Browsing tag

#russiaukraine

روس عالمی سطح پر امریکہ کے تسلط کے خلاف جدوجہد کی قیادت کر رہا ہے،روسی وزیر خارجہ

  ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر امریکہ کے تسلط کے خلاف جدوجہد کی قیادت کر رہا ہے۔ روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ یوکرین کے کسی بھی امن مذاکرات میں "نئے عالمی نظام” کی تشکیل اور "روسی مفادات، روسی خدشات” کو مدنظر […]

روس یوکرین جنگ میں نیٹو ملک پولینڈ کی انٹری،کیا مغرب روس کو روک پائے گا؟

(آصف سلیمی) پولینڈ میں گرنے والے میزائل سے روس یوکرین جنگ میں ایک نیا باب کھل گیا ہے ۔ جنگ میں جہاں ایک طرف روسی ریچھ یوکرین پیش قدمی کر رہا ہے تو تو دوسری طرف نیٹو فوجی اتحاد کے سفرا برسلز میں اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ ایک رکن ملک پر […]

روس اور یوکرین وعدوں کی پاسداری کریں۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ نے روس اور یوکرین پر زور دیا ہے کہ جنوبی یوکرین میں واقع پاور پلانٹ کے اردگرد علاقے کو غیر فوجی بنایا جائے۔ یہ مطالبہ گذشتہ روز جاری ہونے والے بیان میں سیکریٹری جنرل انتونیو گورتریس کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کو علاقے میں جنگ روکنے کے اقدامات […]

پاکستانی طیارہ یوکرینی شہریوں کیلئے امدادی سامان لیکر روانہ ،کیف میں سفارتخانہ بھی کھل گیا

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کی جانب سے یوکرین کے شہریوں کے لیے دوسری بار آج امداد روانہ کی گئی ہے۔یوکرین کے درالحکومت کیف میں پاکستانی سفارتخانہ بھی کھل گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ون تھرٹی طیارہ کھانے کی اشیا،ادویات اور طبی سامان لیکر یوکرین روانہ ہوا ہے، امدادی سامان کا دوسرا جہاز […]

روس،یوکرین تنازعہ:بڑےگیس برآمد کنندان قطر میں ملیں گے

دوحہ(پاک ترک نیوز) دنیا بھر میں گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کے منتظمین کا کہنا ہےکہ دوحہ بڑے گیس سپلائی کرنے والے ممالک کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ یہ اجلاس ایسے وقت میں منعقد کیا جارہا ہے جب یورپی ممالک روس کے یوکرین پر ممکنہ حملے کی صورت میں متبادل ذرائع […]

فرانسیسی صدر کا روس، یوکرین کا دورہ کرنے کا اعلان

فرانس کے صدر میکرون آئندہ ہفتے ماسکو میں ولادیمیر پیوٹن اور یوکرین میں صدر زیلنسکی سے ملاقات کریںگے، انکا دورہ دونوں ممالک کے درمیان تنازعے کے حل کی سفارتی کوششوں کے تسلسل کا حصہ ہے۔ میکرون نے کہا ہے کہ یوکرین پر کشیدگی کو کم کرنے کیلئے مذاکرات کی راہ اپنانا ہوگی۔ میکرون نے گزشتہ […]