Browsing tag

#salmanlali

بھارتی سیاست اور پرشانت کشور

  سلمان احمد لالی بھارتی سیاست پر ایک طویل عرصے سے گہری نظر اور مشاہدے کے بعد بہت سی بھارتی سیاسی شخصیات ایسی ہیں جن کا کردار، انکی سیاسی بصیرت اور شخصیت بہت متاثر کن لگی۔ لیکن ان تمام روایتی شخصیات میں ایک غیر روایتی شخصیت ایسی ہے جس نےبھارتی سیاست کو اس حد تک […]

شمیمہ بیگم گیس:مغربی خفیہ ایجنسیوں کا بھیانک چہرہ

.سلمان احمد لالی شمیمہ بیگم ایک برطانوی نژاد لڑکی ، پندرہ برس کی عمر میں شام میں لےجائی جاتی ہے جہاں وہ داعش نامی دہشتگرد تنظیم کے چنگل میں پھنس جاتی ہے۔ جنگ ختم ہونے کے بعد شمیمہ بیگم کی برطانوی شہریت منسوخ کردی جاتی ہے جس کی وجہ سے وہ اپنے ملک واپس نہیں […]

روس اور ایران نے مستقبل کی صف بندی شروع کردی

سلمان احمد لالی۔ روس اور ایران اس وقت وہ دو ممالک ہیں جو امریکہ کی سخت پابندیوں کا شکار ہیں۔ روس یوکرین پر حملہ کرنے کی وجہ سےزیر عتاب ہے جبکہ ایران کے خلاف کئی دہائیوں سے پابندیاں عائد ہیں جن میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید اضافہ کیا۔ لیکن ان دونوں ممالک […]

یہ ملک ہے یا دکان؟

  تحریر:سلمان احمد لالی ایک لمحے کےلیے ٹھہر جائیں، ذرا رک کر اطمینان سے ارد گرد کا جائزہ لیں۔ اپنی نفرت اور سیاسی عصبیت کو بالائے طاق رکھ کر ملک کی حالت پر طائرانہ نظر ڈالیں۔ ملک کہا ں لا کہ کھڑا کردیا گیا ہے۔ ہم اپنی آنے والی نسلوں کو کیا جواب دیں گے۔ […]

روس جنگ ہار رہاہے؟

    تحریر:سلمان احمد لالی جب بھی جنگ لڑی جاتی ہے تو اسکے اہداف طےکیے جاتے ہیں اور اس دوران تمام توانائیاں ان اہداف کی تکمیل پر صرف کی جاتی ہیں۔ جبکہ ان اہداف کا تعین کسی ملک کے تزویراتی مقاصد کرتے ہیں۔ سب سے پہلے روس کے اہداف پر نظر دوڑائیں سادہ الفاظ روسی […]

ترک ڈراموں نے کیسے دنیا میں تہلکہ مچایا؟

  تحریر :سلمان احمد لالی میرا سلطان کے پروڈیوسر کو سینئر سکرپٹ رائٹر آنجہانی میرل اوکے نے ڈرامےکا سکرپٹ بھیجا تو انہیں یہ اندازہ کرنے میں دیر نہیں لگی کہ یہ کہانی دنیابھر کے لوگوں کو اپنے سحر میں مبتلا کردے گی۔اسکے بعد جو ہوا وہ حیران کن تھا۔ میرا سلطان کے نام سے پاکستان […]

کشمیر فائلز: بھارت ٹوٹ جائے گا؟

  تحریر :سلمان احمد لالی حال ہی میں بالی ووڈ فلم کشمیر فائلز نے ریلیز کے بعد باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑھے ہیں۔ اس فلم کے بارے میں اگر میں رد عمل دوں تو اسے تین جملوں میں ایسے بیان کروں گا: حقائق کو مسخ کرنے کی مذموم کوشش، مسلمانوں کومن حیث القوم […]

ترکی ،اسرائیل دوستی:حماس کہا ں کھڑی ہے؟

  تحریر:سلما ن احمد لالی اسرائیل اور ترکی کےدرمیان سرمہری کے ایک طویل دور کے بعد برف پگھلی ہے ، ان تعلقات میں بگاڑ کے پیچھے کئی عوامل کارفرما تھے لیکن یہ حقیقت ہے کہ اس تعلق کو بگاڑنے اور پھر بنانے میں ایک ہی شخصیت کا ہاتھ ہے اور وہ ترک صدر رجب طیب […]

ہندوستان کا امریکہ کے ساتھ دھوکہ

    تحریر مسعود احمد خان تازہ ترین خبر ہے کہ ہندوستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے مغربی اتحادیوں کے مطالبات کو خاطرمیں نہ لاتے ہوئے روس کے ساتھ تیل کی تجارت جاری رکھے گا اور اسکی ادائیگیو ں کیلئے ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں کے استعمال پر غورکیا جارہا ہے۔ بھارتی حکام […]

بھارت میں ریاستی انتخابات:کیا بی جے پی ناقابل شکست ہے؟

  تحریر:سلمان احمد لالی بھارت میں پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کے نتائج سے ایک بات واضح ہوچکی ہےکہ ملک میں دائیں بازوکے سیاسی رجحانات کو مزید تقویت حاصل ہوئی ہے اور بھارت اپنی سیکولر شناخت سے بہت دور ہوچکا ہے۔پانچ میں سے چار ریاستوں میں بی جے پی کی فیصلہ کن جیت نے […]

بھارت کون سے روسی ہتھیار استعمال کرتا ہے؟

(پاک ترک نیوز) روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ اور روس پر امریکی و مغربی پابندیوں کی وجہ سے بھارت کے روسی سازو سامان پر انحصار کو بھی توجہ مل رہی ہے۔ بھارت کی جانب سے ابھی تک روس کے اقدامات کی مذمت نہیں کی گئی جس سےاسکی کواڈ اور امریکہ کے ساتھ کمٹمنٹ […]

کیا پاکستان میں گرنے والا فلائنگ آبجیکٹ براہموس میزائل تھا؟

  تحریر :سلمان احمد لالی 10مارچ کو افواج پاکستان کے محکمہ تعلقات عامہ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 9مارچ کو ساڑھے چھ بجے بھارتی حدود سے ایک اڑتی ہوئی چیز نے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ۔ ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل بابر افتخار نے بتایا کہ مشکوک بھارتی آبجیکٹ پنجاب […]