Browsing tag

#riaydh

وزیراعظم کی شہزادہ عبداللہ بن خالد کی وفات پر سعودی فرمانروا اور ولی عہد سے تعزیت

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے شہزادہ عبداللہ بن خالد بن ترکی بن عبدالعزیز بن ترکی آلسعود کی وفات پر سعودی فرمانروا، خادم الحرمین شریفین، عزت مآب سلمان بن عبد العزیز آلسعود اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آلسعود سے افسوس کا اظہار کیا ۔ وزیراعظم […]

سعودی کھجور کی برآمدات 14فیصد اضافے کے ساتھ 1.4بلین ریال تک پہنچ گئیں ۔

قاہرہ(پاک ترک نیوز) کھجوروں کے قومی مرکز کے مطابق، سعودی کھجوروں کی برآمدات گزشتہ سال کے مقابلے میں 119ممالک کو 14فیصد اضافے سے 1.4بلین ریال تک پہنچ گئیں۔ رمضان کے مسلمانوں کے روزے کے مہینے میں سعودیوں کی کھجور کا استعمال ملک کی غذائیت سے بھرپور سالانہ کھپت کا تقریباً 40 فیصد ہے۔ مسلمان رمضان […]

مسجد الحرام ،ماہِ ذی الحج کے پہلے جمعے میں ایک لاکھ 57ہزار پاکستانیوں سمیت 17لاکھ عازمین کی شرکت

مکہ معظمہ(پاک ترک نیوز) مسجد الحرام میں ذی الحج کے پہلے جمعے ایک لاکھ 57ہزار پاکستانیوں سمیت17لاکھ سے زائد عازمین حج نے شرکت کی ۔نماز جمعہ کی امامت شیخ اسامہ نے کی۔ سعودی میڈیا کے مطابق یہ روح پرور منظر براہ راست دنیا بھر میں کروڑوں مسلمانوں نے دیکھا۔ذی الحج کے پہلے جمعے کو سفید […]

اگست کے مہینے میں دو لاکھ 68ہزار سے زائد عمرہ زائرین سعودی عرب پہنچے ہیں

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) رواں مہینے کے دوران دو لاکھ 68ہزار سے زائد عمرہ زائرین سعودی عرب پہنچے ہیں۔ جن میں سے ایک لاکھ سے زیادہ زائرین مدینہ منورہ آئے ہیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ منگل کے روز جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق سعودی عرب میں 30 جولائی) اسلامی سال کے آغاز( […]

عازمین ماہ صفر المظفر کے دوران عمرہ کی سعادت حاصل کر سکیں گے

ریاض (پاک ترک نیوز) عازمین ماہ صفر المظفر کے دوران عمرہ کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے ماہ صفر المظفر کے دوران عمرہ کی اجازت دے دی۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ ماہ صفر المظفر کے دوران عازمین […]