Browsing tag

#riyadh

اسرائیل ممکنہ طور پر سعودی عرب کا اتحادی ہو سکتا ہے ، شہزادہ محمد بن سلمان

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل ممکنہ طور پر سعودی عرب کا اتحادی ہو سکتا ہے ۔ایران اورسعودی عرب پڑوسی ہیں ایک دوسرے سے چھٹکارا نہیں پاسکتے۔بہتر ہے کہ بقائے باہمی کے اصول کے تحت رہا جائے۔ امریکی میگزین کو انٹرویو میں سعودی […]

سعودی عرب نے دنیا کی سب سے بڑی ڈاک ٹکٹ کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

ریاض (پاک ترک نیوز)سعودی محکمہ ڈاک نے دنیا کی سب سے بڑی 5.95 مربع میٹرقطرکی ڈاک ٹکٹ تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ اس ڈاک ٹکٹ میں ریاض سیزن کا لوگو اور اس میں مختلف سرگرمیوں کی عکاسی کی گئی ہے۔ سعودی محکمہ ڈاک کے سربراہ انجینئر آنف بن احمد ابانمی نے کہا ہے […]

لیوسڈ سعودی عرب میں الیکٹرک گاڑیاں بنائے گا

ریاض(پاک ترک نیوز)امریکی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی لیوسڈ نے سعودی عرب میں الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے کے لئے وزارت سرمایہ کاری اور سعودی صنعتی ترقیاتی فنڈ کے ساتھ معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔ جس کےتحت امریکی کمپنی کنگ عبداللہ اکنامک سٹی میں ایک مکمل پیداواری یونٹ قائم کرے گا۔ گذشتہ روز طے پانے والےان […]

پہلی سعودی بین الاقوامی دفاعی نمائش 6مارچ سے شروع ہو گی

ریاض (پاک ترک نیوز)سعودی عرب میں پہلی بین الاقوامی دفاعی نمائش کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں ۔ اور 6مارچ سے شروع ہونے والے شو میں نمائش کے لئے مختص تمام جگہیں فروخت کر دی گئی ہیں۔ منگل کے روز سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی فار ملٹری انڈسٹریز (جامی) کی جانب سے […]

سعودی عرب میں داخلے کیلئے مخصوص کورونا ویکسین کی شرط ختم

ریاض (پاک ترک نیوز)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے زائرین عمرہ اوروزٹ ویزا پرملک میں داخلے کے طریقہ کارمیں نرمی لاتے ہوئے اہم تبدیلی کر دی ہے منگل کے روز وزارت نے اپنے اعلان میں کہا ہے کہ اب سعودی عرب کے باہر سے آنے والے تمام افراد کو اپنی روانگی سے 48 […]

سعودی عرب کا ٹیکنالوجی کے میدان میں 6.4ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب ٹیکنالوجی کے میدان میں 6.4ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ سعودی مواصلات اورانفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر عبدالله بن عامرالسواحہ نے بین الاقوامی ٹیکنالوجی پلیٹ فارم لیپ کے موقع پر کہا کہ سعودی عرب کی تیل کی بڑی کمپنی آرامکو اپنے فنڈ دنیا بھر کے کاروباری افراد کو تبدیلی […]