یوکرین کے سر پر نئی تلوار لٹکنے لگی، ماسکو کے اصل عزائم سامنے آگئے،اہم فیصلہ
ماسکو(پاک ترک نیوز) روس اور یوکرین تنازعہ کی اصل جڑ مشرقی یوکرین میں ڈونیٹسک اور لوہانسک نامی علاقے ہیں جہاں روس نواز باغی سرگرم عمل ہیں۔ روس 2014 میں یوکرین کے علاقے کرائمیا کو ضم کر چکا ہے۔ روس نے اس وقت یوکرین کی سرحدو ں پر ایک لاکھ سے زائد افواج جمع کر رکھی […]