Browsing tag

#ruleoflaw

ساڑھے 7 لاکھ پاکستانی اس وقت ملک چھوڑ چکے ہیں،عمران خان

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پچھلے 8 ماہ میں رول آف لاء کی دھجیاں اڑائی گئیں جس کی مثال نہیں ملتی ،ساڑھے 7 لاکھ پاکستانی اس وقت ملک چھوڑ چکے ہیں۔ رول آف لاء نہ ہونے کی وجہ سے ملک دلدل […]