Browsing tag

#riyadh

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا

ریاض (پاک ترک نیوز ) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کے خدشے کا اظہار کردیا ۔ پولیٹیکو میگزین کے مطابق محمد بن سلمان نے امریکی ارکان کانگریس سے کہا ہے کہ انھیں قتل کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے، انھوں نے سعودی اسرائیلی تعلقات کی بحالی اور […]

سعودی عرب کو فیفا ورلڈ کپ 2034کی میزبانی کیلئے 140ممالک کی حمایت حاصل

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کو فیفاورلڈ کپ 2034کی میزبانی کیلئے 140ممالک کی حمایت حاصل ہو گئی ہے۔ فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کے لیے سعودی عرب کو 140 سے زیادہ ممالک کی حمایت حاصل ہوئی ہے، جو کسی ایک ملک میں اب تک کا سب سے بڑا ہے۔ سعودی گزٹ کی ایک […]

وزیراعظم کی شہزادہ عبداللہ بن خالد کی وفات پر سعودی فرمانروا اور ولی عہد سے تعزیت

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے شہزادہ عبداللہ بن خالد بن ترکی بن عبدالعزیز بن ترکی آلسعود کی وفات پر سعودی فرمانروا، خادم الحرمین شریفین، عزت مآب سلمان بن عبد العزیز آلسعود اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آلسعود سے افسوس کا اظہار کیا ۔ وزیراعظم […]

سعودی عرب،رواں برس منشیات سمگلنگ میں ملوث 7 پاکستانیوں سمیت 106افراد کو پھانسی

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں رواں برس 2024 میں منشیات سمگلنگ کے الزام میں 7 پاکستانیوں سمیت 106افراد کو پھانسی دیدی گئی ۔ اے ایف پی کے ایک اعداد و شمار کے مطابق، سعودی عرب نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں سزائے موت پانے والے دو افراد کو پھانسی دے دی۔ وزارت […]

سعودی عرب میں "معلق پل” کی مضبوطی جانچنے کیلئے پہلی بار جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں "معلق پل” کی سیفٹی اور مضبوطی جانچنے کے لیے پہلی بار جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ۔مملکت کی سطح پر پہلا پل ہے جو شہر کے مغربی اور جنوبی علاقے کو جوڑنے کے لیے تعمیر کیا گیا ہے۔ "معلق پل” سعودی عرب کے […]

سعودی شہریت حاصل کرنے والوں میں پاکستانی سائنسدان بھی شامل

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سعودی شہریت حاصل کرنے والوں میں پاکستانی سائنسدان بھی شامل ہیں۔ سعودی عرب نے غیر معمولی عالمی ٹیلنٹ کو راغب کرنے اور برقرار رکھنے کے لیے انتہائی ہنر مند پیشہ ور افراد کے لیے اپنی شہریت کھول دی ہے۔ سائنس، ثقافت، کھیل اور ٹیکنالوجی جیسے مخصوص شعبوں سے تعلق رکھنے والے […]

یکم محرم، غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تیاریاں مکمل

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) یکم محرم کو غلاف کعبہ کی تبدیلیاں کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔غلا ف کعبہ کی تبدیلی کا کام 159 تکنیکی ماہرین اور کاریگروں کے ذریعے انجام پاتا ہے۔ ہر سال پرانے غلا ف کعبہ کو جن سنہرے کڑوں سے باندھا جاتا ہے ان سے ہٹا کر اس کی […]

پی آئی اے نے عمرہ زائرین کیلئے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے )نے عمرہ پر جانے والے زائرین کے لیے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان سے مدینہ منورہ جانے والے عمرہ زائرین رعایتی کرایوں سے مستفید ہوں گے، کراچی سے مدینہ عمرہ کا دوطرفہ کرایہ 76 ہزار […]

سعودی عرب دنیا کی سب سے بڑی تعمیراتی منڈی بننے کیلئے تیار

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب دنیا کی سب سے بڑی تعمیراتی منڈی بننے کے لیے تیار ہے۔ رئیل اسٹیٹ کنسلٹنسی گروپ نائٹ فرینک کے مطابق سعودی عرب دنیا کی سب سے بڑی تعمیراتی منڈی بننے کے لیے تیار ہے کیونکہ مملکت معیشت کو بہتر بنانے اور متنوع بنانے کے منصوبوں میں بہت زیادہ رقم […]

سعودی عرب :تین سیشن پر مشتمل تعلیمی نظام کی منظوری ، 8 ہفتے کی گرمیوں کی تعطیلات مختص

ریاض (پاک ترک نیوز)سعودی پریس ایجنسی کا کہنا ہے کہ سعودی کابینہ نے اگلے پانچ سالوں کیلئے عوامی تعلیم، اعلیٰ تعلیم، فنی اور پیشہ ورانہ تربیت میں تعلیمی کیلنڈر کیلئے عمومی ٹائم فریم کی منظوری دے دی ہے۔ آئندہ تعلیمی سال میں موسم گرما کی تعطیلات کیلئے8ہفتے مختص کرے گا۔ پہلا تعلیمی سیشن اتوار، 18 […]

شدید گرمی سے جاں بحق ہونیوالے حاجیوں کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز

ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں شدید گرمی سے جاں بحق ہونے والے حاجیوں کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز کر گئی، جاں بحق ہونے والے حاجیوں میں 58 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے حجاج کرام کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے پاکستانی سفارت خانے کے حکام کو […]

56برسوں کے دوران 100ملین سے زیادہ افراد نے حج کی سعادت حاصل کی

ریاض (پاک ترک نیوز) رواں برس 1445ہجری میں ریکارڈ تعداد میں فریضہ حج ادا کیا ۔56برسوں کے دوران 100ملین سے زیادہ افراد نے حج کی سعادت حاصل کی ۔ 1445 ہجری کے حج کو تاریخ میں سب سے زیادہ ہجوم والے حج کے اجتماعات میں شمار کیا جارہا ہے۔ سعودی شماریات اتھارٹی نے سال 1390 […]

ایام تشریق کا اختتام، حجاج کی 20 جون سے واپسی شروع ہوگی

ریاض(پاک ترک نیوز) ایام تشریق کا اختتام ہوگیا جس کے بعد حجاج کرام کی واپسی 20 جون سے ہونا شروع ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مناسک حج کی ادائیگی کے آخری دن بیشتر حجاج کرام تینوں جمرات کی رمی کے بعد منیٰ سے رخصت ہو کر مکہ مکرمہ پہنچنے لگے ہیں۔ منیٰ سے مکہ […]

مناسک حج کا آغاز کل ہوگا، لاکھوں عازمین منیٰ روانہ

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) حج 2024 کیلئے پانچ روزہ مناسک حج کی ادائیگی کا آغاز کل (جمعہ) 14 جون سے ہوگا لاکھوں عازمین حج منیٰ کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔ مناسک حج کا آغاز کل جمعے سے ہو رہا ہے جب کہ رکن اعظم وقوف عرفات ہفتہ 15 جون کو ہوگا۔ فریضہ حج کی […]

حج قوانین کی خلاف ورزی پرایک لاکھ 53 ہزار افراد کو واپس بھجوا دیا گیا

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) حج قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر وزٹ ویزا کے حامل 153,000 سے زیادہ افراد کو واپس بھیجا گیا۔ سعودی عرب کے محکمہ داخلہ میں حج سکیورٹی فورسز کمانڈز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جلد حج بیت اللہ شریف خادمین الحرمین الشریفین کی سپورٹ سے سمارٹ حج […]

عازمین دوران حج سیاسی نعروں سے پرہیز کریں، حکام نے خبردار کردیا

ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی وزیر حج وعمرہ توفیق الربیعہ نے عازمین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوران حج سیاسی نعرے لگانے کی اجازت نہیں ہے۔ سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ کا کہنا تھا کہ حج عبادت کے لیے ہے نہ کہ سیاسی نعروں کے لیے، لہٰذا حج کے دوران کسی کو سیاسی نعرے […]

9 لاکھ 35 ہزار عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچ گئے

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس نے اعلان کیا ہے کہ حج سیزن 2024 کے لیے اتوار دو جون تک فضائی، بحری اور زمینی راستے سے 9 لاکھ 35 ہزار966 عازمین کی مملکت میں آمد ہوچکی ہے۔ 8 لاکھ 96 ہزار287 عازمین فضائی راستے، 37 ہزار 280 زمینی اور دو […]

سعودی آرامکو کے شیئرز چند گھنٹوں میں فروخت

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کی بڑی توانائی کمپنی آرامکو کے حصص چند گھنٹو ںمیں ہی فروخت ہو گئے۔ کمپنی نے اعلان کیا تھا کہ وہ اتوار سے اپنے 0.7 فیصد شیئرز عوام کو فروخت کرنے جارہی ہے جس کی مالیت کا اندازہ قریباً 12 ارب ڈالر سے زائد لگایا گیا۔ سعودی کمپنی آرامکو […]

عازمین حج کے لیے مقامات مقدسہ کے راستوں کو ٹھنڈا رکھنے کے انتظامات

ریاض(پاک ترک نیوز) حج کے دوران مقامات مقدسہ کے اطراف کی سڑکوں کو ٹھنڈا رکھا جائے گا۔ سعودی روڈ اتھارٹی کی جانب سے حج کے دوران مقامات مقدسہ کے اطراف کی سڑکوں کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹھنڈا رکھنے کا انتظام کیا گیا ہے۔ انتظار گاہوں اور زیادہ ہجوم والی جگہوں پر بھی درجہ […]

سعودی عرب کا مکہ مکرمہ کے رہائشیوں کیلئے ایک روزہ حج پیکج پر غور

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کی جانب سے مکہ مکرمہ کے رہائشیوں کے لیے ایک روزہ حج پیکج پر غور کیا جا رہاہے ۔ غیر قانونی حجاج کو روکنے کے مقصد کے تحت سعودی عرب مقدس شہر مکہ کے مکینوں تک محدود ایک روزہ پیکج متعارف کرانے اور انہیں یوم عرفات میں شرکت کی […]