Browsing tag

russia

40 ممالک 2024 میں برکس میں شامل ہونے کیلئے تیار

جوہانسبرگ (پاک ترک نیوز) 40 ممالک 2024 میں برکس میں شامل ہونے کے لیے تیار ہیں۔ 16ویں سربراہی کانفرنس اکتوبر میں روس کے علاقے کازان میں ہونے والی ہے۔ برکس اتحاد آئندہ 2024 سربراہی اجلاس میں توسیع کا اعلان کر سکتا ہے۔ نئے رکن متحدہ عرب امارات، مصر، ایران اور ایتھوپیا بھی سربراہی اجلاس میں […]

ہیومن رائٹس واچ کا روسی فوجیوں پر ہتھیار ڈالنے والے یوکرینی فوجیوں کو پھانسی دینے کا الزام

کیف (پاک ترک نیوز) بین الاقوامی حقوق گروپ ہیومن رائٹس واچ کی جانب سے روسی فوجیوں پر ہتھیار ڈالنے والے یوکرین کے فوجیوں کو پھانسی دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔ ایک بین الاقوامی حقوق گروپ نے ایک نئی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ روسی افواج نے یوکرین کے […]

قبضے میں لیے گئے نیٹو کے فوجی ہارڈ ویئر کی نمائش ماسکو میں شروع ہوگئی

ماسکو(پاک ترک نیوز) ماسکو کی پوکلونایا ہل میں وکٹری میوزیم کے سامنے یوکرین کے ساتھ جنگ میں نیٹو ممالک کے پکڑے گئے فوجی ہارڈویئر کی نمائش شروع ہوگئی ہے جس میں مختلف بکتر بند آلات کے 32 یونٹ رکھے گئے ہیں۔ روس کے سینٹرل آرمڈ فورسز میوزیم کے سینئر محقق آندرے لیوبچیکوف نے کہا کہ […]

ماسکو میں یوکرین جنگ میں پکڑے گئے امریکی اور یورپی ملکوں کے ہتھیاروں کی نمائش

ماسکو (پاک ترک نیوز) یوکرین کے خلاف جنگ میں پکڑا جانے والا ایم۔1ابراہمز ٹینک ماسکو پہنچا دیا گیا ہے جہاں اسے ایک جنگی ٹرافی کے طور پر کل سے ایک نمائش میں رکھا جائے گا روسی سرکاری میڈیا کے مطابق جنگ میں پکڑے گئے پہلے امریکی ایم۔1ابراہمز ٹینک کو روسی فوجی یونٹ "سنٹر” کے دستوں […]

ترکیہ کا روس پر انحصار کم کرنے کیلئے امریکی کمپنی سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ امریکی توانائی کے بڑے ادارے ExxonMobil کے ساتھ مائع قدرتی گیس (LNG) خریدنے کے لیے اربوں ڈالر کے معاہدے پر بات چیت کر رہا ہے، تاکہ روسی توانائی پر انحصار کو روکا جا سکے۔ وزیر توانائی الپرسلان بائراکٹر نے ایک انٹرویو میں کہاہے کہ ہم ایک "نئے سپلائی پورٹ فولیو” کو […]

چین اور روس برکس کے تحت امریکی ڈالر کے بغیر 260 بلین ڈالر کی تجارت کریں گے

ماسکو (پاک ترک نیوز) برکس کی رواں سال 2024میں بین الاقوامی تجارت اور لین دین میں امریکی ڈالر کو ختم کرنے کے لیے پیش قدمی جاری ہے۔اور اس سلسلے میں برکسملکوں روس اور چین نے مقامی کرنسیوں کے ذریعے 260ارب ڈالر کے مساوی تجارت کا معاہدہ کیا ہے۔ برکس کی رپورٹ کے مطابق بلاک کا […]

امریکہ یوکرین کو اضافی پیٹریاٹ میزائلوں کی کھیپ فراہم کرے گا،امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ یوکرین کو اضافی پیٹریاٹ میزائلوں کی کھیپ فراہم کرے گا تاکہ یوکرین روس کے خلاف اپنے فضائی دفاعی نظام کو بہتر بنا سکے۔ پیٹریاٹ میزائلوں کی یہ اضافی فراہمی یوکرین کے لیے امریکہ کے 6 ارب ڈالر کے نئے امدادی […]

روس کا شہریوں کو لاطینی امریکہ کیلئے ترکش ایئرلائنز کی پروازوں سے گریز کرنے کا مشورہ

ماسکو (پاک تر ک نیوز) روس نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ لاطینی امریکہ کے لیے ترکش ایئرلائنز کی پروازوں سے گریز کریں۔ ترکیہ میں روسی سفارت خانے نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ ترکش ایئر لائنز کو پرواز کرنے سے گریز کریں کیونکہ مسافروں کو استنبول سے لاطینی امریکی منزلوں […]

روس کے نائب وزیر دفاع کرپشن کے الزامات پر گرفتار

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف کو کرپشن کے الزامات پر حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی۔ روس کے انسداد بدعنوانی کے حکام نے نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف کو رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار کیا گیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خصوصی کمیٹی کے مطابق […]

امن کی قوتیں یورپی پارلیمنٹ اور امریکہ میں الیکشن جیت گئیں تو اگے سال یوکرین تنازع ختم ہو جائے گا، ہنگری کے وزیر اعظم کا دعویٰ

بڈاپسٹ(پاک ترک نیوز) ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے دعویٰ کیا ہےکہ یوکرین کا تنازعہ 2025 کے آخر تک حل ہو سکتا ہے۔ اگر جنگ نہیں بلکہ امن کے حامی جون میں ہونے والے یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات اور نومبر میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات جیت جاتے ہیں۔ اپنے سماجی میڈیا کے اکاؤنٹس […]

تمام دلچسپی رکھنے والے ملک شمال جنوب بین الاقوامی ٹرانسپورٹ کوریڈور کی تعمیر میں حصہ لیں، پوٹن کی آذری صدر سے ملاقات میں دعوت

ماسکو(پاک ترک نیوز)روس تمام دلچسپی رکھنے والے ممالک کو شمال – جنوب بین الاقوامی ٹرانسپورٹ کوریڈور (آئی ٹی سی) کی ترقی میں حصہ لینے کی دعوت دیتا ہے۔ اس راہداری کو وسیع تر بین الاقوامی تعاون کی مثال بننا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے گذشتہ روز آذربائیجان کے صدر […]

روسی حملے میں خارکیو ٹی وی ٹاور تباہ ہوگیا،یوکرینی صدر زیلنسکی

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روسی حملے میں خارکیو کا ٹی وی ٹاور کو نشانہ بنایا گیا ۔ صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کا میزائل حملہ جو کہ خارکیو میں نصف 240 میٹر (787 فٹ) ٹیلی ویژن ٹاور کو نشانہ بنایا ۔ یوکرین کا […]

نیٹو کا یوکرین میں فوجی یونٹ بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں، اسٹولٹن برگ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) نیٹو کے سکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ نیٹو فوجی اتحاد یوکرین میں لڑاکا یونٹ بھیجنے کا ارادہ نہیں رکھتا ۔تاہم نیٹو کے کچھ اتحادیوں کے وہاں فوجی مشیر موجود ہیں۔ انہوں نےاتوار کی شب دئیے گئے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ یوکرین میں نیٹو کی جنگی […]

امریکہ کا نائیجر سے اپنی فوجیں واپس بلانے کا فیصلہ

نیمے (پاک ترک نیوز) امریکہ نے اپنے فوجیوں کو نائیجر سے واس بلانےکا فیصلہ کرلیا ۔مغربی افریقی ملک تیزی سے روس کا رخ کر رہا ہے اور مغربی طاقتوں سے دور ہو رہا ہے۔ امریکی میڈیا نے جمعہ کو دیر گئے اطلاع دی کہ امریکی محکمہ خارجہ نے جولائی 2023 سے فوجی حکمرانی کے تحت […]

روسی فائٹر SU-35سٹیلتھ X-69 ALCM میزائل سے لیس یوکرین کیلئے ڈروانا خواب بن گیا

ماسکو (پاک ترک نیوز) روسی ساختہ Su-35 فائٹرز اسٹیلتھ X-69 ALCM سے لیس یوکرین کیلئے ڈرائونا خواب بن گیا ۔یہ سٹیلتھ نگی طیارہ 400 کلومیٹر سے حملہ کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے ۔ روس نے اپنے نئے X-69 (Kh-69 کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہوائی جہاز […]

آذربائیجان کے نگورنو کاراباخ سے روسی امن دستوں کا انخلاء شروع

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے نگورنو کاراباخ سے روسی امن دستوں کا انخلاء شروع ہو گیا ہے۔ حکام کے مطابق روسی امن دستوں نے آذربائیجان کے علاقے نگورنو کاراباخ سے انخلاء شروع کر دیا ہے، جس سے وہاں ماسکو کی برسوں سے جاری فوجی موجودگی کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ کریملن کے ترجمان دمتری […]

روس کے سنٹرل الیکشن کمیشن کی سربراہ نے صدر پوٹن کو انکا صدارتی سرٹیفکیٹ جاری کر دیا

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے سنٹرل الیکشن کمیشن (سی ای سی) کی چیئرپرسن ایلا پامفیلووا نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو ان کی انتخابی جیت کی نشاندہی کرنے والا سرکاری سرٹیفکیٹ پیش کر دیا ہے۔ جمعرات کے روز کریملن میں صدر پوٹن سے ہونے والی ملاقات میں روسی چیف الیکشن کمشنرنے کہا”ولادیمیر ولادیمیرووچ [پیوٹن]میں آپ […]

روس نے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا

اقوام متحدہ (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کے مستقل نمائندے واسیلی نیب نیزیا نے کہا ہے کہ کونسل کو رمضان المبارک میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد کی عدم تعمیل پر اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے پر فوری غور کرنا چاہیے۔ بدھ کے روز سلامتی کونسل کے اجلاس میں اظہار […]

ترکیہ کی ثالثی میں ہونیوالے اناج معاہدہ سے یوکرین اچانک دستبردار

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی ثالثی میں ہونیوالے اناج معاہدے سے یوکرین نے اچانک دستبرداری کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق روس، یوکرین اور ترکیہ کے درمیان دو ماہ تک جاری رہنے والی بات چیت کا مقصد بحیرہ اسود کی جہاز رانی کی حفاظت کو یقینی بنانا تھا، مبینہ طور پر ایک معاہدہ طے […]

ترکیہ یوکرین جنگ کے لیے نئے امن منصوبے کا مسودہ تیار کر رہا ہے: روسی میڈیا

ماسکو (پاک ترک نیوز) روسی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ترکیہ یوکرین جنگ کے لیے نئے امن منصوبے کا مسودہ تیار کر رہا ہے۔ روسی میڈیا کی طرف سے شائع ہونے والی رپورٹوں کے مطابق، ترکیہ ایک نیا امن منصوبہ تیار کر رہا ہے جو یوکرین میں ایک دہائی سے زائد عرصے تک جاری […]