Browsing tag

#resigned

تحریک انصاف کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر پر استعفے دینے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں مزید تاخیر ہونے کی صورت میں استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ یا اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر پر عمران نے نئی حکمت عملی بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر ہوئی تو ہمارے […]

تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کا جمعرات کو سپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) قومی اسمبلی سے مستفی ہونے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے 123ارکان نے جمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی 22 دسمبر کو خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں جمع ہوں گے، ارکان ممکنہ طور پر شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں […]

برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس کاوزارت عظمی چھوڑنے کا اعلان

لندن (پاک تر ک نیوز) برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس نے وزارت عظمی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز وزیر داخلہ کے مستعفی ہونے کے بعد اب انگلینڈ کی وزیراعظم نے بھی اپنا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا۔ برطانوی وزیراعظم لز ٹرس 44دن تک وزیراعظم رہیں ۔لز ٹرس کا کہنا تھا کہ فیصلے سے کنگ […]

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے استعفیٰ دیدیا

  لاہور(پاک ترک نیوز) صوبائی وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ صوبائی وزیر داخلہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ آج میں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ انشاللہ آگے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے […]

چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) مزمل حسین نے استعفی دیدیا ۔ چئرمین واپڈا نے اپنا استعفی وزیراعظم شہباز شریف کو بھجوا دیا۔ چئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے استعفے میں کہا کہ ذاتی وجوہات کی بناء پرکام جاری نہیں رکھ سکتا، درخواست ہے کہ میرا استعفی منظور کیا جائے۔ […]

آرمینیا کے صدر نے استعفیٰ دیدیا

یریوان (پاک ترک نیوز) آرمینیا کے صدر آرمین سرکیسیا نے استعفی دیدیا ۔ مستفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ محدود اختیارات کے باعث ملک و قوم کیلئے کچھ نہیں کر پا رہا ہوں ۔ آرمیینا کے صدر اور وزیراعظم نکول پشنیان کے درمیان اختلافات کا آغاز آذربائیجان سے جنگ کے وقت […]