Browsing tag

russia

ترکیہ پہلا نیٹو رکن ملک جو امریکی آرٹیمس پروگرام کے بجائے چین روس چاند منصوبے میں شامل ہونے کیلئے تیار

انقرہ (پاک ترک نیوز) رپورٹس کے مطابق نیٹو کا رکن ترکیہ نے امریکہ کی زیر قیادت آرٹیمس پروگرام کے بجائے چین روس چاند منصوبے میں شامل ہونے کیلئے تیاری کر رہاہے ۔ ایک خلائی تجزیہ کار کے مطابق ترکیہ بین الاقوامی قمری ریسرچ سٹیشن (ILRS) میں ایک بااثر کردار ادا کر سکتا ہے کیونکہ وہ […]

روس تمام بیرونی قرض نقد ادا کرنے کیلئے تیار

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس اپنا تمام بیرونی قرض نقد کی صورت میں ادا کرنے کیلئے تیار ہے ۔ تفصیلات کےمطابق روس کے بیرونی قرضوں میں مسلسل کمی آرہی ہے اور دسمبر 2023 میں 326.6 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے، اس کے مقابلے میں گزشتہ سہ ماہی میں 322.3 بلین ڈالر اور 2022 کے […]

روسی صدر نے داعش کا نام لئے بغیرگرفتار دہشتگردوں کے یوکرین فرار کی کوشش پر سوالات اٹھا دئیے

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہےکہ ماسکو میں کنسرٹ ہال پر دہشت گردانہ حملہ ان انتہا پسندوں نے کیا تھاجن کے نظریے کے خلاف اسلامی دنیا صدیوں سے لڑ رہی ہے۔ روسی صدر گذشتہ روز سرکاری حکام سے ملاقات میں گفتگو کر رہے تھے۔پوٹن جنہوں نے ہفتے کے آخر […]

غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرارداد کو چین اور روس نے ویٹو کردیا

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پیش کی جسے روس اور چین نے مسترد کردیا۔ سلامتی کونسل میں سیز فائر کے حوالے سے پچھلی قرارداد کو امریکا نے ویٹو کردیا تھا لیکن اس مرتبہ امریکا نے فوری اور پائیدار سیز فائر کی […]

ماسکو میں کنسرٹ ہال پر دہشتگردوں کا حملہ، 60 افراد ہلاک

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے دارالحکومت ماسکو میں کروکس کنسرٹ ہال پر دہشتگردوں کے حملے میں 60 افراد ہلاک جب کہ 145 زخمی ہو گئے۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں فوجی وردی میں ملبوس 5 دہشتگردوں نے کروکس سٹی ہال میں فائرنگ کی اور دستی بموں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 60 افراد […]

ترکیہ روس اور یوکرین امن مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کیلئے تیار ہے،اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکی روس اور یوکرین امن مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو ان کی انتخابی کامیابی پر مبارکباد دی ہے اور روس اور یوکرین کے درمیان امن معاہدے […]

ترکیہ میں روس کی بجائے جرمن سیاحوں کی ریکارڈ تعداد میں آمد متوقع

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں رواں روس کی بجائے جرمن سیاحوں کی ریکارڈ تعداد میں آمد متوقع ہے ۔ جرمن سیاحوں کی جانب سے انطالیہ کیلئے بکنگ کا زبردست رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے جس کے بعد ترک حکام کو اس بات کی توقع ہے کہ رواں برس جرمن سیاح ریکارڈ تعداد میں […]

ولادیمیر پوٹن مسلسل پانچویں بار روس کے صدر منتخب ہو گئے۔روسی الیکشن کمیشن

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے صدارتی انتخاب میں 99فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے پر روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے مسلسل پانچویں بارریکارڈ ووٹوں کے ساتھ ملک کے صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ روس کے سرکاری میڈیا کی جانب سے روسی االیکشن کمیشن کے جاری کردہ غیر حتمی اعداد وشمار کے […]

ریاست کو خطرہ ہے تو وہ جوہری ہتھیار استعمال کرنے کے لیے تیار ہیں،پیوٹن

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ اگر ریاست کو خطرہ ہے تو وہ جوہری ہتھیار استعمال کرنے کے لیے تیار ہیں۔لیکن ایسی ضرورت کبھی نہیں رہی ہے ۔ صدر ولادیمیر پوتن نے بدھ کو سرکاری میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ روسی ریاست کے وجود کو خطرہ ہونے […]

چین اور روس مشترکہ طور پر طیارہ بردار بحری جہاز تیار کریں گے

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین اور روس مشترکہ طور پر طیارہ بردار بحری جہازتیار کریں گے ۔ چین روس کے ساتھ اپنی تزویراتی شراکت داری کو مزید گہرا کر رہا ہے، اور ساتھ ہی، بیجنگ اپنی بحری صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے جارحانہ انداز میں کام کر رہا ہے۔ کچھ مبصرین یہ سوچنے لگے ہیں […]

ترکیہ کا روسی S-400کو امریکی سٹیلتھ F-35پر ترجیح دینے کا فیصلہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے روسی فضا میں مار کرنیوالے میزائل سسٹم S-400کو امریکی F-35پر ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کےم طابق ترکیہ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ اپنے روسی نژاد S-400 زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل (SAM) سسٹم کو برقرار رکھے گا اور F-35 اسٹیلتھ لڑاکا […]

ٹرمپ نے کہا ہے یوکرین جنگ کے لئے ایک پیسہ نہیں دوں گا۔ ہنگری کے وزیر اعظم کا دعویٰ

بداپسٹ (پاک ترک نیوز) ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان کا کہنا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان سے کہا ہے کہ وہ صدر بننے کے بعد یوکرین کی جنگ میں "ایک پیسہ بھی نہیں دیں گے”۔ اوربان نے ٹرمپ سے متعلق یہ باتگذشتہ شب دیر گئے ریاستی نشریاتی ادارے ایم ۔1کے […]

ترکیہ دنیا کا 11 واں سب سے بڑا اسلحہ فروخت کرنیوالا ملک بن گیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ دنیا کا 11 واں سب سے بڑا اسلحہ برآمد کنندہ بن گیا ۔ سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (SIPRI) کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ کی اسلحے کی برآمدات میں 2014-2018 کی مدت کے مقابلے میں 2019-2023 کی […]

اسرائیل پر اولمپکس میں پابندیاں لگانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ،انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی

پیرس (پاک ترک نیوز) بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ غزہ میں دراندازی پر پیرس اولمپکس سے قبل اسرائیل پر پابندی لگانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ پیرس 2024 کے لیے آئی او سی کوآرڈینیشن کمیٹی کے سربراہ پیئر اولیور بیکرزویجینٹ کا کہنا ہے کہ غزہ کا تنازعہ اور […]

نورڈک رسپانس 2024جاری15 دنوں کے لیے سینٹ پیٹرزبرگ S-400s F-35s کو ٹریک کرے گا۔

ہیلسنکی (پاک ترک نیوز) روس کی سرحد کے ساتھ نیٹو کی سب سے بڑی مشقوں میں سے ایک نورڈک رسپانس 2024 جاری ہے۔ اس 15روزہ مشق کی میزبانی نیٹو کے نئے اراکین میں سے ایک فن لینڈ کررہا ہے۔ اور اس میں نیٹو کے ممکنہ اراکین سویڈن اور ناروے بھی مہمان نوازی کر رہے ہیں۔ […]

روس یوکرین جنگ کا نتیجہ،سویڈن کی اسلحے کی برآمدات میں 18فیصد اضافہ

سٹاک ہوم(پاک ترک نیوز) سویڈن کی اسلحے کی برآمدات گذشتہ سال 2023 میں 18 فیصد بڑھ کر 1.6 ارب یورو تک پہنچ گئیں کیونکہ روس-یوکرین جنگ نے ہتھیاروںکی مانگ میں اضافہ کر دیا ہے۔ یہ بات سویڈن کے ایک سرکاری ادارےسویڈش انسپکٹوریٹ فار سٹریٹیجک پروڈکٹس (آئی ایس پی) نےاپنے تازہ بیان میں کہی ہے۔ آئی […]

روس نے لانسیٹ لوئٹرنگ گولہ باری کے ایک نئے اور سستے اینالاگ کی تیاری مکمل کر لی

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نےنئے سکیل پل لوئٹرنگ اسلحے کی تیاری مکمل کرلی ہے اور پروڈکٹ کی بڑے پیمانے پر پیداواررواںسال میں شروع ہو جائے گی۔یہ منصوبہ اس سال کے آخر تک تقریباً 1,000 ڈرون تیار کرنے کا ہے۔ روس کے سرکاری میڈیا نے ااسلحہ ساز ادارےووسٹوک ڈیزائن بیورو کے توسط سے رپورٹ کیا […]

امریکہ نے ترکیہ کو ایف۔ 16طیاروں کی فروخت کی باقاعدہ پیش کش کر دی۔ ترک وزارت دفاع

انقرہ (پاک ترک نیوز) امریکی سینیٹ نے ترکیہ کو F-16 لڑاکا طیاروں کی فروخت کو روکنے کی قرار کو ناکام بنا تے ہوئے اس حوالے سےبائیڈن انتظامیہ کے فیصلےکی توثیق کر دی ہے۔ جس کے بعد امریکہ نے F-16 لڑاکا طیاروں اور جدید کاری کی کٹس خریدنے کے بارے میں ترکیہ کی پیشکش کو قبول […]

روس نے جدید راکٹ سسٹم MLRS Vozrozhdeniye کی نمائش کردی

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کی جانب سے پہلی بار جدید ترین ملٹی کیلیبر ملٹی لانچ Vozrozhdeniye راکٹ سسٹم کی نمائش کردی ۔ روسی میڈیا کی جانب سے جدید ترین جنگی گاڑی کی فوٹیج شائع کی گئی ہے ۔ روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو کے دورے کے دوران، جدید ترین Vozrozhdeniye راکٹ سسٹم کو تولا […]

اردوان کی روس اوریوکرین کے درمیان امن مذاکرات کیلئے ثالثی کی پیشکش

استنبول (پاک ترک ) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات ثالثی کی پیشکش کردی۔ تفصیلات کےمطابق ترک صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات کے لیے ثالث کے طور پر کام کرنے کے لیے تیار ہے ۔ روسی وزیر خارجہ […]