Browsing tag

#sanfransisco

ٹیسلا چینی الیکٹرک گاڑیوں سے مقابلہ کرنے کیلئے اپنی کاروں کی قیمتوں میں کمی پر مجبور

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) ایلون کی ٹیسلا کمپنی چینی الیکٹرک گاڑیوں سے مقابلے کیلئے اپنی کاروں کی قیمتیں کم کرنے پر مجبورہوگیا ۔ تفصیلات کےمطابق ٹیسلا کی جانب سے امریکہ کے بعد چین میں بھی گاڑیوں کی قیمتیں میں 2ہزار ڈالر تک کم کردی ہیں تاکہ سستی چینی الیکٹرک گاڑیوں سے مقابلے کرسکے ۔ […]

ٹویٹر کی چڑیا اڑ گئی آئیے اب Xکرتے ہیں

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) ٹویٹر نے پیرکی شب باضابطہ طور پر اپنے دستخط والے نیلے رنگ کے پرندوں کے لوگو کو دوبارہ برانڈنگ کی کوشش کے حصے کے طور پر سیاہ پس منظر پر سفید X کے ساتھ تبدیل کر دیا ہے۔ ٹویٹر کے مالک ایلون مسک نے سان فرانسسکو میں سوشل میڈیا کمپنی […]

ایپل 5G ٹیکنالوجی پر اربوں ڈالر خرچ کرے گا

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) ایپل 5G ٹیکنالوجی پر اربوں ڈالر خرچ کرے گا۔ جس کے لئے کمپنی نے یو ایس ٹیک فرم براڈ کام کے ساتھ ملٹی بلین ڈالر کے تعاون کا اعلان کیا ہے تاکہ تیز رفتار5جی ٹیلی کام نیٹ ورکس سے وائرلیس سے منسلک ہوونے کے لئے جدید ترین اجزاء بنائے جائیں۔ […]

ٹوئیڑآزادی اظہار رائے پر قدغن سے متعلق فائلز شائع کرے گا۔ ایلون مسک

نیویارک(پاک ترک نیوز) ٹویٹر ایسی دستاویزات شائع کرنے کی تیاری کر رہا ہے جو انٹرنیٹ میں اظہار رائے کی آزادی پر قدغن سے متعلق بیانات کو ثابت کریں گی۔ اس بات کا انکشاف ٹویٹر کے مالک ایلون مسک نے گذشتہ شب اپنےایک ٹویٹ میں کیا ہے۔مسک نے ٹویٹ کیا ہے کہ "آزاد ی اظہار رائے […]

نینسی پلوسی کے شوہر پر گھر میں گھس کر ہتھوڑے سے حملہ

سان فرانسسكو(پاک ترک نیوز) امریکی ایوانِ نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کے شوہر پر گھر میں گھس کر ہتھوڑے سے حملہ کیا گیا۔جس کے بعد وہ شدید زخمی ہو گیا ۔پال پلوسی نے زخمی ہونے سے قبل پولیس کو کال کی تھی اور فون کاٹے بغیر رکھ دیا تھا تاکہ پولیس اہلکار حملہ آور کی […]