Browsing tag

Saudi Arab

اب تک سوا دو لاکھ عازمین روضہ رسول پر حاضری دے چکے ہیں:سعودی وزارت حج

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز)حج کے لئے حجاز مقدس جانے والوں میں سے اب تک دو لاکھ 15ہزار کے قریب عازمین حج مسجد نبوی کی زیارت اور روضہ رسول پر حاضری کی سعادت حاصل کر چکے ہیں۔ ان میں سےایک لاکھ 30ہزار سے زائد عازمین حج کومدینہ منورہ کا قیام مکمل ہونے پر مکہ مکرمہ […]

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں مکمل گنجائش کے ساتھ نمازیوں کو آنے کی اجازت

ریاض (پاک ترک نیوز)مسجد الحرام اور مسجد نبوی امور کی جنرل پریذیڈنسی کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق کل سے نئے ضوابط پر مکمل عمل درآمد کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ سعودی عرب نے سماجی فاصلے کی پابندی ختم کرتے ہوئے مسجد الحرام […]

ایکسپو 2020 : سعودی پویلین میں دنیا کی سب سے بڑی ڈیجیٹل سکرین نصب

دبئی :متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں جاری ایکسپو 2020 میں سعودی عرب کا پویلین غیر معمولی طورپر سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے،اس پویلین کا رقبہ یواے ای کے بعد سب سے بڑا ہے۔ سعودی خبررساں ادارےکے مطابق ایکسپو 2020 کے سعودی پویلین میں سب سے بڑی ڈیجیٹل سکرین نصب کی گئی […]

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں تجارتی جنگ شروع ہو گئی

سعودی عرب نے ملٹی نیشنل کمپنیوں کو اپنے ہیڈ آفسز دبئی سے ریاض منتقل کرنے کے لئے پُرکشش مراعات کی پیشکش کی ہے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان "پروگرام ہیڈ کوارٹر” کی زاتی طور پر نگرانی کر رہے ہیں جسے دبئی میں موجود کثیرالقومی کمپنیوں کے صدر دفاتر کو ریاض منتقل کرنے کی ذمہ […]