Browsing tag

#robot

مدینہ منورہ میں حجاج کی مدد کیلئے سمارٹ روبوٹ سروس کا آغاز

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) مدینہ منورہ میں حجاج کی مدد کے لیے اسمارٹ روبوٹ سروس کا آغاز کردیا گیا ۔ مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کی زیارت کے لیے آنے والے زائرین کی مدد کے لیے ایک سمارٹ روبوٹ سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ روبوٹ، مدینہ صوبے میں وزارت صحت کی […]

ٹیسلاکا انسان نما روبوٹس کی تیاری شروع کرنے کا اعلان

آسٹن، ٹیکسس(پاک ترک نیوز) دنیا کی مہنگی ترین الیکٹرک کاریں بنانے والے ادارے ٹیسلا نے انسان نما روبوٹس بنانے کے منصوبے کی تیریوں کو حتمی شکل دینا شروع کر دیا ہے اور اس منصوبے کا باقاعدہ افتتاح 30ستمبر کو منعقد ہو نے والی تقریب میں کیا جا ئے گا۔ ٹیسلا کی جاری کردہ معلومات کے […]

مکہ مکرمہ ،روبوٹ زائرین میں آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کریںگے

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) مکہ مکرمہ میں روبوٹ زائرین میں آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کریں گے۔حرمین شریفین میں سمارٹ روبوٹ ٹیکنالوجی کے ذریعے پانی تقسیم کرنا عالمی وبا سے بچنے کا محفوظ طریقہ قرار دیا جا رہا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کارکنان اور زائرین وائرس لگنے سے محفوظ رہیں گے۔مکہ […]

پہلی خاتون روبوٹ شاعرہ اور مصورہ

آکسفورڈ@ (پاک ترک نیوز) دنیا کی پہلی روبوٹ شاعرہ اور مصورہ منظر عام پر آ گئی ۔تصویر میں انسانی خدوخال ایک خاتون دکھائی دینے والی دراصل روبوٹ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آکسفورڈ کے انجینئر ایڈین میلر نے اسے بنایا ہے ۔ ایڈین کا کہنا ہے کہ ایڈا نے اطالوی شاعر دانتے کی زمین پر […]