Browsing tag

#road

چین :سڑک کا ایک حصہ منہدم ہونے سے 24افراد ہلاک ،متعدد زخمی

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں سڑک کا ایک حصہ منہدم ہونے سے 24 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔سڑک منہدم ہونے کے باعث 20 کے قریب گاڑیاں گہرائی میں جا گریں۔ چینی صوبے گوانگ دونگ میں سڑک کا ایک حصہ منہدم ہونے سے کئی گاڑیاں حادثے کا شکار […]

افغانستان کے ساتھ ایک اور تجارتی روٹ کی تعمیر، منصوبے کے سروے کاحکم جاری

جنوبی وزیرستان (پاک ترک نیوز) افغانستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے لئے سراے کنڈہ۔ لجمری روڈ کی تعمیر پر توجہ دی جا رہی ہے۔ اور اس سڑک کی تعمیر کے منصوبےکا سروے کرنے کی خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق ایک خصوصی ٹیم، جس میں کمیونیکیشن […]

اسلام آباد کو خیبرپختونخوا سے ملانے کا منصوبہ تیار

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو خیبر پی کے سے ملانے کا منصوبہ بنالیا گیا ہے۔ میگا رورل ڈویلپمنٹ پیکیج کے تحت اسلام آباد میں مارگلہ پہاڑیوں کے وسط میں سکندراعظم روڈ کی تعمیر نو کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مارگلہ پہاڑیوں کے عین وسط میں شاہ اللہ دتہ سے 7 […]

روس سے پہلا مال بردار ٹرک پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) روس سے پہلا مال بردار ٹرک پاکستان پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق روس اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچ گئے ۔ تیل بردار بحری جہاز کے بعد روس سے پہلا مال بردار ٹرک پاکستان پہنچ گیا۔ مال باردار یہ ٹرک پاک روس ٹرانسپورٹیشن معاہدے کے […]

عالمی عدالت انصاف نے لاچین روڈ تنازعہ پر آرمینیا کی درخواست مسترد کر کے آزربائیجان کے مؤقف کی حمایت کر دی

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے لاچین روڈ کے ارد گرد کی صورتحال پر بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے فیصلے کے بارے میں آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان کے منفی تبصروں پر تنقید کی ہے۔ آزربائیجان کی وزارت خارجہ کے گزشتہ روز جاری ہونے والے بیان میںکہا گیا ہے کہ یہ […]

سڑک اور ریلوے ٹریک پر چلنے والی گاڑی تیار

ٹوکیو (پاک ترک نیوز) جاپان میں ماہرین نے ایسی گاڑی تیار کرلی ہے جو آپ چاہیں تو سڑک پر دوڑائیں یا دل کرے تو اس سے ہی ریل کے سفر کا مزہ لے لیں۔اسے ڈویل موڈ وہیکل (ڈی وی ایم) یا دوغلی گاڑی کا نام دیا گیا ہے جو سڑک اور ریل کی پٹڑی دونوں […]