Browsing tag

#saudairbaia

سعودی عرب :امریکی کمیشن نے یہودی سربراہ کو ٹوپی اتارنے کا کہنے پر دورہ ادھورا چھوڑ دیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کا دورہ کرنے والے امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کا وفد اس وقت اپنا دورہ ادھورا چھوڑ کر وطن واپس لوٹ گیا جب اسکے متعصب یہودی سربراہ کو اپنے سر سے یہودیوں کی ٹوپی اتارنے کے لئے کہا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے سعودی عرب کا […]

سعودی عرب سیاحت کیلئے اہم ملک بننے کیلئے 800ارب ڈالر کے منصوبے پر عمل پیرا ہے، وزیر سیاحت احمد الخطیب

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب اپنے قومی ترقی کے پروگرام 2030 کے تحت سالانہ 10 کروڑسیاحوں کو راغب کرنے کا ہدف رکھتا ہے کیونکہ سعودی عرب ٹریول ہاٹ سپاٹ اور دنیا کے سب سے زیادہ دیکھنے والے ممالک میں سے ایک بننے کے لیے 800 ارب ڈالر کی لاگت کے منصوبےپر عمل درآمد کر […]

سعودی سپریم کورٹ نے حرم کرین کیس کا حتمی فیصلہ سنا دیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی سپریم کورٹ نے حرم کرین کیس کا حتمی فیصلہ سنا دیا ہے۔ جس میںبن لادن گروپ پر 20 ملین ریال جرمانہ عائد کرنے کے علاوہ کمپنی کے 8 انجینیئرز اور مدیران کو واقعے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے مکہ مکرمہ اپیل […]