Browsing tag

#rocketattack

راکٹ حملے میں11 اسرائیلی ہلاک؛ نیتن یاہو نے امریکی دورہ مختصر کردیا

تل ابیب(پاک ترک نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ وہ امریکا کا دورہ مختصر کرکے جلد اپنے ملک پہنچیں گے اور حزب اللہ پر جوابی کارروائی کا نہ صرف حکم دیں گے بلکہ اس کی نگرانی بھی خود کریں گے۔ گزشتہ روز اسرائیل کے زیر قبضہ علاقے گولان کی پہاڑیوں کے علاقے دروز […]

بائیڈن کے جاتے ہی اسرائیل کا غزہ پر حملہ

خان یونس(پاک ترک نیوز) جیسے ہی بائیڈن کی جہاز نے اسرائیل سے سعودی عرب کی جانب پرواز بھری، اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی پر فضائی حملے کیے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔یہ حملہ غزہ سے مبینہ طور پر راکٹ داغے جانے کے بعد ہوا ۔ اسرائیلی فوج نے ایک بیان میںکہا […]

روس کا یوکرین میں ٹرین سٹیشن پر راکٹ حملہ ،30افراد ہلاک

کیف (پاک ترک نیوز) روس کا یوکرین میں ٹرین سٹیشن پر راکٹ حملے میں 30 افراد ہلاک اور 100سے زائد زخمی ہو گئے۔ یوکرین ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ہزاروں افراد محفوظ مقام پر منتقل ہونے کیلئے سٹیشن پر موجود تھے کہ روسی فوج نے دو راکٹ فائر کردیئے۔ روسی راکٹ حملے کے باعث […]

شام کے وسطی علاقے پر اسرائیل کا راکٹوں سے حملہ،2شہری جاں بحق

دمشق (پاک ترک نیوز) شام پر تازہ اسرائیلی فضائی حملے میں دو شہری جاں بحق جبکہ چھ فوجی زخمی ہوگئے ہیں ۔ شامی نیوز ایجنسی( سنا)کے مطابق دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کے نام پر اسرائیل کی جانب سے ہمسایہ ممالک پر فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ شام کے وسطی ریجن میں ہمس شہرپر منگل […]