Browsing tag

#river

مظفر آباد ، مسافر جیپ دریائے نیلم میں جا گری ، 13 جاں بحق

مظفرآباد(پاک ترک نیوز) وادی نیلم کے قریب شاہراہ دیولیاں کے مقام پر جیپ دریائے نیلم میں جاری جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جیپ گہری کھائی میں گرنے سے ڈرائیور سمیت 13 افراد موقع پر دم توڑ گئے، جاں بحق ہونے والوں میں 6 مرد، 4 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔ […]

مقبوضہ کشمیر ،کشتی الٹنے سے چار افراد ہلاک بچوں سمیت 15 لاپتہ

سرینگر (پاک ترک نیوز) کشمیر میں کشتی الٹنے سے کم از کم چار افراد ہلاک جبکہ بچوں سمیت 15 افراد لاپتہ ہو گئے ۔ بھارت کے زیر انتظام مقبوضہ کشمیر میں ایک کشتی دریا میں الٹ گئی، حادثے میں چار ہلاک جبکہ بچوں سمیت 15افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے ۔ حادثے سری […]

دریائے ستلج میں بہاولنگر اور بہالپور کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ جاری

بہاولنگر(پاک ترک نیوز) دریائے ستلج میں بہاولنگر اور بہاولپور کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ جاری ہے۔سندھ میں کوٹ مٹھن کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے، دریائے چناب میں جھنگ کے مقام پر سیلابی ریلے کے بہاؤ میں کمی آنے لگی ہے۔جھنگ میں دریائی پٹی کے ساتھ کھڑی فصلیں […]

سوات میں بھی سیلاب نے تباہی مچادی ،متعدد عمارتیں اور رابطہ پل بہہ گئے

سوات(پاک ترک نیوز) سوات میں بھی سیلا ب نے تباہی مچا دی، متعدد عمارتیں اور رابطہ پل بہہ گئے۔ دریائے سوات میں اونچے درجے کے سیلاب کے پیش نظر انتظامیہ نے دریا کے کنارے آباد لوگوں کو نقل مکانی کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ تفصیلات کےمطابق سوات میں مینگورہ بائی پاس پر کئی ہوٹل […]

بنگلہ دیش ، سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 24افراد ہلاک

ڈھاکہ(پاک ترک نیوز) بنگلادیش میں مون سون بارشوں کے باعث سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے سمیت مختلف واقعات میں 24افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ہلاک ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ درجنوں افراد لاپتہ ہیں جب کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ریسکیو ٹیم کے ترجمان نے […]

دنیا کی پہلی الیکٹرک ریس بوٹ تیار

سان نازارو(پاک ترک نیوز) — ای۔ون کی اختراع الیکٹرک فوائلنگ ریس بوٹ نے دریائے پو میں باضابطہ طور پرپہلی تیراکی کی ہے۔” ریس برڈ” پروٹو ٹائپ نے وہیل کے پیچھے لوکا فیراری سابق پاور بوٹ چیمپئن کے ساتھ ٹیسٹ اور پرفارمنس کا سلسلہ کامیابی سے مکمل کیا۔یہ منصوبہ الیکٹرک میرین ریسنگ کمپنی لمیٹڈ (ای۔ون سیریز) […]