Browsing tag

#saudairabia

بائیڈن کی غزہ جنگ بندی کی تجویز ، بلنکن کا ترک ،اردن اور سعودی ہم منصوبوں سے ٹیلی فونک رابطہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے صدر جو بائیڈن کی غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی تجویز پر ترک، اردن اور سعودی عرب کے ہم منصبوں کے ساتھ الگ الگ ٹیلی فون کالوں میں تبادلہ خیال کیا۔ محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ بلنکن اور ترک وزیر خارجہ ہاکان […]

سعودی عرب خطے کا سب سے بڑا واٹر تھیم پارک بنائے گا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے دارالحکومت کے نواح میں بنائے گئے جدید شہر قدیہ میں ایکوا عریبیہ کی تعمیر جاری ہے۔ خطے کا یہ سب سے بڑا واٹر تھیم پارک دنیا کا پہلا ڈبل واٹر لوپ، سب سے اونچا واٹر کوسٹر اور پانی کے اندر ایڈونچر ٹرپس پیش کرے گا۔ سعودی عرب کے […]

پاکستان سے حج آپریشن کا آغازکل ہو گا ، پہلی پرواز مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہوگی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان سے حج آپریشن کا کل سے آغاز ہوگا ۔پہلی پرواز مدینہ منورہ روانہ ہو گی ۔حج فلائٹ آپریشن 9جون تک جاری رہے گا ۔ ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج 2024 کے لیے فلائٹ آپریشن کا آغاز کل ہو گا جو 9 جون جاری رہے گا۔ اسلام آباد سے […]

اسلام آباد میں پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس کا دوسرا روز

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو روزہ سرمایہ کاری کانفرنس میں آج بزنس ٹو بزنس بات چیت ہو گی۔سعودی نائب وزیر سرمایہ کی سربراہی میں 50 ارکان پر مشتمل ایک تجارتی وفد اتوار کو پاکستان پہنچا۔ سعودی وفد میں آئی ٹی، ایوی ایشن، تعمیرات، ٹیلی کام، […]

فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کی قرار داد کو امریکا کی جانب سے ویٹو کرنے پرافسوس ہے۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ 75 سال سے ظلم و جبر کا شکار فلسطین کو اقوام متحدہ کی رکنیت دینا ان […]

یو اے ای ،عیدالفطر پر ہفتہ بھر کی تعطیلات کا اعلان

ابوظہبی(پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر اپنے ملازمین کے لیے ایک ہفتے کی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ عیدالفطر پر چھٹیاں پیر، 8 اپریل کو شروع ہوں گی اور اتوار14 اپریل تک جاری رہیں گی۔ تعلیمی ادارے عید کی چھٹی کے بعد 15 اپریل […]

رمضان المبارک: اب تک 80 لاکھ سے زائد افراد عمرہ کی سعادت حاصل کرچکے

ریاض (پاک ترک نیوز ) رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ آنے والے زائرین کی تعداد میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ اس رمضان المبارک میں اب تک 80 لاکھ سے زائد افراد عمرہ ادا کرچکے ہیں اور اس ماہ کے اختتام تک یہ تعداد مزید اور تیزی کے ساتھ بڑھے گی۔ رمضان […]

سعودی عرب جلد ہی پاکستان میں "اسٹیٹ آف دی آرٹ اسکل یونیورسٹی” بنائے گا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سعودی عرب اپنی مستقبل کی ہنر مند افرادی قوت کی طلب کو پورا کرنے کے لیے پاکستان میں ایک "اسٹیٹ آف دی آرٹ اسکل یونیورسٹی” قائم کرے گا۔ وزارت برائے انسانی وسائل کی ترقی نے حال ہی میں سعودی عرب کے نیوم اور دیگر آنے والے منصوبوں کے لیے پاکستانی ہنر […]

سعودی عرب :زائد المیعاد اور غیر معیاری کھجوریں فروخت کرنیوالے 7تارکین وطن گرفتار

قاہرہ(پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں حکام نے زائد المیعاد اور غیر معیاری کھجوریں فروخت کرنیوالوں کیخلاف ڈائون میں 7غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکام نے غیر قانونی عرب تارکین کو پکڑا ہے جو انسانی استعمال کے لیے نا مناسب کھجوریں ذخیرہ کرنے اور مشہور مصنوعات کو دھوکے […]

سعودی کھجور کی برآمدات 14فیصد اضافے کے ساتھ 1.4بلین ریال تک پہنچ گئیں ۔

قاہرہ(پاک ترک نیوز) کھجوروں کے قومی مرکز کے مطابق، سعودی کھجوروں کی برآمدات گزشتہ سال کے مقابلے میں 119ممالک کو 14فیصد اضافے سے 1.4بلین ریال تک پہنچ گئیں۔ رمضان کے مسلمانوں کے روزے کے مہینے میں سعودیوں کی کھجور کا استعمال ملک کی غذائیت سے بھرپور سالانہ کھپت کا تقریباً 40 فیصد ہے۔ مسلمان رمضان […]

سعودی عرب میں رمضان سے قبل مساجد میں افطاری پر پابندی کی وجہ کیا ؟

ریاض (پاک ترک نیوز) رمضان المبارک 2024سے قبل سعودی شہزادہ محمد بن سلمان نے مساجد میں افطاری پر پابندی کیوں عائد کی ہے ؟ تفصیلات کےم طابق سعودی عرب کے شہزادہ محمد بن سلمان نے رمضان المبارک سے قبل مساجد میں افطار پر پابندی عائد کرنے کا حکم جاری کیا، جو کہ عارضی طور پر […]

سعودی حکومت نے عمرہ سیزن کی اختتامی تاریخ کا اعلان کردیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب حکومت نے عمرہ سیزن کی اختتامی تاریخ کا باضابطہ اعلان کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق عمرہ ویزہ پر کوئی معتمر 15ذیقعد بمطابق 23مئی 2024سے پہلے سعودیہ جا سکتا ہے جبکہ 29ذیقعد بمطابق 6جون 2024سے پہلے ہر صورت سعودی سے واپسی کرنی ہو گی ۔

سعودی ولی عہدنے مملکت کو جدید صنعتوں کے مرکز میں تبدیل کرنے کیلئے کمپنی کا آغاز کردیا

ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے "الات” کے نام سے ایک پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کمپنی کے آغاز کا اعلان کیا۔ سعودی پریس ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ کمپنی سعودی عرب کو پائیدار ٹیکنالوجی مینوفیکچرنگ کا عالمی مرکز بنانے کے مقصد میں اپنا حصہ ڈالے گی جو جدید ٹیکنالوجیز […]

سعودی عرب میں ترکیہ سپر کپ کا فائنل اتاترک ٹی شرٹ تنازع کےباعث منسوخ

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں ترکیہ سپر کپ کا فائنل اتاترک ٹی شرٹ کے تنازع کے درمیان منسوخ کر دیا گیا۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کھیلے جانے والے گالاتاسرائے اور فینرباہس کے درمیان ترک سپر کپ کا فائنل کھلاڑیوں کی جرسیوں کے بارے میں واضح اختلاف کی وجہ سے منسوخ کر […]

ترکیہ نے 6 ممالک کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان کردیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے 6 ممالک کے لیے ویزا فری انٹری کا اعلان کردیا ۔ ترکیہ نے سیاحت کو آگے بڑھانے اور بین الاقوامی تعلقات کو مستحکم کرنے کے لیے ایک قابل ذکر اقدام میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سمیت چھ ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری داخلے کا اعلان […]

سپانسر شپ سکیم، حج درخواستیں وصول کرنے کی تاریخ میں ایک ہفتہ توسیع کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسپانسر شپ اسکیم کے تحت حج درخواستیں کم تعداد میں جمع ہونے پر تاریخ میں توسیع کا امکان ہے۔ حج درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ہفتہ توسیع کا امکان ہے، اب تک صرف 3161 درخواستیں جمع کرائی گئی ہیں۔ سپانسر شپ اسکیم کے تحت کوٹہ 25 ہزار کا […]

سرکاری سکیم کے تحت حج 2024 کیلئے درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سرکاری سکیم کے تحت حج 2024 کیلئے درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہو گیا ۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج سکیم کے تحت 15 نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی 12 دسمبر تک جاری رہے گی۔ آئندہ برس تقریباً 89 ہزار 605 پاکستانی سرکاری سکیم کے تحت […]

غزہ میں جنگ بندی: چین کی سعودیہ سمیت مسلم ممالک کے وزراء کو تعاون کی یقین دہانی

بیجنگ(پاک ترک نیوز ) چین میں ہونیوالی سعودی عرب سمیت دیگر اسلامی ممالک کے وزرا کی بیٹھک میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے جبکہ مشرق وسطیٰ میں امن بحالی کیلئے چین نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروادی ۔ سعودی عرب اور دیگر اسلامی ممالک کے وزرا کے وفد […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں رواں برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں رواں برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ برینٹ آئل 32 سینٹ اضافے کے ساتھ 93.59 ڈالر فی بیرل جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ 24 سینٹ اضافے کے ساتھ 90.27 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔ دنیا کی تین چوتھائی […]

پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں البطار۔1شروع ہو گئیں

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ فوجی مشقوں البطار1 کی افتتاحی تقریب چراٹ میں ہوئی۔ ان مشقوں میں پاکستانی اور رائل سعودی سپیشل فورسز حصہ لے رہی ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے […]