Browsing tag

#sarfrazahmed

سرفراز اور سعود شکیل میں ٹیسٹ میچ سے قبل تکرار کی ویڈیو وائرل

کینبرا (پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد اور مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کے درمیان کینبرا ٹیسٹ میچ سے قبل تکرار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگی۔ کینبرا میں جاری قومی ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے دوران سابق کپتان سرفراز احمد اور نوجوان بیٹر سعود شکیل […]

بطور کپتان دورہ آسٹریلیا مشکل ،کوشش ہوگی اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کریں ،شان مسعود

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ بطور کپتان دورہ آسٹریلیا مشکل ہدف ہے لیکن کوشش ہوگی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کیلئے اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کریں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ بابراعظم اور سرفراز […]

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز

کراچی (پاک ترک نیوز) سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا۔ کپتان بابراعظم،وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان، سابق کپتان سرفراز احمد، فاسٹ باؤلر نسیم شاہ سمیت 16 کھلاڑی موجود ہیں۔زاہد محمود اور ساجد علی کو خصوصی طور پر پریکٹس کیلئے بلایا گیا ہے۔ […]

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز میں بابراعظم کپتان مقرر ،محمد ہریرہ اور عامر جمال پہلی بار ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے ۔ قومی […]

بابراعظم کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

  لاہور (پاک ترک نیوز) یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی ہوں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے قائد بابراعظم کو بطور کپتان بہترین کارکردگی اور نمایاں خدمات کے اعتراف میں پاکستان […]

کراچی کنگز کو اسلام آباد یونائیٹڈ کا چیلنج درپیش

  راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 8کے 19ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کوکراچی کنگز کا چیلنج درپیش ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )8میں کراچی کنگز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا ۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ شام سات بجے کھیلا جائے گا ۔ […]

پی ایس ایل نمائشی میچ ،سکواڈ کا اعلان کردیا گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ8 کے پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان 5فروری کو ہونے والے نمائشی میچ کے حوالے سے سکواڈز کو حتمی شکل دےدی گئی۔ نمائشی میچ کیلئے بابراعظم پشاور زلمی کی اور سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی کریں گے، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں دیگر […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ بھی ڈرا

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ بھی بغیرکسی نتیجے کے ختم ہو گیا ۔ پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں 319رنز کےہدف کے تعاقب میں 304رنز بنائےاور اس کے 9کھلاڑ ی آئوٹ ہوئے تھے۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے […]

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 16رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

کراچی(پاک ترک نیوز) چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچز پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لیے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔انجری کا شکار شاداب خان کو آرام دیا گیا ہے جبکہ اسامہ میر کو ان کی جگہ منتخب کیا گیا ہے ۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں […]

کراچی ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان نے 7 رنز کی برتری حاصل کرلی

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان نے نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم نے کیوی ٹیم کیخلاف دوسری اننگز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 181 رنز بنالیے جبکہ کیویز پر 7 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز کراچی […]

شاہین آفریدی ہمارے ہیرو کیسے نظر انداز کر سکتے ہیں ، رمیز راجہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ شاہ شاہین آفریدی ہمارے ہیرو ہیں ہم انہیں کیسے نظر انداز کر سکتے ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو میں پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی کو ہم کیسے نظرانداز کرسکتےہیں، وہ ہمارے ہیرو […]

بابراعظم کا نام بھی نصاب میں شامل کرلیا گیا

لاہور(پاک تر ک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا نام بھی نصاب میں شامل کرلیا گیا ۔ اس سےقبل سرفراز احمد کا نام بھی نصاب میں شامل کیا گیا تھا۔بابراعظم اپنی بیٹنگ اور کور ڈرائیو کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں جبکہ کئی نامور کرکٹرز بھی انکے مداح ہیں، بابر کی تکنیک […]

نیشنل ٹی20کپ، پہلے میچ میں سندھ نے سدرن پنجاب کو شکست دیدی

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) راولپنڈی میں کھیلے جانیوالے نیشنل ٹی 20کپ کے پہلے میچ میں سندھ نے سدرن پنجاب کو 42رنز سے ہرا دیا ۔ سدرن پنجاب نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ۔ سندھ نے 19.4اوورز میں 147رنز بنائے ۔ سرفراز احمد نے 42جبکہ صائم ایوب نے 30رنز کی اننگز کھیلی ۔پنجاب […]

کامرا ن اکمل بھی محمد رضوان کے مداح

  لاہور(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل بھی محمد رضوان کے مداح نکلے ۔ ان کا کہنا ہے کہ محمد رضوان ٹی 20فارمیٹ کے بہترین بلے باز ہیں ۔انہوں نے مختصر ترین فارمیٹ میں کلاس کے سوا کچھ نہیں دکھایا۔ انہوں نے ساتھی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان […]

بھارت کو ہرا کر پاکستان کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی جیتے پانچ برس مکمل ہو گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) بھارت کو ہرا کر پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتے آج پانچ برس مکمل ہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے یادگار لمحات اور فاتح کپتان سرفراز احمد کی یادوں پر مبنی ویڈیو سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا کہنا […]

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16رکنی قومی سکواڈ اور پانچ ریزرو کھلاڑیوں کے نامو ں کا اعلان کردیا۔ قیادت بابر اعظم کریں گے جبکہ نائب کپتان محمد رضوان ہیں ۔حارث رئوف اور شان مسعود کو بلال آصف اور عابد علی کی جگہ سکواڈ میں […]