Browsing tag

#sapce

روسی خلائی جہاز چاند کے مدار میں پہنچ گیا

ماسکو (پاک ترک نیوز) روسی خلائی جہاز چاند پر اترنے کی تیاری میں چاند کے مدار میں پہنچ گیا۔ روس کا قمری خلائی جہاز چاند کے مدار میں داخل ہو گیا ہے، جو تقریباً 50 سالوں میں پہلے روسی چاند مشن کے لیے ایک بڑا قدم ہے ۔ روس کا یہ خلائی جہاز چاند پر […]

پہلی سعودی خاتون خلا باز نے خلا سے مسجد الحرام کے مناظر شیئر کر دیے

ریاض (پاک ترک نیوز) مسجد الحرام کا خلا سے روح پرور منظر کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ۔پہلی سعودی خاتون خلا باز نے خلا سے مسجد الحرام کے مناظر شیئر کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل سپیس سٹیشن میں جانے والی پہلی سعودی خاتون نے خلا سے مکہ کی مسجد الحرام کا روح […]

بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے واپسی پرروسی خاتون خلاباز امریکہ میں بحالی کا آغاز کرے گی ۔راسکوسموس

ماسکو(پاک ترک نیوز) روسی خاتون خلا باز انا کیکینا کی بین الاقوامی خلائی سٹیشن (آئی ایس ایس) میں قیام کے بعدزمین پر واپسی کل 9مارچ کو متوقع ہے ۔جس کے بعدکیکینا کی خلائی پرواز کے بعد کی بحالی کا ابتدائی مرحلہ روسی ماہرین کی رہنمائی میں ناسا کے جانسن اسپیس سینٹر میں شروع ہوگا۔ روس […]

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر نئے سال کی آمد کا جشن

ماسکو(پاک ترک نیوز) بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے روسی اور امریکی عملے نے مل کر اسٹیشن کے روسی حصے میں نئے سال کا کیک کاٹا اور جشن منایا۔ جبکہ روسی خلابازوں نے اپنے امریکی مہمانوں کی روائتی رشین سلاد سے تواضع کی۔ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں خلاباز اور روسی سرکاری خبر رساں ادارے کے […]