رانا ثنا اللہ کی سیف اللہ نیازی اور حامد زمان کو حفاظتی تحویل میں لینے کی تصدیق
اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی اور رہنما حامد زمان کو حفاظتی تحویل میں لئے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ضروری ہوا تو ضابطے کی کارروائی پوری کر کے انہیں گرفتار بھی کیا جائے گا۔ اسلام آباد […]