کیا۔ یاد رہےکہ زلزلہ متاثرین کی […]

سوات میں سی ٹی ڈی تھانے میں 2دھماکے، 15 افراد شہید،40زخمی

  سوات(پاک ترک نیوز) سوات میں سی ٹی ڈی تھانہ کبل میں 2 دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 16 افراد شہید جبکہ 40 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں، شہید ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ سکیورٹی فورسز نے متاثرہ علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ،دھماکے […]

تیونس ،تارکین وطن کی 4کشتیاں ڈوبنے سے 5افراد ہلاک

  تیونس سٹی(پاک ترک ن یوز) تیونس میں بحیرہ روم کے راستے غیر قانونی طور پر اٹلی جانے والے تارکین وطن کی 4 کشتیاں ڈوبنے سے 5افراد ہلاک جبکہ 33افراد لاپتہ ہیں ۔ ریسکیو ادارے کے تیراکوں نے سمندر سے 4 تارکین وطن کی لاشیں نکالی ہیں جب کہ 84 کو بحفاظت نکال لیا گیا […]

ترکیہ میں زلزلے کے23 روز بعد ملبے سے کتا زندہ نکال لیا گیا

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے 23 روز بعد ملبے سے ایک کتے کو معجزانہ طور پر زندہ نکال لیا گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے کہاکہ ہمیں ملبے سے آواز محسوس ہوئی جب قریب جا کر سنا تو پتہ چلا کہ ملبے تلے ایک کتا دبا ہوا ہے، ریسکیو […]

پاکستان اپنے ترک اور شامی بہن بھائیوں کی ہر ممکن مدد جاری رکھے گا، وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے ترک اور شامی بہن بھائیوں کی ہر ممکن مدد جاری رکھے گا۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ترکیہ اور شام میں امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے والوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاکستان اور ترکیہ […]

پاک فوج کی 33رکنی امدادی ٹیم کی ریسکیو آپریشن کے بعد ترکیہ سے وطن واپسی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاک فوج کی 33 رکنی سرچ و ریسکیو ٹیم ترکیہ میں 17 روزہ ریسکیو آپریشن مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔ ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے پاک فوج کی منظم ٹیم 6 فروری کو ترکیہ بھجوانے […]

پاکستان نے ترکیہ کوسردی سے بچانے والےمزیدخیمے بھجوا دئیے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان نے ترکی کے زلزلہ متاثرین کے لیے سردیوں کے خیموں سمیت مزید 6.7 ٹن امدادی ساما ن بھیجا ہے۔جس کے بعد اب تک پاکستان کی جانب سے 300ٹن سے زیادہ امدادی سامان ترکیہ بھجوایا جا چکا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی این اے)کے تازہ بیان کے مطابق […]

ترکیہ زلزلہ،آٹھویں روز بھی ملبے سے زندہ افراد کے نکلنے کا سلسلہ جاری

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں آنیوالے ہولناک زلزلے کے آٹھ روزگزرجانے کے باوجود بھی معجزاتی طور پر ملبے سے زندہ افراد کے نکلنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ آذربائیجان کے ریسکیو اہلکاروں نے 180گھنٹے گزرنے کے بعد بھی دو افراد کو ملبے سے زندہ نکال لیا ۔ ترکیہ اور شام میں تباہ کن […]

ترکیہ میں آنیوالے زلزلہ میں امدادی کاموں کیلئے 51ریسکیو اہلکارروانہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کیلئے 51ریسکیو اہلکار ترکیہ روانہ ہوگئے ۔ ریسکیو اہلکار لاہور ایئر پورٹ سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 707 کے ذریعے روانہ ہوئے۔ ترکیہ روانہ ہونے والے اہلکاروں کے ساتھ 7ٹن ریسکیو آلات بھی شامل تھے […]

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکہ ،متعدد افراد زخمی

پشاور(پاک ترک نیوز) پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکہ ہوا ہے ،دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکا ہوا ہے جس کے باعث مسجد کی چھت منہدم ہوگئی ہے، دھماکے کے باعث متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ ریسکیور اہلکاروں کا کہنا ہے کہ زخمیوں […]

روس میں مسافر طیارہ گرنے سے 2افراد ہلاک

  ماسکو(پاک ترک نیوز) روس میں مسافر بردار طیارہ گرنے سے 2افراد ہلاک ہو گئے ۔جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ طیارہ گرنے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کاموں کے لیے ریسکیو ٹیم بھیجی گئی تاہم موسم کی خرابی، برفباری اور کم روشنی کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا رہا۔ روس کے شمالی علاقے میں […]