Browsing tag

#riyadh

وزٹ ویزا کے حامل افراد کیلئے حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی

ریاض(پاک ترک نیوز) وزٹ ویزا رکھنے والے سعودی عرب کے مسافروں کو حج سیزن کے دوران مقدس شہر مکہ مکرمہ میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ وزارت داخلہ نے خبردار کیا کہ مکہ مکرمہ میں مناسک حج ادا کرنے کا ارادہ رکھنے والے کسی بھی شخص کو اجازت نامہ ساتھ لانا لازمی ہے کیونکہ وزٹ […]

سعودی عرب کا بھی الیکٹرک فلائنگ ٹیکسی کیلئے آرچر ایوی ایشن سے معاہدہ

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے الیکٹرک فلائنگ ٹیکسی کیلئے آرچر ایوی ایشن سے معاہدہ کرلیا ۔ الیکٹرک ایئر ٹیکسی کمپنی کی جانب سے اقتصادی اور علاقائی حریف متحدہ عرب امارات کے ساتھ شراکت داری کے اعلان کے بعد سعودی عرب نے آرچر ایوی ایشن سے تعاون کرنا شروع کر دیا ہے۔ دونوں ممالک […]

سعودی عرب نے 24مئی سے 26جون تک حج پرمٹ ہولڈرز پر عمرہ اجازت نامے پر پابندی عائد لگا دی

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے 24 مئی سے 26 جون تک حج پرمٹ ہولڈرز کیلئے عمرہ اجازت نامے پر پابندی لگا دی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ 24 مئی سے 26 جون تک عمرہ پرمٹ صرف ان لوگوں کو جاری کیے جائیں گے جن کے پاس تصدیق […]

سعودی ولی عہد نیوم نہیں پورا خطے کوترقی دینے کے خواہشمند

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان صرف نیوم نہیں بلکہ مملکت کے ساتھ ساتھ پورے خطے ملک کوترقی دینے کے خواہشمند ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد خواہشمند صرف نیوم نہیں بلکہ پورے خطے کو ترقی دینے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ 35 بلین ڈالر کی اماراتی خلیج […]

سعودی عرب میں 19ہزار 700سے زائد تارکین وطن ویزا قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں 19700 سے زائد تارکین وطن رہائش اور ورک ویزا قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے مملکت بھر میں 2 مئی سے 8 مئی تک چلائی گئی ایک معائنہ مہم کے دوران مجموعی طور پر 19,710 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں۔ […]

سعودی عرب میں عازمین حج کی سہولت کیلئے 4 ہزار کلومیٹر طویل سڑکوں کی تعمیر مکمل

دبئی (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے عازمین حج کی سہولت کے لیے 4 ہزار کلومیٹر طویل سڑکیں تیار کر لی ہیں۔ روڈ ورکس میں 4,000 کلومیٹر روڈ ویز کا سروے کرنا اور اپ گریڈ کرنا شامل ہے تاکہ حجاج کے لیے سفر کو آرام دہ بنایا جا سکے ۔ اس حوالے سے سعودی عرب […]

سعودی عرب نے 3 ممالک کیلئے ای ویزا انٹری پرمٹ کا اعلان کر دیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے 3 ممالک کے شہریوں کے لیے ای ویزا انٹری پرمٹ کا اعلان کر دیا۔ سعودی عرب نے تین نئے ممالک کے شہریوں کو شامل کرنے کے لیے اپنے الیکٹرانک ویزا (ای ویزا) کی رسائی کو وسیع کر دیا ہے۔ ان ممالک کے شہریوں کے پاس اب یہ موقع […]

سعودی عرب خطے کا سب سے بڑا واٹر تھیم پارک بنائے گا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے دارالحکومت کے نواح میں بنائے گئے جدید شہر قدیہ میں ایکوا عریبیہ کی تعمیر جاری ہے۔ خطے کا یہ سب سے بڑا واٹر تھیم پارک دنیا کا پہلا ڈبل واٹر لوپ، سب سے اونچا واٹر کوسٹر اور پانی کے اندر ایڈونچر ٹرپس پیش کرے گا۔ سعودی عرب کے […]

حج ضوابط کی خلاف ورزی پر دو جون سے 10 ہزار ریال جرمانے کا اعلان

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 2جون سے 20جون تک 10ہزار یال جرمانے کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے 2 سے 20 جون کے دوران بغیر پرمٹ اور حج ضوابط و ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے کا اعلان کیا […]

پاکستان سے حج آپریشن کا آغازکل ہو گا ، پہلی پرواز مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہوگی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان سے حج آپریشن کا کل سے آغاز ہوگا ۔پہلی پرواز مدینہ منورہ روانہ ہو گی ۔حج فلائٹ آپریشن 9جون تک جاری رہے گا ۔ ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج 2024 کے لیے فلائٹ آپریشن کا آغاز کل ہو گا جو 9 جون جاری رہے گا۔ اسلام آباد سے […]

سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا: وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے وفد نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا، سعودی وفد کے دورہ پاکستان […]

حج ویزا جدہ، مدینہ اور مکہ تک محدود، کسی کام یا رہائش کی اجازت نہیں ،سعودی عرب

ریاض (پا ک ترک نیوز) سعودی عرب کا کہنا ہے کہ حج ویزا جدہ، مدینہ اور مکہ تک محدود ہے اور کسی کام یا رہائش کی اجازت نہیں ہے۔ سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ حج ویزا واحد ویزا ہے جو عازمین کو 2024 میں حج کے مقدس مناسک ادا کرنے کی اجازت دیتا […]

پاکستان اور سعودی عرب دہشتگردی کی فنڈنگ کے انسداد میں تعاون کریں گے

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کی کابینہ نےسعودی قومی سلامتی کے ادارے اور پاکستان کی سیکریٹ سروس کے مابین دہشت گردی اور اس کی فنڈنگ کے انسداد کے لیے مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں […]

فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کی کوششوں میں تعاون کے لیے اجلاس

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب اور ناروے کی حکومت کی دعوت پر دو ریاستی حل پر عمل درآمد اور فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کی کوششوں میں تعاون کے لیے اجلاس منعقد کیا گیا جس میں یورپ اور مشرق وسطیٰ کے دو درجن سے زائد ملکوں کے وزرأ نے شرکت کی۔ سعودی سرکاری […]

غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا،وزیراعظم

ریاض (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہناہے کہ غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے عالمی اقتصادی فورم کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین، روس جنگ کی وجہ سے عالمی سطح پر قیمتوں میں اضافہ ہوا، سعودی عرب سمیت […]

پاک سعودی اقتصادی تعلقات تجارت کو فروغ دینے والے اقدامات کے ساتھ نئے دور میں داخل ہو رہے ہیں: وزیراعظم

ریاض (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہو گئے ہیں کیونکہ دونوں ممالک آنے والے دنوں میں دوطرفہ تجارت کے حجم کو بڑھانے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وزیراعظم نے یہاں ورلڈ اکنامک فورم کے […]

وزیراعظم ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس ’’ریجوویینیٹنگ گروتھ‘‘ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرینگے

ریاض (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورہ سعودی کے دوران تیسرے روز ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس بعنوان “ریجوویینیٹنگ گروتھ” کے اختتامی تقریب سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم کے علاوہ اختتامی تقریب سے خطاب کرنے والوں میں سعودی وزیر اقتصادیات اور وزیر منصوبہ بندی فیصل علی ابراہیم، برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ […]

غزہ میں جنگ بندی ،عرب ممالک کو اعتماد میں لینے کیلئے امریکی وزیر خارجہ ریاض پہنچ گئے

ریاض (پا ک ترک نیوز) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ یہ ان کے مشرق وسطیٰ کے دورے کا پہلا پڑاؤ ہے جس میں اسرائیل کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے بعد غزہ میں انتظامی معاملات سمیت دیگر امور پر بات چیت کی جائے گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق اعلیٰ امریکی […]

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد کی جانب سے دیئے گئے خصوصی مکالمے اور گالا ڈنر میں شرکت

ریاض (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبا ز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے دیے گئے خصوصی مکالمے اور گالا ڈنر میں شرکت کی۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آج شام ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے جاری خصوصی اجلاس کے دوران سعودی ولی عہد عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان کی […]

وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مل کر کام جاری رکھنے کا عزم

ریاض(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے بانی بل گیٹس سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف اور بل گیٹس کے درمیان ملاقات ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ہوئی، بل گیٹس نے پنجاب میں حفاظتی ٹیکوں اور پولیو کے حفاظتی قطروں کے پروگرام کی […]