Browsing tag

#saudairabia

سعودی عرب نے برطانوی شہریوں کو ای وی ڈبلیو کے تحت ویزا سے استثنیٰ دے دیا

ریاض(پاک ترک نیوز) — سعودی وزارت خارجہ نے برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کے شہریوں کے لیے مملکت میں داخلے کے لیے الیکٹرانک ویزا ویور (ای وی ڈبلیو) کا آغاز کر دیا ہے۔اب سعودی عرب کا سفر کرنے والے تمام برطانوی شہریوں کو وزٹ ویزا حاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی اور وہ ایک ہی داخلے […]

غسلِ کعبہ کی تقریب کل فجر کی نماز کے بعد ہو گی

مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) غسل کعبہ کی تقریب کل ہوگی ۔تقریب کا اہتمام کل 15محرم الحرام یعنی 2اگست کو نماز فجر کے بعد کیا جائے گا ۔ مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل خانہ کعبہ کی اندرونی دیواروں کو آبِ زم زم، عرقِ گلاب اور خوشبو سے دھوئیں گے جبکہ خانہ کعبہ کے فرش […]

روضہ رسول ؐ پرگزشتہ سات روز کے دوران 40لاکھ سے زائد افراد نے حاضری کا شرف حاصل کیا

مدینہ منور ہ (پاک ترک نیوز) روضہ رسول ؐ پر گزشتہ سات روزکے دوران 40لاکھ سے زائد افراد نے حاضری کا شرف حاصل کیا ۔ مسجد نبویؐ کی جنرل پریذیڈنسی کی ایجنسی کا کہنا ہے کہ 7 سے 14 ذی الحج (25 جون سے 2 جولائی) کے دوران چالیس لاکھ سے زائد نمازیوں اور زائرین […]

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جارہی ہے

لاہور(پاک ترک نیوز) سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ سعودی عرب میں نماز عید کے بڑے اجتماعات مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبویﷺ میں منعقد ہوئے جہاں بڑی تعداد میں نمازیوں نے شرکت کی۔ نمازِ عید کے بعد حجاج کرام قربانی میں مصروف ہیں۔ […]

حج کے دوران مشاعر حج اور مقامات مقدسہ میں موسم گرم رہے گا۔سعودی محکمہ موسمیات

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ، منی، مزدلفہ اور عرفات میں موسمی حالات کا جائزہ پیش کرتے ہوئے دن میں گرمی کی پیشگوئی کر دی ہے۔ سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز کے سربراہ ڈاکٹر ایمن غلام نے پریس کانفرنس میں کہا […]

حج سیزن میں مسجد الحرام میں عازمین کو بہترین سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) حج سیزن کے دوران عازمین کی صحت و صفائی کو یقینی بنانے کے لئے مسجد الحرام کے فرشوں کوروزانہ 10مرتبہ دھویا جا رہا ہے جس میں 4000صفائی کے کارکن یہ خدمت سرانجام دیتے ہیں۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے ماتحت مختلف خدمات انجام دینے والے ادارے کےسعودی میڈیا میں آنے والے […]

مدینہ منور میں عازمین حج کی سہولت کیلئے مرکزی کنٹرول آفس فعال

  مدینہ منیور (پاک ترک نیوز) پاکستان سے 7ہزار 337عازمین حج 32پروازوں کے ذریعے مدینہ منورہ پہنچ گئے ۔ ترجمان وزارت مذہبی امورکا کہنا ہے کہ 13 حج پروازوں کے ذریعے آج مزید 3400 عازمینِ حج مدینہ منورہ پہنچیں گے۔ وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود کی ہدایت پر مانیٹرنگ ٹیم تشکیل کر دی گئی۔ […]

سعودی عرب میں کرکٹ کو فروغ دینے کیلئے سعودی تیل کمپنی آرامکو اور آئی سی سی میں معاہدہ

دبئی (پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں کرکٹ کے کھیل کو فروغ دینے کے لئے دنیا کی سب سے بڑی تیل کی کمپنی سعودی آرامکو نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے جوآئندہ سال کے آخر تک چلے گی۔ آئی سی سی کی میڈیا رپورٹ کے مطابق […]

"ہجرت رسول پاک ﷺ کےنقوش پا” کے موضوع پر نمائش میں نعلین پاک کی 7سو سال پرانی نقل بھی شامل

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز سنٹر فار ورلڈ کلچر "اثرا” میں "ہجرت رسول پاک ﷺ کےنقوش پا” کے عنوان سے منعقد کردہ نمائش میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کےنعلین کی ایک کاپی اور ڈرائنگ کی نمائش کی گئی ہے۔ مراکش کے مشہور محدث ابن عساکر کے مطابق نعلین پاک کی […]

سعودی عرب کا یوکرین کیلئے 400 ملین ڈالر امداد کا اعلان

ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے یوکرین کیلئے 400ملین ڈالر امداد کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق یوکرینی صدر کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا، ولی عہد محمد بن سلمان نے صدر زیلنسکی کے ساتھ بات چیت میں جنگ میں کمی لانے کیلئے کوششیں جاری رکھنے پراتفاق کیا۔ […]

تیل کی پیداوار میں کمی ،سعودی عرب کو نتائج بھگتنا ہوں گے ،جوبائیڈن

نیویارک(پاک ترک نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ تیل کی پیداوار میں کمی پر سعودی عرب سنگین بھگتنا ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ تیل کی پیداوار میں کمی امریکی مفادات کے خلاف ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی […]

سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے سامان سے بھرے سعودی طیاروں کی آمد شروع

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان میں سیلاب زندگان کی امدادی مہم کے تحت سعودی عرب کی طرف سے دوسرا امدادی طیارہ کراچی پہنچ گیا ہے۔ طیارے میں 90 ٹن امدادی سامان ہے جس میں غذائی اشیا کے علاوہ صحت سے متعلق اشیا اور خیمے موجود ہیں۔ کنگ سلمان سینٹر برائے انسانی امداد کے تحت آج […]