Browsing tag

#saudiarabia

سعودی عرب، یواے ای اور چین کی قرضوں کی مدت میں توسیع کی یقین دہانی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ نئے قرض پروگرام کی جانب اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، سعودی عرب، یواے ای اور چین نے پاکستان کو قرضوں کی مدت میں توسیع کی یقین دہانی کروا دی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چین، سعودی عرب اور یواے ای […]

سعودی عرب کو فیفا ورلڈ کپ 2034کی میزبانی کیلئے 140ممالک کی حمایت حاصل

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کو فیفاورلڈ کپ 2034کی میزبانی کیلئے 140ممالک کی حمایت حاصل ہو گئی ہے۔ فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کے لیے سعودی عرب کو 140 سے زیادہ ممالک کی حمایت حاصل ہوئی ہے، جو کسی ایک ملک میں اب تک کا سب سے بڑا ہے۔ سعودی گزٹ کی ایک […]

وزیراعظم کی شہزادہ عبداللہ بن خالد کی وفات پر سعودی فرمانروا اور ولی عہد سے تعزیت

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے شہزادہ عبداللہ بن خالد بن ترکی بن عبدالعزیز بن ترکی آلسعود کی وفات پر سعودی فرمانروا، خادم الحرمین شریفین، عزت مآب سلمان بن عبد العزیز آلسعود اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آلسعود سے افسوس کا اظہار کیا ۔ وزیراعظم […]

سعودی عرب اور چین سے 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سعودی عرب اور چین کی جانب سے رواں مالی سال 2024-25 میں پاکستان کو 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کیے جانے کا امکان ہے ساتھ ہی پاکستان دیامر بھاشا ڈیم کے لیے بھی فنڈنگ کا خواہاں ہے۔ ذرائع وزارت اقتصادی امور کی جانب سے بتایا گیا کہ پاکستان کو […]

سعودی عرب،رواں برس منشیات سمگلنگ میں ملوث 7 پاکستانیوں سمیت 106افراد کو پھانسی

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں رواں برس 2024 میں منشیات سمگلنگ کے الزام میں 7 پاکستانیوں سمیت 106افراد کو پھانسی دیدی گئی ۔ اے ایف پی کے ایک اعداد و شمار کے مطابق، سعودی عرب نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں سزائے موت پانے والے دو افراد کو پھانسی دے دی۔ وزارت […]

سعودی عرب میں "معلق پل” کی مضبوطی جانچنے کیلئے پہلی بار جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں "معلق پل” کی سیفٹی اور مضبوطی جانچنے کے لیے پہلی بار جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ۔مملکت کی سطح پر پہلا پل ہے جو شہر کے مغربی اور جنوبی علاقے کو جوڑنے کے لیے تعمیر کیا گیا ہے۔ "معلق پل” سعودی عرب کے […]

پی آئی اے نے عمرہ زائرین کیلئے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے )نے عمرہ پر جانے والے زائرین کے لیے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان سے مدینہ منورہ جانے والے عمرہ زائرین رعایتی کرایوں سے مستفید ہوں گے، کراچی سے مدینہ عمرہ کا دوطرفہ کرایہ 76 ہزار […]

سعودی عرب دنیا کی سب سے بڑی تعمیراتی منڈی بننے کیلئے تیار

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب دنیا کی سب سے بڑی تعمیراتی منڈی بننے کے لیے تیار ہے۔ رئیل اسٹیٹ کنسلٹنسی گروپ نائٹ فرینک کے مطابق سعودی عرب دنیا کی سب سے بڑی تعمیراتی منڈی بننے کے لیے تیار ہے کیونکہ مملکت معیشت کو بہتر بنانے اور متنوع بنانے کے منصوبوں میں بہت زیادہ رقم […]

49 حجاج کی اموات؛ تیونس کے وزیر مذہبی امور برطرف

تیونسیا(پاک ترک نیوز) حج 2024کے دوران 49 عازمین کی اموات کے بعد تیونس کے وزیر مذہبی امور کو برطرف کردیا گیا۔ تیونس کے صدر قیس سعید نے وزیر مذہبی امور ابراہیم الشائبی کو برطرف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ابراہیم الشائبی کی ذمہ داریاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سے […]

شدید گرمی سے جاں بحق ہونیوالے حاجیوں کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز

ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں شدید گرمی سے جاں بحق ہونے والے حاجیوں کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز کر گئی، جاں بحق ہونے والے حاجیوں میں 58 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے حجاج کرام کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے پاکستانی سفارت خانے کے حکام کو […]

مکہ مکرمہ میں درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا؛ 577 حاجی جاں بحق

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) مکہ مکرمہ میں شدید گرمی کے باعث 550 سے زائد عازمین حج جاں بحق ہو گئے جن میں سے320 کا تعلق مصر، 144 انڈونیشیا، 60 اردن، ایران 11 اور 3 کا تعلق سینیگال ہے۔ مکہ مکرمہ کے سب سے بڑے المیسم مردہ خانہ میں 550 لاشیں لائی گئی جن کی […]

ایام تشریق کا اختتام، حجاج کی 20 جون سے واپسی شروع ہوگی

ریاض(پاک ترک نیوز) ایام تشریق کا اختتام ہوگیا جس کے بعد حجاج کرام کی واپسی 20 جون سے ہونا شروع ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مناسک حج کی ادائیگی کے آخری دن بیشتر حجاج کرام تینوں جمرات کی رمی کے بعد منیٰ سے رخصت ہو کر مکہ مکرمہ پہنچنے لگے ہیں۔ منیٰ سے مکہ […]

لاکھوں عازمین آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے

مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں حج کیلئے موجود 20لاکھ سے زائد عازمین آج میدان عرفات پہنچ گئے ہیں جہاں وہ مسجد نمرہ میں خطبہ حج سنیں گے۔ حج کے رکن اعظم کی ادائیگی کے لیے لاکھوں عازمین میدان عرفات میں پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ظہر اور عصر کی نمازیں قصر و جمع […]

ساڑھے 18لاکھ سے زائد عازمین حج کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) حج 2024کیلئے ساڑھے 18لاکھ سے زائد عازمین حج کیلئے سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ پہنچ گئے ۔ سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس سال حج کے سیزن میں اب تک 1.85 ملین سے زائد عازمین سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ ڈائریکٹوریٹ نے […]

سعودی عرب میں تین ماہ کیلئے براہ راست دھوپ میں کام کرنے پر پابندی

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں حکام نے 15 جون سے 15 ستمبر 2024 تک تمام نجی شعبے کے اداروں کیلئے دوپہر 12 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک براہ راست سورج کی روشنی میں کام کرنے پر پابندی عائد کردی ہے ۔ اس بات کا اعلان وزارت افرادی قوت، قومی کونسل برائے […]

حج پرمٹ کے قانون کا آغاز، خلاف ورزی پر 10 ہزار ریال جرمانہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں حج پرمٹ کے قانون کا آغاز اتوار دو جون( 25 ذوالقعدہ) سے کردیا گیا جو 14 ذوالحجہ تک جاری رہے گا۔ سعودی عرب کی پبلک سیکیورٹی نے بغیر اجازت حج کی سعادت حاصل کر کے حج کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے عازمین پر 2 جون سے […]

عازمین حج کے لیے مقامات مقدسہ کے راستوں کو ٹھنڈا رکھنے کے انتظامات

ریاض(پاک ترک نیوز) حج کے دوران مقامات مقدسہ کے اطراف کی سڑکوں کو ٹھنڈا رکھا جائے گا۔ سعودی روڈ اتھارٹی کی جانب سے حج کے دوران مقامات مقدسہ کے اطراف کی سڑکوں کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹھنڈا رکھنے کا انتظام کیا گیا ہے۔ انتظار گاہوں اور زیادہ ہجوم والی جگہوں پر بھی درجہ […]

حج خلاف ورزیوں پر 20 ہزار زائرین کو جرمانہ

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) سعودی حکام کا کہنا ہے کہ حج کی خلاف ورزیوں پر 20 ہزار زائرین کو جرمانہ کیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی پبلک سیکیورٹی نے تمام وزٹ ویزہ ہولڈرز کو اس سال حج کرنے کی کوشش کرنے سے خبردار کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ کسی بھی قسم کا وزٹ […]

خادم الحرمین شریفین کی دعوت پر فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین بطور شاہی مہمان حج کریں گے

ریاض(پاک ترک نیوز) خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ شاہی فرمان کے مطابق حرمین شریفین کے متولی نے فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین کو اس سال شاہی مہمانوں کے طور پر حج کی دعوت دی ہے۔ 88 سے زائد ممالک […]

حج کے موقع پر شدید گرمی کا الرٹ جاری

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے محکمہ موسمیات نے حج کے موقع پر شدید گرمی کا الرٹ جاری کردیا ہے، رواں سال 24 سے 29 جون تک سال کا گرم ترین وقت ہوگا۔ سعودی محکمہ موسمیات کے سربراہ ایمن غلام نے عازمین حج کو خبردار کیا ہے کہ حج کا سیزن اس بار جون […]