Browsing tag

#RO

آر اوز پر الیکشن ٹربیونل ججز شدید برہم، پی ٹی آئی امیدوار کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد(پاکت رک نیوز) الیکشن ٹربیونل ججز نے ریٹرننگ افسران (آر اوز) پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعدد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔ کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا آج آخری دن ہے۔ سہ پہر 4 بجے تک امیدوار اپیل دائر کر سکیں گے۔ سابق وزیر اعلیٰ پرویز […]

کاغذات مسترد کرنے کیخلاف الیکشن ٹربیونلز میں اپیلوں پر سماعت؛ آر او کی طلبی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عام انتخابات 2024کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور ہونے کے ریٹرننگ افسروں کے فیصلوں کیخلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں تحریک انصاف سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف […]

پی ٹی آئی امیدواروں کو آر اوز دفاتر میں داخلے سے روکا جا رہا ہے، پی ٹی آئی چیئرمین

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی امیدواروں کو آر اوز دفاتر میں داخلے سے روکا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے مذمتی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آج عام انتخابات کی جانب پہلا قدم جنرل نشستوں کے لیے کاغذات […]

سپریم کورٹ کے فیصلے پر تحفظات ، آر اوز کا ہونا شفاف انتخابات کی عکاسی نہیں کرتا ، چیئرمین پی ٹی آئی

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مطمئن نہیں، فیصلے پر ہمارے تحفظات موجود ہیں۔ آر اوز کا ہونا فیئر انتخابات کی عکاسی نہیں کرتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ڈی آر اوز اور آر اوز فری […]

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسروں کی تقرریاں کر دیں

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ، ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسروں کی تقرریاں کر دیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی ذمہ داری سونپی گئی […]