Browsing tag

#retirement

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بارباڈوس(پاک ترک نیوز) بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ واضح رہے کہ ویرات کوہلی کو جنوبی افریقا کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارتی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے پر مین آف دی میچ کا حقدار قرار دیا گیا۔ […]

حکومت مالی بوجھ میں کمی کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے پر غور کر رہی ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت بتدریج مستحکم ہو رہی ہے۔ معیشت پر پڑنے والے مالیاتی دباؤ کو کم کرنے کے لئے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے اور پنشن کی ادائیگیوں کی تنظیم نو کی تجویززیر غور ہے۔ گذشتہ روز کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیر اطلاعات عطا […]

بلوچستان کی واحد خاتون کرکٹر ناہیدہ خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) بلوچستان کی واحد خاتون کرکٹر ناہیدہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ناہیدہ خان نے120 انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 2014 رنز بنائے اور ایک وکٹ حاصل کی۔ناہیدہ خان نے 14برس تک ملک کی نمائندگی کی ۔انہوںنےسری لنکا کے خلاف بوگرہ بنگلہ دیش میں […]

سابق انگلش کپتان آئن مورگن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

  لاہور(پاک ترک نیوز) سابق انگلش کپتان آئن مورگن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ جولائی 2022 میں آئن مورگن نے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہا تھا لیکن اب انہوں نے ٹی20 کرکٹ سے بھی ناطہ توڑ لیا ہے۔ انگلینڈ کو 2019 کا ورلڈکپ جتوانے والے سابق کپتان نے […]

کامران اکمل ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر

کراچی(پاک ترک نیوز) وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔ پی ایس ایل 8 ویں ایڈیشن کیلئے فرنچائز کے پہلے پریکٹس سیشن کے بعد نیشنل سٹیڈیم کراچی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب نے ایک دن ریٹائر ہونا ہوتا ہے، اب بطور […]

اظہر علی آخری اننگز میں صفر پر آئوٹ ،کھلاڑیوں کا خراج تحسین

کراچی (پاک ترک نیوز) اظہر علی آخری اننگز میں صفر پر آئوٹ ہو گئے تاہم کھلاڑیوں نے زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق اظہر علی اپنی آخری اننگز کو یاد گار نہ بنا سکے اور بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹ گئے تاہم گرائونڈ میں موجود کھلاڑیوں نے انہیں زبردست خراج تحسین پیش […]

اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

کراچی(پاک ترک نیوز ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہرعلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر علی کا کہنا تھا کہ کل سے شروع ہونے والا کراچی ٹیسٹ ان کے کیرئیر کا آخری ٹیسٹ ہو گا۔ ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے اظہرعلی […]

سابق انگلش کپتان مورگن کی نئی اننگز کا آغاز

لندن(پاک ترک نیوز) گزشتہ روز انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونیوالے سابق انگلش کپتان این مورگن کی نئی اننگز کا آغاز ہونے جا رہاہے ۔ مورگن گرائونڈ میں تو نہیں البتہ سٹیڈیم میں ہی موجود رہیں گے ۔ سابق انگلش کپتان این مورگن انگلینڈ اور بھارت کے درمیان ہونے والی سیریز میں کمنٹیٹر کے فرائض انجام […]