Browsing tag

#romania

پی این ایس حنین کی شمولیت سے پاک بحریہ کی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا، نیول چیف

بخارسٹ (پاک ترک نیوز) چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا کہنا ہے کہ پی این ایس حنین کی شمولیت سے میری ٹائم سیکیورٹی کیلئے پاک بحریہ کی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔ پاکستان کیلئے تیار آف شور پٹرول ویسل پی این ایس حنین کی کمیشننگ کی تقریب منعقد ہوئی۔ آئی ایس پی آر […]

ترک بکتر بند گاڑی ایجدر کنٹر کی رواں ہفتے بیرون ملک پہلی نمائش رومانیہ میں ہوگی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی بنی ہوئی بکتر بند گاڑی ایجدر کنٹٹر کی رواں ہفتے بیرون ملک پہلی نمائش ہو گی ۔ انادولو ایجنسی (اے اے) کا کہنا ہے کہ ترکیہ کی بنی ہوئی بکتر بند گاڑی، ایجدر کنٹر، جو موجودہ ضروریات کے مطابق تجدید کی گئی ہے، اس ہفتے پہلی بار بیرون ملک […]

بلغاریہ اور رومانیہ کی شینگن میں شمولیت۔ ترکیہ کے بارڈر پر ٹرکوں کی لمبی قطاریں

انقرہ (پاک ترک نیوز) بلغاریہ اور رومانیہ کی 31 مارچ سے شینگن زون میںجزوی شمولیت سے قبل ترکیہ کی سرحدوں سے یورپ میں داخل ہونے اور باہر نکلنے والی گاڑیوں پر سخت کنٹرول دیکھنے میں آیا ہے جس کی وجہ سے لمبی لائنوںاور طویل انتظار کاسلسلہ شروع ہو گیاہے۔ ترک میڈیا کی رپورٹس کے مطابق […]

بلغاریہ اور رومانیہ 2024 میں یورپ کے شینگن ایریا میں شامل ہو جائیں گے

پیرس (پاک ترک نیوز) 2024 میں دو یورپی ممالک بلغاریہ اور رومانیہ ہوائی اور پانی کے ذریعے شینگن علاقے کے رکن بن جائیں گے۔ تفصیلات کےم طابق یورپی کونسل کی جانب سے اعلان کے مطابق رومانیہ اور بلغاریہ کو اگلے سال مارچ کے مہینے میں جزوی طور پر مفت سفر کے شینگن علاقے میں ضم […]

ترکیہ نے رومانیہ کو قدرتی گیس برآمد کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیئے

انقرہ(پاک ترک نیوز) ٹرکش پیٹرولیم پائپ لائن کارپوریشن (بوٹاش) نے اعلان کیا ہے کہ اس نے قدرتی گیس برآمد کرنے کے لیے رومانیہ کی او ایم ویپیٹروم کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ بوٹاش نے ایک بیان میں کہا کہ ترکی سے رومانیہ تک پائپ لائنوں کے ذریعے گیس کی ترسیل یکم اکتوبر […]

پاکستان کیلئے دوسرے جدید ترین جنگی بحری جہاز کی تعمیر کا آغازکردیا گیا

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ترجمان پاک بحریہ کاکہنا ہے کہ پاکستان کیلئے تیار کیے جانے والے دوسرے جدید ترین جنگی بحری جہاز کی تعمیر کا آغازکردیا گیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تقریب کا انعقاد رومانیہ کے ڈیمن شپ یارڈ میں ہوا۔رومانیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر ظفر اقبال تقریب کے مہمان […]

حکومت 10 لاکھ پاکستانیوں کو روزگار کیلئے بیرون ملک بھجوائے گی، ساجد طوری

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز ساجد حسین طوری نے کہا ہے کہ حکومت رواں سال 10 لاکھ پاکستانیوں کو روزگار کیلئے بیرون ملک بھجوائے گی۔ وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز کا کہنا تھا سعودی حکام ویزے دینے جلد پاکستان آرہے ہیں،جرمنی، یونان اور رومانیہ سمیت دیگر 50 ممالک کے […]

آذربائیجان یورپ کو ماحول دوست بجلی فراہم کرے گا، جارجیا، رومانیہ اور ہنگری سے معاہدہ طے پا گیا

بخارسٹ (پاک ترک نیوز) آزربائیجان سے ماحول دوست بجلی کے حصول کے لئے جارجیا، رومانیہ اور ہنگری نے آزربائیجان سے معاہدہ کر لیا۔ جس کے تحت بحیرہ اسود کے نیچے سے ایک ہزار میگا واٹ بجلی کی 11سو کلو میٹر لمبی تار بچھائی جائے گی۔ آذربائیجانی، جارجیائی، رومانیہ اور ہنگری کے رہنماؤں نے گذشتہ روز […]