Browsing tag

#russia_ukraine

روس، یوکرین تنازعہ:زیلنسکی ترک صدر سے بات کریں گے

استبول(پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ وہ اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان سے حالیہ روسی اقدامات پر بات کریں گے جن میں پیوٹن کی جانب سے مشرقی یوکرین کے دو علاقوں کو آزاد ریاستوں کے طور پر تسلیم کرنا شامل ہے۔ زیلنسکی نے ٹوئٹر پر کہا کہ […]

یوکرین بحران :برطانیہ کا روسی اقدامات کے خلاف جوابی کاروائی کا اعلان

لندن (پاک ترک نیوز) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے یوکرین کے صدر زیلنسی سے فون پر بات کرتے ہوئے بتا یا کہ وہ انکے ملک مزید دفاعی امداد بھیجیں گے۔انہوں نے کہا کہ لندن یوکرین کی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی میںملوث افراد کو نشانہ بنانے کیلئے پہلے ہی ان پر پابندیاں عائد کرچکا […]

روس، یوکرین تنازعہ:امریکہ کی جانب سے محدود پابندیوں کا اعلان جلد متوقع

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) روس کی جانب سے یوکرین کے ڈونباس کےعلاقے میں دو علیحدگی پسند علاقوں کو آزاد ریاستوں کے طور پر تسلیم کرنے کے بعد جلد امریکہ کی جانب سے محدود پابندیوں کا اعلان متوقع ہے۔ محدود پابندیوں کے حکم نامے میں نو آزاد کردہ علاقوں میں امریکہ شہریوںپر سرمایہ کاری کرنے اور تجارتی […]

روس کا یوکرین کےمعاملے پر انتہائی اقدام، جنگ کا خطرہ بڑھ گیا

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مشرقی یوکرین میں ماسکو کے حمایت یافتہ دو علیحدگی پسند علاقوں کی آزادی کو تسلیم کرتے ہوئے روسی افواج کو ان علاقوں میں داخل ہونے کا حکم دیا ہے۔ بظاہر امن کے قیام کیلئے فوج بھیجنے کے حکم نے کشیدگی میں ڈرامائی طور پر اضافہ کیا […]