Browsing tag

#russi

40 ممالک 2024 میں برکس میں شامل ہونے کیلئے تیار

جوہانسبرگ (پاک ترک نیوز) 40 ممالک 2024 میں برکس میں شامل ہونے کے لیے تیار ہیں۔ 16ویں سربراہی کانفرنس اکتوبر میں روس کے علاقے کازان میں ہونے والی ہے۔ برکس اتحاد آئندہ 2024 سربراہی اجلاس میں توسیع کا اعلان کر سکتا ہے۔ نئے رکن متحدہ عرب امارات، مصر، ایران اور ایتھوپیا بھی سربراہی اجلاس میں […]

2024میں برکس کی سربراہی ملنے پر نئے ارکان کی شمولیت کا فارمیٹ بنانا اہم کام ہو گا،روسی وزارت خارجہ

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کی 2024 میں برکس سربراہی کا بنیادی کام نئے رکن ممالک اور انضمام میں دلچسپی رکھنے والوں کی شرکت کے فارمیٹ کی وضاحت کرنا ہو گا۔ یہ بات روس کی وزارت خارجہ کے لاطینی امریکی محکمہ کے ڈائریکٹر الیگزینڈر شیتنن نےروس -لاطینی امریکہ کانفرنس کی سائیڈ لائنز پر میڈیاکو بتائی۔انہوں نے […]

روس کے بغیریوکرینی اناج کی برآمد کا کوئی معاہدہ قابل عمل نہیں ہو سکتا، ترجمان کریمیلن

ماسکو(پاک ترک نیوز) کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ اناج کے معاہدے کو روس کے بغیر شاید ہی نافذ کیا جا سکتا ہے اور یہ فطرت کے لحاظ سے زیادہ خطرناک ہوتا جا رہا ہے۔ پیسکوف نے اناج کی برآمد کے معاہدے سے روس کی دستبرداری کے بعدگذشتہ روزاخبار نویسوں سے گفتگو […]

امریکی ڈالرکو بتدریج عالمی تجارت سے الگ کیا جا سکتا ہے،آیت اللہ علی خامنہ ای

تہران (پاک ترک نیوز) ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکی ڈالر کو عالمی تجارت سےاور امریکہ کو بین الاقوامی معاملا ت سے الگ کر دینا چاہیے ۔ اور اگر دنیا کے آزاد پالیسی کے حامی ملک باہمی تعاون کو فروغ دیںتو ایسا ممکن ہے۔ وہ گذشتہ روز روسی […]

امریکہ چین کو گھیرنے اور قابو کرنے کی پالیسی اور منصوبہ سازی بند کرے،چین

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین نے کہا ہے کہ امریکہ اپنی پالیسیاں بناتے ہوئے زیرو گیم اور چین کو گھیرنے یا اسےقابو کرنے جیسے تصورات کو پروان چڑھانے کے لئے منصوبہ سازی بند کرے کیونکہ چین امریکہ سمیت کسی بھی ملک کے لئے جارحانہ عزائم نہیں رکھتا۔ ان خیالات کا اظہار چینی دفتر خارجہ کے ترجمان […]