Browsing tag

#saudiarabia

ہوا سے آکسیجن جذب کرنے والا وینٹی لیٹر تیار

ثول(پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں سائنسدانوں نے ہوا سے آکسیجن جذب کرنے والا وینٹی لیٹر تیار کرلیا ہے جو مریض کی ضرورت کے تحت مقدار میں کمی بیشی کرتا رہتا ہے۔اس کا سہرا ’جامعۃ الملک عبداللہ للعلوم والتقنیہ‘ (کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی) کے احد سیّد اور ڈاکٹر عدنان قمر کو جاتا […]