Browsing tag

russia

امریکہ اور برطانیہ کی یمن پر بمباری، روس نے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

نیویارک(پاک ترک نیوز) امریکہ اور برطانیہ کی یمن پر بمباری کےبعد روس نے نے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ امریکی اور برطانوی بمباری سے یمن کا دارالحکومت صنعا دھماکوں سے گونج اٹھا۔ یمنی حوثیوں نے جوابی کارروائی میں میزائل فائر کیے۔ حملوں کے بعد روس نے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ […]

سوئفٹ نظام کی چھٹی، روس اور ایران نے اپنی کرنسیوں میں بینک ٹرانسفر شروع کردیا

تہران (پاک ترک نیوز) برکس کے ارکان روس اور ایران نے سرحد پار لین دین کے لیے سوئفٹ ادائیگی کے نظام کو باضابطہ طور پر ترک کر دیا ہے۔ دونوں ممالک براہ راست بینک ٹرانسفر کے ذریعے بین الاقوامی تجارت کے لیے ادائیگیاں شروع کریں گے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا […]

یوکرین اور روس کے درمیان امن مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار ہیں،صدر اردوان کی زیلنسکی سے گفتگو

انقرہ (پاک ترک نیوز) جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اپنے یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ فون پر گفتگو کی ہےْ اس بات کا اعلان ترکیہ کے صدارتی کمیونیکیشن ڈائریکٹوریٹ نے گذشتہ شب دیر گئےکیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والیبات چیت میں علاقائی اور […]

شمالی کوریا نے یوکرین کے خلاف جنگ میں روس کو میزائل فراہم کئے، امریکہ

واشنگٹن (پاک تر ک نیوز) امریکہ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے یوکرین کے خلاف جنگ میں روس کو میزائل فراہم کئے۔ وائٹ ہاؤس نے دعویٰ کیا کہ شمالی کوریا نے روس کو بیلسٹک میزائل فراہم کیے، جو یوکرین کے خلاف ملک کی جنگ میں استعمال ہوئے۔ قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی […]

امارات کی ثالثی میں روس اوریوکرین کے درمیان 448 قیدیوں کا تبادلہ

ماسکو/ کیف(پاک ترک نیوز) روس اور یوکرین نے طویل عرصے بعد معاہدے کے تحت ایک دوسرے کے گرفتار سیکڑوں فوجیوں کو رہا کردیا۔ روس اور یوکرین کے حکام نے بتایا کہ مہینوں بعد دونوں ممالک کے درمیان گرفتار سیکڑوں فوجیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔روس کی وزارت دفاع اور یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے اعلان […]

روس کا یوکرینی دارالحکومت کیف پر میزائل، ڈرون، بمبار طیاروں سے حملہ،4افراد ہلاک

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر میزائل ،ڈرون اور بمبار طیاروں سے حملہ کیا گیا ہے۔روس کے حملوں میں 4افراد ہلاک جبکہ 92زخمی ہوگئے ہیں ۔کیف نے 70 سے زیادہ میزائل مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ کیف سٹی ملٹری ایڈمنسٹریشن (کے جی وی اے) کے سربراہ نے […]

روسی سپر سونک کروز میزائل کےایچ۔22 یوکرین جنگ میں تا حال ناقبل شکست ہے۔ یوکرینی فضائیہ کا اعتراف

کیف (پاک ترک نیوز) روس کی جانب سےیوکرین بھر میں شہروں کو نشانہ بنانے والے ایک اہم حملے کے بعدیوکرینی فضائیہ نے اعتراف کیا ہے کہ وہان حملوں میں استعمال کئے جانے والے کےایچ۔22سپر سونک کروز میزائل میں سے کسی ایک کو بھی روکنے میں ناکام رہےہیں۔ یوکرینی فضائیہ کے ترجمان یوری احنات نے اپنے […]

یوکرین جنگ ہمارے مخالفوں کو دیوالیہ کردیگی، 2024روس میں خاندان کے سال کے طور پر منایا جائے گا،صدر پوٹن کا سالانہ خطاب

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے اپنے نئے سال کے سالانہ خطاب میں روس میں 2024کو خاندان کے سال کے طور پر منانے کا اعلان کرتے ہوئے یوکرین میں جاری جنگ کا واضح طور پر ذکر کیے بغیر اپنی فوج کیقومی سطح پر بھر پور حمایت پرقام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ […]

روسی میزائل نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ،پولینڈ کا دعوی

وارسا (پاک ترک نیوز) پولینڈ کے فوجی حکام نے دعوی کیا ہے کہ روسی میزائل نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولینڈ کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ روس کے ایک میزائل ملک کی فضائی حدود میں داخل ہوا جس سے یوکرائن کی سرحد سے متصل ملک کی طرف […]

یکم جنوری سے پانچ نئے رکن ملک برکس میں شامل ہو جائیں گے

ماسکو (پاک ترک نیوز) ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کے ممالک کےگروپ برکس کی رکنیت دوگنی ہونے والی ہے جب سعودی عرب، ایران، متحدہ عرب امارات، ایتھوپیا اور مصر یکم جنوری کو اس کی صفوں میں شامل ہوں گے۔ گروپ کے موجودہ سربراہ جنوبی افریقہ نے کہا ہے کہ موجودہ ممبران برازیل، روس، بھارت،چین اور جنوبی افریقہ […]

روس کا یوکرین پر سب سے بڑا فضائی حملہ ،30افراد ہلاک متعدد زخمی

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے یوکرین میں جنگ کے آغاز کے بعد سے "سب سے بڑا فضائی حملہ” کیا۔ تفصیلات کےمطابق روس کا یوکرین پر جنگ سے آغاز سے لیکر اب تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ کردیا جس میں کم از کم 30افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔ حکام کے مطابق […]

روس نے جدید جنگی طیارے SU-57کی پیدوار میں اضافہ کردیا

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے جدید جنگی طیارے SU-75کی پیداوار میں اضافہ کردیا ۔ 2023میں UAC نے اپنی Su-57 کی پیداواری صلاحیت کو بڑھایا اور ہوائی جہاز کیلئے اپنی اسمبلی لائن کو بڑھا دیا۔ اس نے نہ صرف حتمی اسمبلی شاپ میں بلکہ پورے پروڈکشن سائیکل میں رکاوٹوں کو ختم کیا۔ سپلائی کرنے والے […]

روسی ضبط شدہ اثاثے یوکرین کو فراہم کرنے کا منصوبہ ،پیوٹن کی امریکہ اوریورپ کو سنگین نتائج کی دھمکی

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس صدر کے ترجمان نے روس کے ضبط شدہ اثاثے یوکرین کو فراہم کرنے کے منصوبے پر امریکہ اوریورپ کو سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کریملن نے اگر بیرون ملک رکھے گئے روسی اثاثوں کو یوکرائنی بجٹ اور جنگی کوششوں میں مدد کے لیے دیا جاتا […]

ہائپر سونک اور اینٹی سیٹلائٹ میزائل لیکر جانے والا روسی مگ 41اگلے برس تجرباتی پرواز کیلئے تیار 

ماسکو (پاک ترک نیوز) ہائپر سونک اور اینٹی سیٹلائٹ میزائل لے جانے والے روسی جدید طیارے مگ 41کی پرواز اگلے برس متوقع ہے ۔ تفصیلات کے مطابق روس کا دعویٰ ہے کہ 6th جنریشن فائٹر انٹرسیپٹر 2024-25 تک اپنی پہلی پرواز کر سکتا ہے۔روس کے بہت زیادہ مشہور MiG-41 کے بارے میں دعویٰ کیا جاتا […]

روس نے مستقبل میں کسی بھی نیٹو ملک پر حملے کا امریکی الزام مسترد کردیا

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے امریکہ کی جانب سے اس دعوی کو مسترد کردیا کہ ماسکو مستقبل میں نیٹو کے کسی ملک پر حملہ کر سکتا ہے ۔ اس حوالے سے روسی صدر نے اسے "مکمل بکواس” ہےاور کہا کہ اس طرح کا تنازعہ ان کے ملک کے مفادات کے خلاف ہو گا۔ ولادیمیر […]

یورپی یونین یوکرین اور مالڈووا کے ساتھ رکنیت کے مذاکرات شروع کرے گی

پیرس (پاک ترک نیوز) یورپی یونین یوکرین اور مالڈووا کے ساتھ رکنیت کے مذاکرات شروع کرے گی۔ یورپی رہنماؤں نے یوکرین اور مالڈووا کے ساتھ یورپی یونین کی رکنیت کے مذاکرات شروع کرنے اور جارجیا کو امیدوار کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے برسلز میں ہونے والے سربراہی […]

یوکرین میں روس کے اہداف میں کوئی تبدیلی نہیں، پیوٹن

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روس کے اہداف میں کوئی تبدیلی نہیں، جب تک وہ حاصل نہیں ہو جاتے تب تک امن نہیںہو گا۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جارحیت شروع ہونے کے بعد سال کے آخر میں اپنی پہلی نیوز کانفرنس میں کہا ہےکہ […]

جوبائیڈن سے زیلنسکی کی ملاقات ،امداد سمیت متعدد معاملات پر تبادلہ خیال

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن سے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں نئی امداد کی ضرورت پر زور دیا گیا ۔ امریکی صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ فنڈنگ میں تاخیر روس کی مدد کے مترادف ہے ۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ روس […]

یوکرینی صدر زیلنسکی جوبائیڈن سے ملاقات کیلئے امریکہ پہنچ گئے

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی امر یکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کیلئے واشنگٹن پہنچ گئے ۔ یوکرینی صدر فوجی امداد کے معاملے پر امریکی صدر سے ملاقات کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اپنے یوکرائنی ہم منصب وولودومیر زیلنسکی سے ملاقات کریں گے تاکہ یوکرین […]

نیپا ل میں یوکرین کیخلاف روسی افواج کو کرائے پر لوگ دینے والے سمگلر گرفتار

کھٹمنڈو (پاک ترک نیوز) نیپال نے یوکرین میں روسی فوج کو سپلائی کرنے والے لوگوں کے سمگلروں کو گرفتار کر لیا۔ نیپال نے ایک ایسے گروہ کو گرفتار کیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ یوکرین میں روسی فوجی مہم میں شامل ہونے کیلئے لوگوں کو سمگل کرنے کے لیے مجبور کرتا ہے۔ ایک […]