Browsing tag

#saudiarbia

دنیا بھر سے آنے والے عمرہ زائرین کے لئے نئی ہدایات جاری

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) سعودی وزارت حج وعمرہ نے بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین کی رہنمائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضرورت کی اہم اشیا جن میں شناختی کارڈ، نقشے اورہنگامی ٹیلی فون شامل ہیں کو زائرین اپنے ہاتھ والے بیگ میں رکھیں۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بیرون مملکت سے […]

غلاف کعبہ رواں برس بھی یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا

ریاض (پاک ترک نیوز) تبدیلیٔ غلاف کعبہ کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ اس سال غلاف کعبہ کی تیاری میں 120 کلو سونا، 100 کلو چاندی اور 670 کلو ریشم استعمال کیا گیا ہے۔گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی خانہ کعبہ کے غلاف کو یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے […]

آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ اجلاس آج، پاکستان ایجنڈے میں شامل

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا، آئی ایم ایف پاکستان کے ایکسٹرنل فنانسنگ پلان پر رضامند ہوگیا ہے۔آئی ایم ایف نے آج اجلاس ایجنڈے میں پاکستان کے شامل ہونے کی تصدیق بھی کردی ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ […]

سعودی عرب نے سٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کردیئے ،اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع کروا دیے گئے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ سعودی عرب کی جانب سے سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ آگئے ہیں، […]

مناسکِ حج کا آج سے آغاز ، عازمین مِنیٰ پہنچیں گے

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز ) سعودی عرب میں مناسک حج کا آغاز ہوگیا۔ مسجد الحرام میں لاکھوں عازمین حج منیٰ کی خیمہ بستی میں آباد ہو گئے۔عازمین آج کی رات قیام بھی مِنیٰ میں ہوگا۔ عازمین 9 ذی الحج کی صبح حج کے سب سے اہم رکن وقوف عرفہ کے لیے عرفات روانہ ہونگے، […]

امریکہ کی سعودی عرب کو جوہری توانائی منصوبے میں تعاون کی پیشکش

ریاض (پاک ترک نیوز) امریکہ کی جانب سے سعودی عرب کوجوہری توانائی منصوبے کیلئے تعاون کی پیشکش کی گئی ہے ۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل کاکہنا ہے کہ سعودی عرب سویلین جوہری پروگرام تیار کر رہا ہے، اور اس میں تکنیکی معاونت کیلئے بولی لگانے والوں ممالک میں امریکہ کو ترجیح دی جائے گی۔ […]

مسجد نبوی میں رواں برس 20کروڑ سے زائد افراد کی آمد

  مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) مسجد نبوی میں رواں برس 20 کروڑ سے زائد افراد نے نماز و عبادات ادا کیں، آنے والے دنوں میں مسجد نبوی ﷺ میں حاضری کے لیے آنے والوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آئے گا۔ سعودی عرب میں حرمین شریفین انتطامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ […]

مسلم لیگ ن کا بڑا اکٹھ سعودی عرب میں ہوگا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر سابق وزیراعظم نواز شریف آئندہ ہفتے سعودی عرب روانہ ہونگے ۔میاں نواز شریف اہل خانہ سمیت 11اپریل کو خصوصی پرواز کے ذریعے سعودی عرب جائیں گے۔جہاں وہ حکومت سعودی عرب مہمان ہونگے۔ میاں نواز شریف رمضان شریف کا آخری […]

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22مارچ کو پشاور میں ہو گیا

  پشاور(پاک ترک نیوز) رمضان المبارک 1444 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی اجلاس 22 مارچ بروز بدھ (بمطابق 29 شعبان) بعد نماز عصر صوبائی اوقاف پشاور ہو گا ۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کریں گے ۔ دیگر زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات بشمول وزارت مذہبی امور کوہسار […]

ادارہ امورحرمین نے رمضان المبارک کے دوران زائرین کی سہولت کے لیے آپریشنل پلان تیار کر لیا

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) حرمین شریفین کی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران زائرین کی خدمت کے لیے 8 ہزار سے زیادہ تربیت یافتہ رضاکار تعینات کرنے کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی ہے۔جو حرمین شریفین میں خدمات سرانجام دینے والے اہلکاروں کے علاوہ ہونگے۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق حرمین شریفین انتطامیہ […]

پاکستان کومشکل ترین معاشی چیلنجز کا سامنا ہے، وزیراعظم

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ پاکستان کومشکل ترین معاشی چیلنجز کا سامنا ہے، سعودی عرب متحدہ عرب امارات کی طرح پاکستان کا دیرینہ دوست ملک ہے، پاکستان کے وجود میں آنے سے سینکڑوں سال پہلے برصغیر میں بسنے والے لاکھوں مسلمان سمندر اور صحرا کے راستے مکہ مکرمہ اور […]

ویزا مسائل ،عازمین حج کی سعودی عرب آمد کے اوقات میں توسیع

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے ویزے تاخیر سے جاری ہونے والے عازمین حج کے لیے آمد کے اوقات میں توسیع کر دی۔ سعودی سول ایوی ایشن گاکا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے تحت عازمین حج کو جمعرات 7 جولائی رات 12 بجے تک داخلے کی اجازت ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق حج […]

سعودی عرب نے بغیر پرمٹ حج کرنے پر 10ہزار ریال جرمانہ کرنے کا اعلان کردیا

  ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے بغیر پرمٹ حج کرنے والوں پر10 ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سیکورٹی فورسز اب تک 19 افراد کو حج سے متعلق جعلی اشتہارات اورفراڈ کے الزام میں گرفتارکرچکی ہیں۔ رواں برس دنیا بھر کے 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ سعودی […]

سعودی عرب نے یمن کی مدد کیلئے 3ارب ڈالر امداد کا اعلان کردیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے یمن کی مدد کیلئے 3ارب ڈالر امداد کا اعلان کردیا ۔ سعودی عرب نے یمن میں ترقی اور وہاں کے بینکنگ سیکٹر کی مدد کے لیے امداد کا اعلان کیا۔ جس کے مطابق یمن کے مرکزی بینک کی مدد کے لیے 2 ارب ڈالر سعودی عرب اور متحدہ […]

بیجنگ اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں30سے زیادہ سربراہان مملکت و حکومت کی شرکت متوقع

بیجنگ (پاک ترک نیوز)بیجنگ میں جمعہ کے روز سے شروع ہونے والے 24ویں سرمائی اولمپکس میںچین میں انسانی حقوق کے معاملے کو جواز بنا کر امریکہ کی قیادت میں متعد مغربی ملکوں کے سفارتی بائیکاٹ اور کورونا وائرس کے خدشات نے گیمز میں شرکت کرنے والے عالمی رہنماؤں اور غیر ملکی معززین کی تعداد کو […]

سعودی عرب میں تیز رفتار کار دیوار توڑ کر مسجد میں داخل، 5 نمازی زخمی

جدہ(پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے شہر جدہ میں ایک تیز رفتار کار بے قابو ہوکر مسجد کی دیوار سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 5 نمازی شدید زخمی ہوگئے۔ جدہ میں واقع مسجد العمار کی دیوار سے ایک کار ٹکرانے سے ملبہ نمازیوں پر گر گیا۔ کار کا اگلا حصہ دیوار توڑ کر صفوں […]

سعودی عرب: منی لانڈرنگ کے الزام میں 5 پاکستانی گرفتار

مدینہ منور ہ (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں غیر قانونی طریقے سے رقم جمع کروانے اور اسے بیرونِ ممالک بھجوانے کے الزام میں 5 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔مقامی پولیس نے بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے پانچ غیر ملکیوں کو گرفتار کیا ہے جن کا […]