Browsing tag

#sadiarabia

سعودی وفد کے دورے سے پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی: وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی وفد کے دورے سے پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، وزیر اعظم نے کابینہ کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی اور رمضان المبارک کی برکتوں کے طفیل پاکستان کیلئے […]

سورج 3 روز تک خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا

ریاض(پاک ترک نیوز) سورج ہفتے سے پیر تین روز تک خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا ۔ سعودی ماہر فلکیات کے مطابق 15، 16 اور 17 جولائی یعنی ہفتہ ، اتوار اور پیر کو مکہ مکرمہ میں ظہر کی اذان کے وقت 12 بجکر 22 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے اوپر ہو گا۔یہ اسلامی مہینے […]

سعودی عرب کے ایما پر "عرب پیس انیشیٹو” کو 20برس بعد بحال کرنے پر اتفاق

نیویارک (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کی جانب سے ایک مرتبہ پھر پہل کرنے پر بیس سال کے وقفے کے بعد عرب لیگ اور یورپی یونین نے فلسطین کاز اور علاقائی سلامتی کے لیے امن کی کوششوں کو نئے سرے سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں سعودی عرب، یوریی یونین اور […]

بیرون ممالک سے آنیوالے عمرہ زائرین کیلئے پی سی آر ٹیسٹ اور کورونا ویکسین رپورٹ پیش کرنے کی شرط ختم

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کیلئے پی سی آر ٹیسٹ رپورٹ اور کورونا ویکسین رپورٹ پیش کرنے کی شرط ختم کردی۔تاہم بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کو کورونا میڈیکل انشورنس لازمی کروانا ہوگی۔ اس حوالے سے سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے […]

گائیڈ لائن میں تبدیلی ،عازمین حج کیلئے72گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

لاہور(پاک ترک نیوز) عازمین حج کے لیے سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن گاکا نے کورونا وائرس ٹیسٹ سے متعلق پالیسی گائیڈ لائن میں تبدیلی کردی ۔ پی آئی اے سمیت تمام ائیرلائنز کو نیا ہدایت نامہ جاری کردیا گیا۔ سعودی سول ایوی ایشن نے حج کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر سے آنے […]