Browsing tag

#RUSSIA_UKRAINE_CONFLICT

یوکرین میں روس کا فوجی آپریشن صرف آغاز ہے: یوکرائنی صدر

کیف(پاک ترک نیوز) یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ ماسکودیگر ممالک پر بھی قبضہ کرنا چاہتا ہے۔ اس سلسلے میں یوکرین میں روسی آپریشن صرف آغاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ روس کو ان عزائم سے باز رکھنے کیلئے اپنا دفاع کرنا ضروری ہے۔ انہوںنے کہا کہ وہ ممالک جو آج اس جنگ […]

یوکرین ، روس کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور استنبول میں ہوگا

استنبول(پاک ترک نیوز) ترکی اور روس کے صدور کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں روس اور یوکرین کے مذاکراتی وفود کے درمیان اگلی ملاقات ترک شہر استبول میں منعقد کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ترکی کے کمیونیکیشن ڈائریکٹوریٹ کے ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ ہے ترک صدر رجب طیب اردوان اور […]

اردوان کی پیوٹن کو اہم پیشکش

انقرہ(پا ک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردواننے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے فون پر بات کی جس میں انہوں نے روسی صدر کو پیشکش کی کہ ترکی یوکرین تنازعہ کے جلد از جلد پر امن حل کیلئے مدد کو تیار ہے۔ دونوں صدور کی ٹیلی فونک گفتگو میں روس اور یوکرین کے […]

یوکرین کے ساتھ مذاکرات کا نیا دور آج ہوگا:روس

ماسکو(پاک ترک نیوز) ماسکو کا کہنا ہے کہ یوکرین کے  ساتھ مذاکرات کا اگلا دورجمعرات کی صبح کو ہوگا۔ بیلاروس کے شہر بیسٹ میں ہونے منعقد ہونے والے مذاکرات میں جنگ بندی اور انسانی راہداری پر بات چیت کی جائے گی۔ روس اور یوکرین کے درمیان بات چیت کا پہلا دور پیر کو ہوا جو […]

امریکی کمپنیاں روس پر پابندیوں کے خلاف متحرک

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) مغربی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹس کے مطابق امریکہ میں جوہری توانائی سے بجلی پیدا کرنے والی کمپنیاں روس سے یورینیم کی درآمد پرممکنہ پانبدیوں کے خلاف لابنگ کر رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کمپنیاں وائٹ ہاؤس کو قائل کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں کہ انہیں یوکرین میں بڑھتے ہوئے […]