Browsing tag

#runoff

صدر اردوان کی جیت پر ترکیہ بھر میں جشن کا سماں

انقرہ (پاک ترک نیوز) رجب طیب اردوان کی جیت پر ترکیہ بھر میں جشن کا سماں ہے ۔ ملک کی سپریم الیکشن کونسل اور سرکاری انادولو ایجنسی کے غیر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نےصدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے میں 50 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے میں […]

اردوان کے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں جیت کے امکانات مزید بڑھ گئے

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان کے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں جیت کے امکانات مزید بڑھ گئے ۔ترکیہ کے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں تیسرے نمبر پر آنے والے امیدوار سینان اوگن نے صدر طیب اردوان کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ سینان اوگن نے انقرہ میں ایک پریس […]

اردوان اور سینان کی سوچ میں زیادہ فرق نہیں ،وائس چیئرمین اے کے پارٹی بن علی یلدرم

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی حکمران جماعت اے کے پارٹی کے وائس چیئرمین بن علی یلدرم کا کہنا ہے کہ اردوان اور سینان کی سوچ میں زیادہ فرق نہیں ہے اور یہی امر امر اوغان کے صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں اردوان کی حمایت کا موجب بن سکتا ہے۔ ان خیالات کا […]

ترک صدارتی انتخابات ،بیرون ملک سے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ کا آغاز

    انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں 28 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے راؤنڈ کیلئے بیرون ملک سے ترک رائے دہندگان نے پولنگ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔بیرون ملک ووٹنگ 24 مئی کو مکمل ہو گی، جبکہ سرحدی چوکیوں  پر 28 مئی شام 5 بجے تک ووٹ ڈالے جا سکیں […]